امریکا سے بگاڑ کر پاکستان مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے؟ بلومبرگ کی رپورٹ

usa-bloom-pakistan.jpg

بلوم برگ کا اپنی مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جاری سیاسی انتشار پاکستانی کرنسی کے ڈوبنے کا سبب بن رہا ہے، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال ملک کے ڈالر بانڈز پہلے ہی 5 فیصد گر چکے ہیں۔

جب کہ موڈیز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کریڈٹ منفی تھی کیونکہ اس سے پالیسی کے تسلسل میں غیریقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

برطانوی میڈیا کا خیال ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی لڑائی ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ملک کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتے ہوئے غیر ملکی ذخائر اور بڑھتے ہوئے خسارے کا سامنا ہے۔

رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان کو وہاں عدم استحکام کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انسانی حقوق کے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے ترغیب دینے کے بین الاقوامی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔

جب کہ دیگرمالیاتی سروسز نے بھی اس نکتے پر زور دیا اور حکومت کی ان اصلاحات پر عمل درآمد جاری رکھنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا جن پر اس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اتفاق کیا ہے کیونکہ وہ ملک کی بیمار معیشت کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔

ایک رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے اپنا 6 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج معطل کرنے پر بھی مجبور کر سکتا ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ سرمایہ کاروں کو تشویش ہے کہ سیاسی جدوجہد حکام کی توجہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے ہٹا دے گئی ہے۔
 
eccentric

MPA (400+ posts)
Kch begairnay ki zarrorat nh, sirf no slavery or forcing to comply, that is what we need. Pak should engage with US and let them realize we can't go to previous mode of relationship, engage like-minded people and do some lobbying.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Issue to America:

رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان کو وہاں عدم استحکام کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انسانی حقوق کے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے ترغیب دینے کے بین الاقوامی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
usa-bloom-pakistan.jpg

بلوم برگ کا اپنی مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جاری سیاسی انتشار پاکستانی کرنسی کے ڈوبنے کا سبب بن رہا ہے، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال ملک کے ڈالر بانڈز پہلے ہی 5 فیصد گر چکے ہیں۔

جب کہ موڈیز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کریڈٹ منفی تھی کیونکہ اس سے پالیسی کے تسلسل میں غیریقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

برطانوی میڈیا کا خیال ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی لڑائی ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ملک کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتے ہوئے غیر ملکی ذخائر اور بڑھتے ہوئے خسارے کا سامنا ہے۔

رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان کو وہاں عدم استحکام کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انسانی حقوق کے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے ترغیب دینے کے بین الاقوامی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔

جب کہ دیگرمالیاتی سروسز نے بھی اس نکتے پر زور دیا اور حکومت کی ان اصلاحات پر عمل درآمد جاری رکھنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا جن پر اس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اتفاق کیا ہے کیونکہ وہ ملک کی بیمار معیشت کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔

ایک رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے اپنا 6 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج معطل کرنے پر بھی مجبور کر سکتا ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ سرمایہ کاروں کو تشویش ہے کہ سیاسی جدوجہد حکام کی توجہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے ہٹا دے گئی ہے۔
Pl share link...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یا ہمیشہ کے لئے امریکہ کی غلامی میں آجاؤ یا صرف اللہ پر بھروسہ رکھو
امریکہ اور اس کے سارے اس کے پالتو اور اتحادی پچاس ساٹھ ملکوں کی فوج کو طالبان نے بغیر کوئی ایٹمی طاقت ہوکے ننگے پاؤں ناکافی کپڑوں بغیر ٹینکوں بغیر توپوں کے صرف اللہ کے بھروسے اور سہارے تین ٹریلین ڈالرز خرچ کرنے والی جد ترین ہتھیاروں والی فوج کو سوروں اور کتوں کی طرح مار مار کر شکست دی اور بھگا دیا اس لئے کہ اللہ کی طاقت پر بھروسہ تھا اپنے ایمان پر بھروسہ تھا۔ اب پاکستان کی عوام اللہ پر بھروسہ کرنا چاہتی ہے نیوی چیف اور پوری نیول فورس اللہ پر بھروسہ کرتی ہے ائر فورس چیف اور پوری ائر فورس اللہ پر بھروسہ کرتی ہے پوری آرمی اللہ پر بھروسہ کرتی ہے بس آرمی چیف کا ابھی تک نہیں معلوم کہ اللہ پر بھروسہ کرتا ہے یا امریکہ کی غلامی پر اب آرمی چیف کو اپنا موقف کھل کر دینا چاہیے کیونکہ اسکے ماتحت ساری آرمی اللہ پر بھروسہ کرتی ئے اب وہ اپنی ماتحت آرمی اور اللہ کے ساتھ ہے
یا امریکہ کے ؟؟؟ یہ معلوم ہو جائے تو پھر کچھ آگے کا پاکستان کے مستقبل کا پاکستان کی امریکہ کی غلامی یا اللہ کی غلامی کا پتہ چلے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ سے بگاڑ کر پاکستان امریکہ سے بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے
عوام برگ