دفتر خارجہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان سے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا: ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی وفد کے اسرائیلی دورے کے حوالے سے ہونے والی چہ مگوئیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے ناقابل تنسیخ حق...
  2. Rana Asim

    افغان سرزمین سے سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ

    پاک افغان سرحد کی صورتحال پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، افغان حکومت فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بارہا افغان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقوں کو محفوظ...
  3. S

    اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان کا امریکا سے شدید احتجاج

    پاکستان نے امریکا کی جانب سے دھمکی آمیز خط بھیجنے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرادیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمقام امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا گیا اور اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا،ذرائع کے مطابق امریکی سینئر...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کا امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    پاکستان نے امریکہ کے جمہوریت ورچوئل سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے کی تفصیلات بتائیں اور کہا کہ پاکستان کو اس سمٹ میں مدعو کرنے پر ہم امریکہ کے شکر گزار ہیں، ہم امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہم...
  5. S

    ابھینندن کو اعزاز سے نوازنا بھارت کا اپنامذاق اڑانے کے مترادف ہے:دفتر خارجہ

    ایف 16 طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری دو ہزار انیس میں ایف سولا طیارہ گرانے کے دعوے کو بے بنیاد من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا بھارتی دعوے کی تردید کردی اور کہا کہ بھارت کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔...