بہت بڑے فراڈیے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے، شہباز گل

darvsgillnbpissue.jpg

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا کہ دنیا نے بہت بڑے فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر اسحاق ڈار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بہت بڑے بڑے نوسرباز اور فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان اور ان کے راتب خوروں کا جو مقام ہے وہ شائد ہی کسی کا ہو۔

انہوں نے کہا کہ یہ اس وقت کا کیس ہے جب حدیبیہ ملز کیس کے سہولت کار اور اسحاق ڈار نے دوست سعید احمد جنہیں اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے بدلے صدر نیشنل بینک لگایا اورخود وزیرخزانہ تھے۔

https://twitter.com/x/status/1497194265860005891
واضح رہے کہ امریکہ میں نیشنل بینک آف پاکستان پر اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد ہوا ہے۔ اس پر اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

دوسری جانب ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ مواد کی معلومات این بی پی نے ایف آر بی اور این وائے ڈی ایف ایس کے ساتھ کل 55.4 ملین ڈالر کے جرمانے پر معاہدہ کیا۔ جس کی توجہ تاریخی تعمیل پروگرام کی کمزوریوں اور تعمیل سے متعلق اضافہ کرنے میں تاخیر پر مرکوز ہے۔ غلط لین دین یا جان بوجھ کر بدانتظامی کا کوئی پتہ نہیں چلا۔ یہ سب پی ایم ایل این ہے۔

https://twitter.com/x/status/1497071009597435910
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں اخبار کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کل اسحاق ڈار صاحب اپنا جرم اس حکومت پر ڈال رہے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1497182201946984448
واضح رہے کہ حدیبیہ ملز ریفرینس دائر کرنے کی منظوری مارچ 2000 میں نیب کے اس وقت کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سید محمد امجد نے دی تھی۔

اگرچہ ابتدائی ریفرینس میں میاں نواز شریف کا نام شامل نہیں تھا تاہم جب نیب کے اگلے سربراہ خالد مقبول نے حتمی ریفرینس کی منظوری دی تو ملزمان میں میاں نواز شریف کے علاوہ ان کی والدہ شمیم اختر، دو بھائیوں شہباز اور عباس شریف، بیٹے حسین نواز، بیٹی مریم نواز، بھتیجے حمزہ شہباز اور عباس شریف کی اہلیہ صبیحہ عباس کے نام شامل تھے

یہ ریفرینس ملک کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے 25 اپریل 2000 کو لیے گئے اس بیان کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا جس میں انھوں نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے شریف خاندان کے لیے ایک کروڑ 48 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ رقم کی مبینہ منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا تھا۔

اسحاق ڈار بعدازاں اپنے اس بیان سے منحرف ہو گئے تھے اور ان کا موقف تھا کہ یہ بیان انھوں نے دباؤ میں آ کر دیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بودی ک۔۔ ر سیکلاں۔ والے کی عقل اس کی سائکل کے پنکچر لگانے سے آگے نہیں بڑھی اس حرام کے نطفے چور فراڈئے کو یہی نہیں معلوم کہ یہ جرمانہ اس دور کی حرام زدگیوں اور گشتی پن کا ہے جب یہ امرتسر میں کشمیری کلچے لگانے والے کا پوتا اور لاہور نیلا گنبد میں فٹ ہاتھ پر بیٹھ سائکل کے پنکچر لگانے والا کا بیٹا خود وزیر خزانہ تھا اور نیشنل بینک کا صدر اس نے ایک سزا یافتہ نطفہ حرام سعید کو لگایا ہوا تھا اسی لئے اس ۔۔۔۔زادے اور ۔۔۔نسل ٹبر کو بھونکنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ بار بار دیا ہے یہ امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کے ٹبرکا سمدھی اب بھی اسی رام گلی امرتسر کے چکلے کی دنیا ہی میں رہ رہا ہے یا کشمیری کلچوں کے تندور پر یا نیلا گنبد چوک کے فٹ پاتھ پر
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Jaisay hee hukoomat khatam ho gi, Gill Amreeka bhag jaey ga kion keh yeh aur iss ki family US citizen hai aur family pehlay hee Amreeka mein rehti hai.