مریم نواز شریف نے پختونخوا کے سولرائزیشن پراجیکٹ کی تصویریں شیئر کرڈالیں

4maryamnawazshajjrjhrjhs.png

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "روشن پنجاب پروگرام" کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے سولرائزیشن پراجیکٹ کی تصویریں شیئر کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مریم نواز شریف نے" وزیراعلیٰ پنجاب کا روشن پنجاب پروگرام" کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے اس پروگرام کےتحت لگائے گئے سولر منصوبوں کی تصاویر شیئر کیں۔

مریم نواز شریف نے اس بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے 50ہزار گھرانوں میں ون کے وی سولر سسٹم لگانے کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے۔

GL1DgcsbYAApKow

اس موقع پر وزیراعلیٰ کا مختلف گھروں میں ون کےوی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم بھی دیا ، اس پروگرام کےتحت شہریوں کو دو سولر پلیٹیں، بیٹری، انورٹر اور تاریں فراہم کی جائیں گی، یہ سہولت 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالے صارفین کو فراہم کی جائے گی۔

مریم نواز شریف نے جو تصاویر شیئر کیں وہ اکتوبر 2020 میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے چارسدہ کے ایک سرکاری اسکول میں سولر سسٹم نصب کرنے کے بعد اتاری گئی تھیں اور یہ تصاویر اس وقت کی میڈیا رپورٹس کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔

GL9XAFeXAAA8UmX

مریم نواز کی اس غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے فیصل امین خان نے کہا کہ عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ ایک تو یہ نالائق ہیں اور دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
انہوں نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب خیبر پختونخوا سولرائزیشن کی تصاویر لگا کر کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1783239651689382394
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
lol Imrandoos are really disturbed

It’s incredible to see how this forum admin tolerates such low quality threads
یہ تو عام پاکستانی عوام ہیں، ہمارا تو سب سے قابل اور تیز ترین وزیراعظم عورتوں کو جادو ٹونے والی ڈائن کہہ رہا تھا

حرامزادہ کہیں کا 😂😂😂
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
lol Imrandoos are really disturbed

It’s incredible to see how this forum admin tolerates such low quality threads
You think they are any different than these A holes? . I have changed my mind about those who run this site. They have managed to bring the standards down at the bottom of the totem pole. Not that they were somewhat higher at any stage, but they really exposed themselves now.
 
Islamabadiya

True that, but isn’t it an idiotic approach to let your own business sink ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
True that, but isn’t it an idiotic approach to let your own business sink ?
Their business was mostly supporting and facilitating PTI. Their segment of the business in Pakistan has been totally banned. These guys are now on kamikaze mission.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
lol Imrandoos are really disturbed

It’s incredible to see how this forum admin tolerates such low quality threads
You think they are any different than these A holes? . I have changed my mind about those who run this site. They have managed to bring the standards down at the bottom of the totem pole. Not that they were somewhat higher at any stage, but they really exposed themselves now.
پٹواری حرامزادوں کی پلاسٹکی نانی المعروف جنرل رانی مریم جاسم پاکستان کے 76 سالہ تاریخ کی غلیظ ترین فاحشہ ہے، جو پھوجی کتّوں کے نیچے بھی لیٹنے لگی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
Whats-App-Image-2022-05-04-at-12-00-37-AM-1.jpg