- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RgtqQdB.jpg
Last edited by a moderator:
جب عمران خان اپوزیشن لیڈر تھا تو بھارتی میڈیا پرعمران خان کے بیان سے صفہ ماتم کرتے تھے اور نواز کی حکومت کو بچاتے تھے آج اپوزیشن کے لیڈران گیدڑان نواز مافیاز اور فضلو ڈیزل اور ایاز میر صادق جعفر کے بیانات پر خوشیاں اور تبلے بجا رھے ھیں فیصلے کا وقت پٹواری غلاموں کے پاس آگیا ھے