Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AgCjJOt.jpg
الیکشن کمیشن تو 2018 سینٹ انتخابات کی ویڈیو ماننے کو تیار نہیں تو باقی کیا ثبوت مانے گے۔۔اگر اس کے پاس ثبوت موجود ہیں تو یہ الیکشن کمیشن کی مدد کیوں نہیں کرتا؟؟ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ اسے بلا کر ثبوت مانگیں
رانا عظیم جھوٹا ہے یا نہیں لیکن "میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں" کہنے والی خاتون بارے کیا کہو گے؟میں نے کبھی کسی سورس پی تنقید نہیں کی لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ رانا عظیم ایک نمبر کا جھوٹا شخص ہے