بلاول اپنے ملک کی بجائے بائیڈن کادفاع کیوں کررہے ہیں،بھارتی دفاعی تجزیہ کار

9bilawalsupport.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان کی وضاحت دینے پر بھارتی تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت کے دفاعی تجزیہ کار پراوین ساوہنے نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کا ایک ٹکڑا شیئر کیا اور کہا کہ یہ جوان آدمی اپنے ملک کےبجائے امریکی صدر جو بائیڈن کی حمایت کیوں کررہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1581248818254749697
شیئر کردہ ویڈیو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جس تقریب میں جو بائیڈن نے گفتگو کی وہ ایک فنڈ ریزنگ کمپین تھی جس میں امریکی صدر نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یہ جملہ کہا، یہ کوئی انٹرویو نہیں تھا، کوئی قوم سے یا پارلیمان سےخطاب نہیں تھا، یہ کوئی سرکاری تقریب بھی نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1581279195883507712
اپنی دوسری ٹویٹ میں بھارتی دفاعی تجزیہ کا ر کہنا تھا کہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ پاکستان کیوں امریکہ کے پیچھے بھاگ رہا ہے جب اس کے پاس دوسرے راستےموجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ میری نظر میں عمران خان کی عزت ہے جو جغرافیائی سیاست کے اعتبار سےپاکستان کیلئے بہترین ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581266269399322625
ٹویٹر پراس ویڈیو اور بھارتی دفاعی تجزیہ کار کی جانب سے اٹھائے جانے والے اہم سوال پر پاکستانی ٹویٹر صارفین نے بھی بلاول بھٹو زرداری پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ۔

ڈاکٹرعدیل اکرم نامی ایک صارف نے کہا کہ اس جوان آدمی کے والد کا منصوبہ اسے وزیراعظم پاکستان بنانے کا ہے، اور اس منصوبےمیں امریکہ اہم کردار ادا کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1581283776730386433
انعام حیدر نامی صارف نے کہا کہ بلاول کا کہنا ہے کہ ہماری بے عزتی کسی آفیشل پروگرام میں نہیں ہوئی، بلکہ یہ ایک نجی فنکشن تھا اس لیے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1581285334222266368
سکندرآصف نے بھارتی دفاعی تجزیہ کار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے کیونکہ بلاول کو اپنے والدین اور ان کےوالدین کی جانب سےپاکستان میں ٹیکس دہندنان کےپیسوں کو لوٹی ہوئی وراثتی دولت جو بچانی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581285920510136321
عائشہ نامی صارف نے کہا کہ یہ جوان آدمی اور بڑی عمر کے لوگ (نواز شریف،زرداری، شہباز شریف اور فضل الرحمان) پاکستان میں امریکی رجیم چینج منصوبےسے مستفید ہونے والوں میں شامل ہیں، تو ان کی یہ گفتگو سمجھ میں آتی ہےکیونکہ بلاول امریکہ کی مدد کے ساتھ ہی پاکستان میں وزیراعظم بننے کے خواہاں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1581288165381656581
ایک اور صارف نے کہا کہ بلاول اپنے آقاؤں کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، یہ کبھی پاکستانی تھا ہی نہیں ناہی یہ کبھی ہوسکتا ہے، یہ پاکستان میں صرف اقتدار کے مزےلینے کیلئےآتے ہیں، اس وقت بلاول بھی یہی کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1581293758112727042
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur chand corrup Generals kay elawa har admi janta hai —— Kah Nooray Murdari Fazlu Kanjar mil kar Pakistan ka sauda kar chukay hein​

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھسر ے ہیجڑے زنخے اور ٹرانس جینڈر کو امریکہ نے اپنے پالتو قادیانی باجوے سے وزیر خارجہ بنایا اب یہ باجوے کی طرح اپنا گوں بھی امریکہ کا ہی خارج کرتا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے سا ہنی صاحب یہ جوان آدمی نہیں جوان کھسرا ہے یہ بے چارہ ہیجڑا کھسرا اور ٹرانس جینڈر
transgender , Eunuch khusra. Heejra , zankha Bilawal zaleeldari is not a young man but a young. Eunuch
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
9bilawalsupport.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان کی وضاحت دینے پر بھارتی تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت کے دفاعی تجزیہ کار پراوین ساوہنے نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کا ایک ٹکڑا شیئر کیا اور کہا کہ یہ جوان آدمی اپنے ملک کےبجائے امریکی صدر جو بائیڈن کی حمایت کیوں کررہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1581248818254749697
شیئر کردہ ویڈیو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جس تقریب میں جو بائیڈن نے گفتگو کی وہ ایک فنڈ ریزنگ کمپین تھی جس میں امریکی صدر نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یہ جملہ کہا، یہ کوئی انٹرویو نہیں تھا، کوئی قوم سے یا پارلیمان سےخطاب نہیں تھا، یہ کوئی سرکاری تقریب بھی نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1581279195883507712
اپنی دوسری ٹویٹ میں بھارتی دفاعی تجزیہ کا ر کہنا تھا کہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ پاکستان کیوں امریکہ کے پیچھے بھاگ رہا ہے جب اس کے پاس دوسرے راستےموجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ میری نظر میں عمران خان کی عزت ہے جو جغرافیائی سیاست کے اعتبار سےپاکستان کیلئے بہترین ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581266269399322625
ٹویٹر پراس ویڈیو اور بھارتی دفاعی تجزیہ کار کی جانب سے اٹھائے جانے والے اہم سوال پر پاکستانی ٹویٹر صارفین نے بھی بلاول بھٹو زرداری پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ۔

ڈاکٹرعدیل اکرم نامی ایک صارف نے کہا کہ اس جوان آدمی کے والد کا منصوبہ اسے وزیراعظم پاکستان بنانے کا ہے، اور اس منصوبےمیں امریکہ اہم کردار ادا کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1581283776730386433
انعام حیدر نامی صارف نے کہا کہ بلاول کا کہنا ہے کہ ہماری بے عزتی کسی آفیشل پروگرام میں نہیں ہوئی، بلکہ یہ ایک نجی فنکشن تھا اس لیے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1581285334222266368
سکندرآصف نے بھارتی دفاعی تجزیہ کار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے کیونکہ بلاول کو اپنے والدین اور ان کےوالدین کی جانب سےپاکستان میں ٹیکس دہندنان کےپیسوں کو لوٹی ہوئی وراثتی دولت جو بچانی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581285920510136321
عائشہ نامی صارف نے کہا کہ یہ جوان آدمی اور بڑی عمر کے لوگ (نواز شریف،زرداری، شہباز شریف اور فضل الرحمان) پاکستان میں امریکی رجیم چینج منصوبےسے مستفید ہونے والوں میں شامل ہیں، تو ان کی یہ گفتگو سمجھ میں آتی ہےکیونکہ بلاول امریکہ کی مدد کے ساتھ ہی پاکستان میں وزیراعظم بننے کے خواہاں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1581288165381656581
ایک اور صارف نے کہا کہ بلاول اپنے آقاؤں کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، یہ کبھی پاکستانی تھا ہی نہیں ناہی یہ کبھی ہوسکتا ہے، یہ پاکستان میں صرف اقتدار کے مزےلینے کیلئےآتے ہیں، اس وقت بلاول بھی یہی کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1581293758112727042
Very simple, he knows Bilawal is a homosexual. also he has video of Bilawal and the English husband having sex.
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Jo banda apni maa ko gaaliyan dainay walon kay saath khushi khushi baitha hai, usko mulk ki kya parwah?

Beghairat Balawal Bhutto Zardari hai jiska naam, usko ghairat say kya kaam...