احساس کمتری کا شکار لفافے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عاصمہ شیرازی صحیح کہہ رہی ہے۔ اردو زبان ایک کھوکھلی زبان ہے جس میں جدید علم کا کوئی خزینہ موجود نہیں۔ اگر آج کے جدید علوم سے استفادہ کرنا ہے تو انگریزی زبان سیکھنی لازمی ہے۔ فرض کریں اگر آپ نے ایک سافٹ ویئر ہی ڈویلپ کرنا ہے کمپیوٹر کی معروف لینگویجز کو استعمال کرتے ہوئے تو آپ اردو زبان میں کونسا کوڈ لکھیں گے اور کیسے لکھیں گے؟ کیا آپ کی قوم میں اتنی سکت ہے کہ وہ اپنی زبان میں کمپیوٹر لینگویج ایجاد / تیار کرسکے۔۔ یہ قوم تو اتنی نکمی اور نا اہل ہے کہ آج تک چارپائی اور لوٹے کے سوا کچھ ایجاد نہیں کرسکی، اس کو انگریزی زبان سے محروم کرکے مزید دولے شاہ کے چوہے ہی تیار ہوں گے اور کچھ نہیں تو۔۔۔
ابے گنجے شاہ کے چوہے جاپان کو دیکھ وہ تو کھانستے بھی جاپانی میں ہیں اور گوروں کو گاف سے پاگل کیا ہوا ہے
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
عاصمہ شیرازی صحیح کہہ رہی ہے۔ اردو زبان ایک کھوکھلی زبان ہے جس میں جدید علم کا کوئی خزینہ موجود نہیں۔ اگر آج کے جدید علوم سے استفادہ کرنا ہے تو انگریزی زبان سیکھنی لازمی ہے۔ فرض کریں اگر آپ نے ایک سافٹ ویئر ہی ڈویلپ کرنا ہے کمپیوٹر کی معروف لینگویجز کو استعمال کرتے ہوئے تو آپ اردو زبان میں کونسا کوڈ لکھیں گے اور کیسے لکھیں گے؟ کیا آپ کی قوم میں اتنی سکت ہے کہ وہ اپنی زبان میں کمپیوٹر لینگویج ایجاد / تیار کرسکے۔۔ یہ قوم تو اتنی نکمی اور نا اہل ہے کہ آج تک چارپائی اور لوٹے کے سوا کچھ ایجاد نہیں کرسکی، اس کو انگریزی زبان سے محروم کرکے مزید دولے شاہ کے چوہے ہی تیار ہوں گے اور کچھ نہیں تو۔۔۔
Jo bachay apni madari zaban per aabor rakhtay hain woh dosri zabanain jaldi seekh jatay hain. English ek language hai per hum nay usay status symbol bana kar rakha hoa hai.