اللہ کی قسم، موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا - شہباز شریف

akinternational

Minister (2k+ posts)
Lakh laanat hai tum sare jhoote aur begharaton per..... pehle nawaz bhagore ko wapas la jis ki tu ne zamanat di thi aur establishment ke beghearat aur ghadda gernelon ki wajah se bach hua hai....

WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 

Syaed

MPA (400+ posts)

اپوزیشن کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا۔

اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر کراچی کا دورہ کریں اور تباہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری امداد دی جائے، جن کے گھر تباہ ہوئے، ان کے گھروں کی فوری تعمیر کی جائے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ جو شہر قائداعظم اور مادر ملت کا شہر ہے وہاں بھی وزیراعظم کو آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو وہ پہلی فرصت میں کراچی آتے۔

ن لیگی صدر نے یہ بھی کہا کہ شہر میں تاریخی بارشیں ہوئیں، شہر سمندر بن گیا، پورے پاکستان کی ہمدردیاں آپ کو پہنچانے آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بیشتر افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، اندرون سندھ میں فصلیں تباہ ہوگئیں۔

شہبازشریف نے کہا کہ میں نے الیکشن میں کہا تھا کہ کراچی سے گندگی 6 ماہ میں صاف کراؤں گا اور سڑکیں بنوانے سے متعلق 1 سال کا ٹائم فریم دیا تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

انہوں نے استفسار کیا کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے کراچی کےلیے کیا کیا؟ مجھے موقع ملا تو کراچی کو لاہور نہیں پیرس بناؤں گا۔



https://jang.com.pk/news/815781

مطلب یہ تین بار وزیر اعظم اکشے کمار بنا تھا جو اب بھی “موقع ملا” کی ٹیپ چلائی ہوئی ہے ؟؟؟
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
Jesi Qaum Wesey leader. So moral of the story is
1- There is no Qaum
2- Pakistanis are corrupt crowd
3- Corrupt people only elect corrupt leader.
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
Let him remove PPP from Sindh in next election and form his government there. What the efffff is he doing in Punjab.