اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی اپیلیں خارج، سزائیں بحال

hello

Minister (2k+ posts)
ہائے پٹواریوں ماتم کرو ۔۔۔ یہ کیا ہو گیا ۔۔۔۔۔ کل ملک گیر ہرتال کر دو او نہ نہ تمھاری طاقت کا پول کھل جائے گا سارا ملک کھولا رہے گا نہیں نہیں تم جلوس کا اعلان کر دو او نہ نہ گرمی بڑی ہے لوگوں نے نہیں آنا کیوں کہ یہ تمھارے کارکن چوڑی کھانے والے مجنوں ہیں خون دینے والے نہیں پھر کیا کرو گے کچھ تو اعلان کرو آج تو جمعہ بھی نہیں ایک دن پہلے ہی ذلت مل گئی یہ کیا ہوا کچھ تو کرو چاہے گرمی میں نہرو پر نہانے کا اعلان ہی کردو یہ جو بیچارے گرمی کے مارے نہروں پر نہانے جاتے ہیں انہیں کا نہانہ اپنے کھاتے میں ڈال کر احتجاج کی رسم پوری کر لو تمھارے کارکن اتنے مامی ڈیڈی تو ہے نہیں کہ ہچانے جائیں جیو سے ہی کہو ماتمی اشتہار شروع کر دے کدھر ہیں وہ لوہے کے چنے خلائی کھوتا اور امریکہ میں پینٹ اتروانے والا ڈڈو چارجر بین وین ڈالنے والی چالیس عورتیں مریم سے کہو وہ نکلے آج نوا جوڑا پاکے اور ہاں مریم گلگت جوڑے لے کر گئی سات اور وہاں امیدوار کھڑے کیے پانچ اور جلسے کیے وہاں چھ ایک جوڑا ابھی پیچھے پڑا ہو گا اور ہو جائے احتجاج
 

hello

Minister (2k+ posts)
ہائے پٹواریوں ماتم کرو ۔۔۔ یہ کیا ہو گیا ۔۔۔۔۔ کل ملک گیر ہرتال پہیہ جام کر دو او نہ نہ تمھاری طاقت کا پول کھل جائے گا سارا ملک کھولا رہے گا نہیں نہیں تم جلوس کا اعلان کر دو او نہ نہ گرمی بڑی ہے لوگوں نے نہیں آنا کیوں کہ یہ تمھارے کارکن چوڑی کھانے والے مجنوں ہیں خون دینے والے نہیں پھر کیا کرو گے کچھ تو اعلان کرو آج تو جمعہ بھی نہیں ایک دن پہلے ہی ذلت مل گئی یہ کیا ہوا کچھ تو کرو چاہے گرمی میں نہرو پر نہانے کا اعلان ہی کردو یہ جو بیچارے گرمی کے مارے نہروں پر نہانے جاتے ہیں انہیں کا نہانہ اپنے کھاتے میں ڈال کر احتجاج کی رسم پوری کر لو تمھارے کارکن اتنے مامی ڈیڈی تو ہے نہیں کہ ہچانے جائیں جیو سے ہی کہو ماتمی اشتہار شروع کر دے کدھر ہیں وہ لوہے کے چنے خلائی کھوتا اور امریکہ میں پینٹ اتروانے والا ڈڈو چارجر بین وین ڈالنے والی چالیس عورتیں مریم سے کہو وہ نکلے آج نوا جوڑا پاکے اور ہاں مریم گلگت جوڑے لے کر گئی سات اور وہاں امیدوار کھڑے کیے پانچ اور جلسے کیے وہاں چھ ایک جوڑا ابھی پیچھے پڑا ہو گا اور ہو جائے احتجاج
 

Siberite

MPA (400+ posts)
I don't think the appeals can be heard until he either surrender or come back. Now he can take as much time as possible . There is no bar on him to come back ....
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اب شہباز، ڈاکٹر عدنان اور مریم بدچلن کو گرفتار ہونا چاہۓ، شہباز نے زمانت دی، عدنان نے جھوٹی رپورٹس بنائیں اور مریم ایک سزا یافتہ مجرمہ ہے۔
# شہباز
# عدنان
# مریم بدچلن

ان کو گرفتار کرو۔
کیوں پاکستانیوں کیا خیال ہے
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
On the other hand, the judgement also says that Nawaz was given a fair trial - so negates the impression that PMLN were trying to build that nawaz was not given insaaf.

And also reaffirms the fact that nawaz is an absconder, which means 2 years jail as soon as he lands back on pak soil - and this is not one nawaz will be able to get bail or overturned

In any case, even if the case is decided on merit years later, nawaz will still be guilty - the "qatri letter" defence will not get better over time - of the course the caveat is depending on if "friendly" judges are on the bench.

I've always send eventually these will end up in SC anyway, and even if Esa is CJP it will be difficult for them to let nawaz off scott free - it wont be a bench of one....

It's a moot point anyway, as nawaz is never coming back....
 

Siberite

MPA (400+ posts)
Its interesting that some are celebrating as if this is a good decision for Pakistan . This could be a good decision for PTI but not for Pakistan . What is the affect of a adversary decision if the decision could not be implemented and still the guilty can get the benefit of appeals ? How short sighted one could be when placing posts after posts to celebrate a decision which has many interpretations and connotations .? The fact of the matter is the decision of calling him absconder, guilty as charged , in fact doesn't really matter as long as the decision's jurisdiction is not implemented or not implementable. The right of the bail is not denied either and the right of the appeal is still intact.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں