افغان سرزمین سے سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ

3foreignifficeafghjawab.jpg

پاک افغان سرحد کی صورتحال پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، افغان حکومت فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بارہا افغان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کی درخواست کی ہے. دہشت گرد افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔


دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور افغانستان گزشتہ کئی ماہ سے ادارہ جاتی چیلنجز سے مشترکہ سرحد پر موثر رابطوں و سیکیورٹی کے لیے رابطے میں ہیں۔ مگر بدقسمتی سے کالعدم تحریک طالبان سرحدی چوکیوں پر حملے کر رہی ہے۔ ان حملوں کے نتیجہ میں متعدد پاکستانی جوان شہید ہو چکے ہیں۔

ترجمان کے مطابق 14 اپریل کو افغانستان سے دہشت گردوں کے ہاتھوں شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 سپاہی شہید ہوئے۔ پاکستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سےافغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیوں سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ یہ عمل سرحد کے ساتھ ساتھ امن و استحکام برقرار رکھنے کی کاوشوں کے کیے نقصان دہ ہے۔

پاکستانی نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے بنائے اور پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ افغانستان کی آزادی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے عزم کی تجدید کرتے ہیں اور ہر شعبے میں باہمی تعلقات کے استحکام کے لیے قریبی تعاون کو تیار ہیں۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل والی پالیسی جہاں سے فائر آئے پورا علاقہ اڑا دو
right of defence
ہمارا ایک جوان شہید ہو انکے دس مارو
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اسرائیل والی پالیسی جہاں سے فائر آئے پورا علاقہ اڑا دو
right of defence
ہمارا ایک جوان شہید ہو انکے دس مارو
جذباتی مت ہو شہزادے ... یہ دیکھو یہ فائرنگ کس چیز کے رد عمل میں کی جا رہی ہے
 

ahmed977

Politcal Worker (100+ posts)
Phir kahain ge k gee 5th Gen WAR Fare hy. Sab FAKE news hy jo kal Afghanistan me hua. SHAME ON YOU!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
محترم کل پاکستان کے جہازوں نے بمباری کر کے ادھر بھی ٤٠ مار دیے تھے ... اس کے بارے کیا فرماتے ہیں ؟؟؟
اگر جوابی طور پر مارے ہیں تو ٹھیک کیا جب بھیُ وہ ہمارے جوان شہید کریں انکے دس گنا زیادہ مارو
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Why don’t coward generals serve on the borders? Soldiers are dying and these American bitches are counting their money.
Baji Bajwa apni naslon ka mustaqbil sanwarne ke liye mulk ke baccho ka mustaqbil tabah karke ja raha hai.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
محترم کل پاکستان کے جہازوں نے بمباری کر کے ادھر بھی ٤٠ مار دیے تھے ... اس کے بارے کیا فرماتے ہیں ؟؟؟
You are right and I m really surprised by media no one mention in n any headlines ..we have to understand we are not Israel to kill kids and families check international news kids and families are killed in Pakistani air strike..plz support humanity don't be aggressive..
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kahi yeh kasheedgi barha kar "Absolute Not" ko "Absolutely Yes" main badalnay k liye raah toh hamwaar nahi ki ja rahi Beggars ki taraf say?
 
Sponsored Link