اے آر وائی نیوز برطانیہ نے اسحاق ڈار سے سر عام معافی مانگ لی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آروائ اور نیب سے بصد احترام گذارش ہے کہ میاں صاحب اور ڈار صاحب کو براہ راست پیسے بھجوا دیا کریں تاکہ آپ کا کم سے کم عدالت کا خرچہ تو بچ جایاکرے
بلکہ ایسا کریں جو پیسے ریحام خان نے زلفی بخاری کو دینے ہیں، وہ پیسے ڈار سے لیکر زلفی کو دیں۔ اور پھر زلفی بخاری یہ پیسے اے آر وائی کو دے جو اسے واپس اسحاق ڈار تک پہنچا دے
یوں حساب برابر ہو جائے گا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی رنڈی ریحام خان کی معافی تلافی والی خبر بھی لگائی تھی لیکن وہاں تو تم نہیں آئے :)
نہیں میں عمرانیوں کی اس سابقہ سیاسی امی پر کمنٹ نہیں کرتا
اسے ابھی بھی عمرانی اپنے پاس ہی رکھیں - انہی کی تھی انہی کی رہے گی
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
It is not just the ARY.
The Dug Guggi masters of Imrani Monkies like Shahzad Akbar, and Sabir Shakir are also getting stripped Nunga.

https://twitter.com/Asmi_Malik_

@Asmi_Malik_

لندن میں
@ARYNEWSOFFICIAL
کو جوتے پڑ گئے حرامخورو دیکھ لیا نا جھوٹ بولنے کا نتیجہ وہ لندن کی عدالتیں ہیں جہاں تمہارے باپ فیضو کی نہ بلیک میلنگ چلتی ہے نہ ہی اس کا حکم چلتا ہے وہاں حق و انصاف پہ مبنی فیصلے ہوتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/Asmi_Malik_
@Asmi_Malik_

لندن میں
@ARYNEWSOFFICIAL
کو جوتے پڑ گئے حرامخورو دیکھ لیا نا جھوٹ بولنے کا نتیجہ وہ لندن کی عدالتیں ہیں جہاں تمہارے باپ فیضو کی نہ بلیک میلنگ چلتی ہے نہ ہی اس کا حکم چلتا ہے وہاں حق و انصاف پہ مبنی فیصلے ہوتے ہیں
ایسے تو پھر لندن کی عدالت نے زلفی بخاری کیساتھ بھی انصاف کیا جس کے خلاف بھٹواریوں نے پاکستان میں کرپشن کا الزام لگا رکھا ہے کھوتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اتوں،اتوں رولا پاندا اے،اندروں پکا پٹواری اے
حق کیساتھ ہوں۔ ریحام نے جھوٹ بول کر معافی مانگی تو اس کی خبر لگائی۔ اے آر وائی نے جھوٹ بول کر معافی مانگی تو اس کی خبر بھی لگائی۔ اگر پٹواری ہوتا تو ریحام والی خبر چھپاتا۔ یوتھیا ہوتا تو اے آر وائی والی خبر چھپاتا۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایہوی تے --- اے پکا پٹواری ہے

پٹواری نی پہلی نشانی ایہوی ہونی اے -- او حق سچ نال ہونا اے
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Wese baree hairatnak bat hai k. Jin so called muhajiron aur isk leader ko so called punjabi aur iske leader ne karachi ma zaleel kia qatal kia media ma banned kia fouj k sath mil kar jo kuch kia aj wahi muhajir log ab usi punjabi leader k sath kharay hain.
Kee mere qatal k bad usne jafa se touba
Haye is zood o pasheman ka pasheman hona.
Ye so called muhajir nahi beghairat hain.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
In Britain they have strict libel laws to protect citizen from defamation.The courts award damages ranging from small amounts to millions of pounds.I may be wrong but libel laws in Pakistan don’t exist or are not enforced due to flawed legal system, incompetent and possibly corrupt judges.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگی رنڈی ریحام خان کی معافی تلافی والی خبر بھی لگائی تھی لیکن وہاں تو تم نہیں آئے :)
یار ذرا یہ تو سمجھا دیں ریہام خان کا نون لیگ سے کیا تحلق ہے - خان صاحب نے شادی نون لیگ سے پوچھ کر کی یا طلاق نون لیگ کے کہنے پر دی ؟ ریہام نے کبھی نون لیگ میں جانے کی خوائش کا اظھار بھی نہیں کیا تو پھر آپ بار بار اسے نون لیگ سے کیوں جوڑ رہے ہیں ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار ذرا یہ تو سمجھا دیں ریہام خان کا نون لیگ سے کیا تحلق ہے - خان صاحب نے شادی نون لیگ سے پوچھ کر کی یا طلاق نون لیگ کے کہنے پر دی ؟ ریہام نے کبھی نون لیگ میں جانے کی خوائش کا اظھار بھی نہیں کیا تو پھر آپ بار بار اسے نون لیگ سے کیوں جوڑ رہے ہیں ؟
اس کی تین سال سے اینٹی عمران اور ن لیگ کے حق میں ٹویٹس دیکھ کر بھی تمہیں لگتا ہے اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی تین سال سے اینٹی عمران اور ن لیگ کے حق میں ٹویٹس دیکھ کر بھی تمہیں لگتا ہے اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں
کیا اینٹی عمران ہونا لازمی ہے نون لیگ کو سپورٹ کرنا ہی ہے ؟ بہت سے لوگ اینٹی عمران ہیں مگر وہ کسی اور پارٹی کو بھی سپورٹ نہیں کرتے