بلوم برگ

  1. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان وسائل استعمال کرتا تو سیلاب کی تباہی سے بچ سکتا تھا،بلوم برگ

    پاکستان کو حال ہی میں موسمیاتی تبدیلی سے ہوئی تباہی سے بچایا جا سکتا تھا لیکن سالہا سال سے ہوتی آرہی بدعنوانی اور موسمیاتی تبدیلی کے لیے وسائل کے استعمال نہ کیے جانے کے باعث پاکستان میں اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے وسائل استعمال کرنے سے ہی آئندہ ایسی کسی تباہی سے بچا...
  2. Rana Asim

    پاکستانی روپے کی قدر میں1998 کےبعد اس ہفتے سب سے زیادہ گراوٹ ہوئی:بلوم برگ

    عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپے میں 1998کے بعد سب سے زیادہ گراوٹ ہوئی۔ پاکستان کی کرنسی رواں ہفتے اپنی قدر7 اعشاریہ 9 فیصد کھو چکی ہے جبکہ پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر پر خدشات ہیں، پاکستان بڑھتی ہوئی ضروریات کو آئی ایم ایف بیل آوٹ سے پورا کرسکتا ہے۔ پاکستان کو جون 2023 تک33...
  3. Rana Asim

    امریکا سے بگاڑ کر پاکستان مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے؟ بلومبرگ کی رپورٹ

    بلوم برگ کا اپنی مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جاری سیاسی انتشار پاکستانی کرنسی کے ڈوبنے کا سبب بن رہا...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ، بلوم برگ

    معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹس میں اضافے کو حوصلہ افزاء قرار دیدیا ہے۔ بلوم برگ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے، کورونا وائرس کے عالمی...
  5. S

    شرح سود میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک کا بیان سامنے آ گیا

    گورنر اسٹیٹ بینک کا شرح سود نہ بڑھانے کا اعلان اسٹیٹ بینک کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلیے تیاری کرلی گئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اس بار شرح سود نہ بڑھانے کا اعلان کردیا ہے،رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو...