بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں: دارالافتاء

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
us main likha hai ke maqool saza di jaye gi aur ab aap batayen ke maqool saza kya hai ?? Neez ye bi batayen ke wo jaga jahan per Quran-o-Hadees parhaya ja reha hai tau kya us jagah ka taqadus pamal kerne per bi koi saza banti hai ya nahi ??
اس کا مطلب یہ ہوا کے تھریڈ کا عنوان بدنیتی کا مظہر ہے

معقول ہی نہیں شریعت کے مطابق جو عبرت ناک سزا بنتی ہے دی جائے

میرے خیال میں حیثیت مرتبے مقام کے مطابق مزید دفعات لگنی چاہے​
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
مسٹر براؤن ، تم ہی پیسٹ کردو
مولوی صاحب تم تو اتنے وثوق سے بقیہ حصہ ،بقیہ حصہ کی گردان آلاپ رہے تھے جیسے کہ بقیہ حصہ تمہاری شلوارکے ازار بند سے بندھا ہو جلدی سے اپنی شلوار کا ناڑا کھولو بقیہ حصہ نکالو اور پیسٹ کرو

mufti-aziz-vid3b.jpg
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
BC45-E739-D61-D-4752-9-BCD-8693-E4852622.jpg


ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں بچوں کیساتھ لواطت کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں مفتیوں کے نزدیک بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ پھر پوچھتے ہیں ملک کے حالات کیوں خراب ہیں۔
atensari Bubber Shair Wake up Pak The Sane Citizen X zaheer2003 Okara
This really need to look into .. these Mullas has modified Islam to suit them .
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
ڈنگر اس میں کیا غلط ہے فتویٰ کے مطابق شریعت میں اس عمل کی سزا نہیں اب حاکم/امیر جو معقول سمجھے (سزائے موت وغیرہ ) وہ دے دے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
When education is for the sake of degree then this happens......also some one need to find out the real story........everyone is talking on hearing by a bloody media...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب تم تو اتنے وثوق سے بقیہ حصہ ،بقیہ حصہ کی گردان آلاپ رہے تھے جیسے کہ بقیہ حصہ تمہاری شلوارکے ازار بند سے بندھا ہو جلدی سے اپنی شلوار کا ناڑا کھولو بقیہ حصہ نکالو اور پیسٹ کرو

مسٹر براؤن، تم خود پیسٹ نا ہوتے تو بقیہ حصہ پیسٹ کر ہی دیتے​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سوال​

عرض یہ ہے کہ میرے سے ایک دوست نے مسئلہ پوچھا، مسئلہ یہ ہے کہ اس نے بتایا کہ میں اکثر بیوی کے ساتھ پیچھے سے کرتا ہوں، تو آپ مجھے قرآن وحدیث سے ثابت کرے کہ یہ پیچھے سے بیوی کے ساتھ کرنے میں یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب​


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1996=1613-12/1432
جس طرح مردوں کے پیچھے مقام میں لواطت کرنا منع ہے، اسی طرح عورتوں کے پیچھے کے مقام میں لواطت کرنا ممنوع اور حرام ہے۔ دونوں کے لیے یہ سزا ہے کہ اسے اونچے پہاڑ سے گرادیا جائے اور وہ ختم ہوجائے۔ لواطت سے بچنا چاہیے، یہ قوم لوط کا فعل ہے جس پر ان کی قوم کی بستی الٹ دی گئی تھی اور سب زمین کے اندر بھسم ہوکر رہ گئے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35661
تاریخ اجراء :Nov 28, 2011
درالافتاء دیو بندی نہیں؟
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
فورم پہ ایسے ڈنگر موجود ہیں جنہوں نے لنک پہ جا کے پورا فتویٰ بھی نہیں پڑھا اور ہاں میں ہاں ملائے جا رہے ہیں

The title is based on misinformation or vile attempt to make misunderstandings.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شریعت کے مطابق جو عبرت ناک سزا بنتی ہے دی جائے
شریعت کے مطابق تو بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا سنگین جرم بھی نہیں۔ یہی فتوی میں لکھا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
BC45-E739-D61-D-4752-9-BCD-8693-E4852622.jpg


ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں بچوں کیساتھ لواطت کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں مفتیوں کے نزدیک بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ پھر پوچھتے ہیں ملک کے حالات کیوں خراب ہیں۔
atensari Bubber Shair Wake up Pak The Sane Citizen X zaheer2003 Okara
میرے "ل" کی ٹوپی پر ساری دنیا کے مولبی، مفتی، اور علماء۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جو لواطت جیسے انتہائی شرمناک، اور ذہنی ٹراما دینے والے جرم میں بھی
ڈنڈی مارنے کی کوشش کرتے ہیں
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
عبد اللہ بن‘ عباس نے کہا: قصبے کا سب سے اونچا مقام تلاش کیا جائے اور ہم جنس پرست کو پہلے اس سے سر پھینک دیا جائے ، پھر اس پر پتھر پھینک دیئے جائیں
ابن عباس نے اس سزا کو اس عذاب سے ماخوذ کیا جو اللہ تعالی نے لوط کے ہم جنس پرستوں پر بھیجا تھا۔

ابن عباس وہ ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: "جو شخص لوط کے لوگوں کا عمل کرتے ہوئے پائے گا ، اسے انجام دینے والے کو اور اس کے ساتھ عمل کرنے والے کو پھانسی دو۔ اس کو السنن کے مصنفین نے بیان کیا ہے اور ابن حبان اور دیگر نے صحیح قرار دیا ہے۔ امام احمد نے اس حدیث کا ثبوت کے طور پر نقل کیا ، اور اس کی اسناد البخاری کے شرائط پر پوری اترتی ہیں ۔

انہوں نے کہا: اور روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے کہا: اللہ تعالی اس پر لعنت بھیجے جو لوط کے لوگوںجیسا عمل کرتا ہے ، اللہ تعالی اس پر لعنت بھیجے جو لوط کے لوگوںجیسا عمل کرتا ہے ، اللہ تعالی اس پر لعنت بھیجے جو لوط کے لوگوںجیسا عمل کرتا ہے؛
اور ایسی کوئی روایت نہیں ہے کہ ارسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ایک حدیث میں زناکار پر تین بار بددعا کی۔رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی جو متعدد بڑے گناہ کرتے ہیں ، لیکن رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ان میں سے کسی پر ایک سے زیادہ لعنت نہیں کی بلکہ انہوں صلى الله عليه وسلم نے ہم جنس پرست کے لئے تین بار اس لعنت کو دہرایا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ ہم جنس پرست کو پھانسی دی جانی چاہئے اور ان میں سے کسی میں بھی اس میں اختلاف نہیں تھا۔اگر کوئی اختلاف تھا تو وہ پھانسی کے طریقہ کار سے مطلق تھا ۔
کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ اس اختلاف کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے پھانسی دینے سے متعلق اختلاف کیا ہے ، لہذا انہوں نے اس معاملے کو ان مسائل میں شامل کر لیا جن میں صحابہ میں اختلاف پایا جاتا ہے ، لیکن یہ ایک ایسی بات ہے جس کے بارے میں صحابہ میں اتفاق رائے تھا ، اختلاف کی بات نہیں۔

اور ابن عباس نے کہا: جو شخص اللہ تعالی کے درج ذیل فرمانوں پر غور کرے گا


Qur'an 17:32 وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ ۖ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا
And do not approach unlawful sexual intercourse. Indeed, it is ever an immorality and is evil as a way.
اور زنا کے قریب نہ جاؤ بے شک وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے

Qur'an 7:80 وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ الْعَالَمِينَ
And [We had sent] Lot when he said to his people, "Do you commit such immorality as no one has preceded you with from among the worlds?
اور لوط کو بھیجا جب اس نے اپنی قوم کو کہا کیا تم ایسی بے حیائی کرتے ہو کہ تم سے پہلے اسے جہان میں کسی نے نہیں کیا

اس پر ان آیتوں میں واضح فرق محسوس ہو جاۓ گا۔ جب اللہ تعالٰی نے زنا کا ذکر کیا تو اس نے دوسرے بڑے گناہوں میں اس کو "عظیم گناہ" (فاحشہ - غیر معینہ مدت) کے طور پر بیان کیا ، لیکن جب اس نے ہم جنس پرستی کا ذکر کیا تو اس نے اسے "بدترین گناہ" (الفاشاہ - حتمی) قرار دیا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں برائی اور گناہ کے تمام اجزاء ہیں۔

حوالہ
: الجواب الكافى،الإمام ابن قيم الجوزية -691هـ - 751هـ (ص 260 - 263 )

~Xer0 ali-raj ts_rana Mocha56 ]hawkkhan

 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ پر وہ چھوکرے بھی مفتی بنے پھر رہے ہیں جن کے مذہب انسانیت میں لونڈے بازی جائز ہے
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
مسٹر براؤن، تم خود پیسٹ نا ہوتے تو بقیہ حصہ پیسٹ کر ہی دیتے​
اس لڑکے (صابر شاہ )نے یہ ویڈیو بنانے سے پہلے مجھے چائے میں نشہ آور چیز پلائی جس کے بعد میں اپنے ہوش حواس میں نہیں رہا
مفتی عزیز الرحمان


مفتی کے ساتھ،ساتھ مولوی تم بھی نشہ میں ہو
ہوش وحواس کھو بیٹھے ہو
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
مفتیوں کو آگ لگا دو؟
Mufti ho ya koi aur , jo bhee ye jurm kere.

Jo mufti logon ko gumrah kerte hen unka hisaab to wese hee sakhr hone wala hai aur jo Allah ke deen per koi sauda nahin kerte , firkon mein nahin batt jate wohi Allah ke pyare hen.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ پر وہ چھوکرے بھی مفتی بنے پھر رہے ہیں جن کے مذہب انسانیت میں لونڈے بازی جائز ہے
ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں لونڈی بازی پر ۲۱ سال قید ہے جو قتل جیسے سنگین جرم سے بھی زیادہ بڑی سزا ہے۔ باقی مغربی ممالک میں بھی کم و بیش یہی صورتحال ہے۔ پاکستان میں کسی لونڈے باز کو اتنی سخت سزا ملی؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں لونڈی بازی پر ۲۱ سال قید ہے جو قتل جیسے سنگین جرم سے بھی زیادہ بڑی سزا ہے۔ باقی مغربی ممالک میں بھی کم و بیش یہی صورتحال ہے۔ پاکستان میں کسی لونڈے باز کو اتنی سخت سزا ملی؟
!!!سر میں نے آپ سے پوچھا تھا، فتوی کا سوال کیا ہے

!!!ناروے میں ہم جنس پرستوں کو نام نہاد انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں