بائیڈن کی دعوت پر عمران خان کا انکار،صحافیوں کے متضاد تبصرے

Masud Rajaa

Siasat member
love you pm khan
200.gif
 

ranaji

President (40k+ posts)
میں تو کہتا ہوں معذرت کرنے کی بجاے سیدھا بول دیا جاے کہ جہاں انڈیا ہوگا ہم وہاں نہیں جائیں گے
ویسے زبردست پوائنٹ ہے اور انڈیا کے مونہہ پر چپیڑ بھی ہے۔ مگر عمران خان کے کچھ ساتھی ایسے بھی ہیں کابینہ میں جنہوں میں
Essential and life saving drugs
کی لسٹ میںٗ سینیکس بسکٹس، گٹکا اور ک کچھ کھانے پینے کی چیزیں ایڈ کرکے کروڑوں روپے کیُ دیہاڑیاں لگائی تھیںُ وہ کن چاہیں گے کہُ انڈیا کے مفادات پر ضرب آئے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے زبردست پوائنٹ ہے اور انڈیا کے مونہہ پر چپیڑ بھی ہے۔ مگر عمران خان کے کچھ ساتھی ایسے بھی ہیں کابینہ میں جنہوں میں
Essential and life saving drugs
کی لسٹ میںٗ سینیکس بسکٹس، گٹکا اور ک کچھ کھانے پینے کی چیزیں ایڈ کرکے کروڑوں روپے کیُ دیہاڑیاں لگائی تھیںُ وہ کن چاہیں گے کہُ انڈیا کے مفادات پر ضرب آئے
HAMAEN SIRF APNA MUFAD DAEKHNA HA ,IS PATWARI K NOOREY KA MUFAD TO ENDIA SAE HA.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی بہادری، کسی بیوقوفی. اس سمٹ کے ذریعہ جمہوری سامراج جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر زیر اثر ممالک پر اس کی منصوبہ بندی مسلط کرے گا