وزیر اعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    عمران خان کو کن چار لوگوں سےخطرہ ہے؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے معلوم ہے عمران خان کو کن چار لوگوں سے خطرہ ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ خان صاحب نےکن لوگوں کی ریکارڈنگ ٹیپ کی ہے، مگر میں پاکستان میں رہتا ہوں میں سچ...
  2. S

    ممکنہ لانگ مارچ،کیا عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا؟

    کیا عمران خان کو نظر بند کردیا جائے گا؟ عمران خان لانگ مارچ کیلیے تیار تو وفاقی حکومت مارچ کو روکنے کیلیے متحرک ہے، اور اب کہا جارہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ وفاقی...
  3. Rana Asim

    خاتون جج کے خلاف بیان کا کیس :عمران خان نے بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا

    اسلام آباد کی مقامی عدالت میں تعینات خاتون جج سے متعلق توہین آمیز بیان کے کیس میں عدالت سے معافی مانگنے کے بعد آج سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت میں بیان حلفی بھی جمع کرا دیا۔ جس میں آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے...
  4. Rana Asim

    عمران خان کی عدالت سے معافی پر جیو کا گانے چلا کر مذاق ،صحافیوں کی تنقید

    سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بنچ کے سامنے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں معافی مانگ لی۔ جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی روک دی۔ اس خبر کو جیو نیوز سابق وزیراعظم کی تضحیک اور اپنی ریٹنگ کیلئے عجیب وغریب طریقے سے پیش کر رہا ہے۔...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو نااہل کرانے کا مشن،نواز شریف کا شہباز حکومت کو بڑا حکم

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف 48 گھنٹوں کے اندر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف...
  6. S

    اب بھگوڑا واپس آئے گا کورٹ سے ضمانت لے گا : ظفر ہلالی

    سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر تبصرے تجزیئے جاری ہیں،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے تجزیہ کار ظفر ہلالی سے گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ معاہدہ ہوچکا ہے جن سے ہوا وہ بیرون ملک میں بھی ہیں،امریکی حکام کو بھی پتا تھا، یہ چھ مرحلے میں ہوا ہے، اس کا نام میں دا گریٹ سکس...
  7. Rana Asim

    اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، عمران کو کیوں نہیں نکالا جاسکتا:فضل الرحمان

    جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جو کے پی بلدیاتی الیکشن کے بعد اداروں کی غیر جانبداری کا دم بھر رہے تھے، انہوں نے معاملات اپنے ہاتھ سے نکل جانے پر پھر سے اداروں کی غیر جانبداری کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ نجی چینل آج نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں سربراہ پاکستان...
  8. Rana Asim

    امریکا سے بگاڑ کر پاکستان مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے؟ بلومبرگ کی رپورٹ

    بلوم برگ کا اپنی مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جاری سیاسی انتشار پاکستانی کرنسی کے ڈوبنے کا سبب بن رہا...
  9. S

    وزیر اعظم کا ساتھ چھوڑنے والےعلیم خان ماضی میں شہبازشریف کیلئے کیاکہتے تھے؟

    علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ٹوئٹر پر میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں علیم خان...
  10. S

    گلوکارہ مومنہ مستحسن وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف

    معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کشمیر، فلسطین، افغانستان اور یوکرین کے بارے میں بھی بات کی۔ گلوکارہ...
  11. S

    وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں:پرویز الہی

    مسلم لیگ ق کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا،وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں،کیوں کہ وزیر اعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک...
  12. S

    عمران خان کی حکومت کیخلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے:یونس خان

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے ہیں۔ یونس خان نے ایک تقریب میں...
  13. W

    پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ، حکومت اب تک کیا اقدامات کرچکی؟

    ملکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے پوٹینشل پر کافی لکھا جا چکا۔ حکومتِ وقت کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے کیے گئے اقدامات سے ایک بات تو یقینی ہے کہ اعلیٰ سطح پر تعمیراتی شعبے کی روانی کی ضرورت، منسلک الائیڈ انڈسٹریز اور معیشت پر اُن کے مثبت اثرات کا ادراک ہوچکا ہے۔ یقیناً مسائل کا اندازہ ہی اُن کے حل کی جانب...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حکومت ایک فون کال کی مار ہیں : عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ن لیگ، پیپلزپارٹی یا پرویز الہیٰ کے بس میں نہیں ہے، حکومت ایک فون کال کی مار ہے۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے، آج ایک فون کال چل...
  15. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کی ٹائمنگ پر امریکی محکمہ خارجہ کا مؤقف

    غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں مگر اس دورے کی ٹائمنگ پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایک پریس بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے یہ بات اس...
  16. Rana Asim

    گیلپ سروے کے تضادات:نوازشریف مقبول لیکن اب عمران خان کوبرتری؟

    چند روز قبل گیلپ پاکستان کی جانب سے ایک سروے رپورٹ جاری کی گئی جس کے بعد اب ایک نیا سروے اور نئی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں نتائج پہلے سروے سے بالکل مختلف اور برعکس ہیں۔ گیلپ پاکستان کے گزشتہ سروے میں دعویٰ کیا گیا کہ نوازشریف تین صوبوں سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں سب سے مقبول لیڈر...
  17. Rana Asim

    وزیر اعظم کی مودی کو لائیو ٹی وی پر بحث کی دعوت:میں دنیا کو دکھاؤں گا کہ۔۔۔

    وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ لائیو ٹی وی پر آکر بات کر لیں وہ دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کے لوگوں کیلئے بہت بہتر ہو گا کہ ہم کسی دوسرے طریقے کی بجائے بیٹھ کر بات...
  18. S

    عمران خان مدت پوری کرنیوالے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں:سروے میں عوام کی رائے

    ایک سروے کے مطابق 53 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے شماری کی گئی، ادارے کی جانب سے سروے کے نتائج جاری کر دیئے جس...
  19. Rana Asim

    عمران خان کے دور میں ملک جمہوریت سے دور,آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے:بلاول بھٹو

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے دور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ قانون کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، میرے والد اور والدہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل...
  20. Rana Asim

    عدم اعتماد کے بعد وزیر اعظم کون ہو گا؟ ندیم ملک اور حامد میر کے متضاد دعوے

    نجی ٹی وی چینل ٹوئنٹی فور نیوز کے پروگرام میں اینکرپرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مابین کئی اہم معاملات طے ہو چکے ہیں ان کے پاس نمبر بھی پورے ہو گئے ہیں مگر حکومتی جماعت اور اتحادی ارکان جو ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہیں وہ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ مانگتے ہیں۔ حامد...