مزمل اسلم

  1. Muhammad Awais Malik

    لگتا ہے اسحاق ڈار کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے:مزمل اسلم

    سابق ترجمان وزارت خزانہ اور رہنما تحریک انصاف مزمل اسلم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے اسحاق ڈار صاحب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت میں ترجمان وزارت خزانہ رہنے والے مزمل اسلم نے اسحا ق ڈار کی...
  2. Rana Asim

    یہ حکومت منی بجٹ لائے گی،ماہر معاشیات مزمل اسلم کی پیش گوئی

    سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ایک ماہ بعد اس بجٹ کو واپس لے گی یا حکومت چھوڑ دے گی اور آئی ایم ایف بھی اس نام نہاد بجٹ کو مسترد کردے گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پوسٹ بجٹ کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا کہ یہ بجٹ اناڑیوں کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    ہمارے دور میں سب ٹھیک تھا جس کا اعتراف موجودہ حکومت کررہی ہے، مزمل اسلم

    وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں سب کچھ ٹھیک تھا جس کا اعتراف موجودہ کابینہ ارکان کررہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ 2 روز قبل عمران خان کے دور حکومت میں 6 فیصد کی شرح ترقی کو تسلیم کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات...
  4. S

    ریکارڈ خسارے اور مہنگائی کے لیے تیار رہیں،مزمل اسلم

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم کہتے ہیں کہ ریکارڈ خسارے اور مہنگائی کے لیے تیار رہیں،حکومت ہمارے دور میں جاری 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ 23-2022 میں جاری نہیں رکھ سکتی۔ مزمل اسلم نے ٹویٹ کیا کہ کل 160 ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی،وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل الزام لگا رہے تھے کہ شوکت...
  5. Rana Asim

    پلان نہیں تھاتو یہ آئی ایم ایف کےپاس رسوائی چہرے پر ملنے کیوں گئے:مزمل اسلم

    سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے خبردار کیا ہے کہ اگر 31 مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج نہیں مل سکے گا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر معاشیات مزمل اسلم نے حکومتی ٹیم سے سوال کیا کہ یہ لوگ آئی ایم ایف کے پاس کیا کرنے گئے تھے؟...
  6. S

    مخلوط حکومت معیشت بہتر کرنے کیلئے فیصلے کیوں نہیں کر پا رہی؟

    ماہر معاشیات مزمل اسلم نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسی نہیں آئی ، حکومت میں فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں ہے، ان سے فیصلے نہیں کئے جارہے، یہ عوام کو ریلیف نہیں دے پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پراگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات مزمل...
  7. Rana Asim

    ہمارے دانشور کیوں ذرائع کے نام سے جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں؟ مزمل اسلم

    تحریک انصاف کے اکانومی اینڈ فنانس کے ترجمان مزمل اسلم نے موجودہ حکومت کے بڑے بڑے دعوؤں کی قلعی کھولنے پر اسحاق ڈار کے پروگرام میں گفتگو کے کلپ شیئر کیے اور کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ ہمارے دانشور اور اخبارات ذرائع کے نام سے جھوٹی خبریں کیوں چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل جیو کے...
  8. S

    آٹا سستا کرنے کیلئے بوری کی مقدار کم کر دی گئی؟مزمل اسلم کا انکشاف

    ملک میں کہیں بھی آٹا 48 رورپے فی کلو گرام نہیں،مزمل اسلم وزرات خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹویٹ کیا کہ نئی حکومت کے تحت ڈیٹا میں ہیرا پھیری شروع ہوگئی ہے،ایس پی آئی کو نیچے لانے کے لیے گندم کے آٹے کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کر کے 48 فی کلوگرام کر دیا...
  9. S

    ڈیزل 50 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتا ہے، مزمل اسلم

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 4 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کے فوری بعد اب آئی ایم ایف نے ڈیزل 50 روپے فی لیٹر بڑھانے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کے...
  10. Rana Asim

    بلاول بھٹو کا غلط دعویٰ، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی تنقید

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ایک بیان کو بنیاد بنا کر ان پر تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان چاول درآمد کرتا ہے۔ حالانکہ پاکستان چاول کا بڑا برآمد کنندہ ہے اور دنیا کے8 فیصد چاول کی پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان نے2019...
  11. S

    بہت بڑے فراڈیے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے، شہباز گل

    وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا کہ دنیا نے بہت بڑے فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف خاندان کا الگ ہی مقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر اسحاق ڈار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بہت بڑے بڑے نوسرباز اور فراڈیئے دیکھے ہوں گے مگرشریف...
  12. Rana Asim

    اگر حکومت ٹیکسز لگائے تو پٹرول کی قیمت 200 سے زائد ہوگی؟ترجمان وزارت خزانہ

    ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "جیو پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 166 فیصد اضافہ ہوا ہے، عالمی مارکیٹ...
  13. Rana Asim

    کیاپاکستان چین،روس،قازقستان سے5ارب ڈالر قرض لینے جارہاہے؟مزمل اسلم کا ردعمل

    اے آر وائی، جیو نیوز و دیگر میڈیا ہاؤسز کی جانب سے ایک خبر نشر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے اس کی تردید کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر حقیقت کے...
  14. S

    اسحاق ڈار کی جی ڈی پی نمبرز سے متعلق حکومت پر تنقید،مزمل اسلم کا ردعمل

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ویڈیو پیغام پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کے ویڈیو پیغام کے جواب میں اعدادوشمار پر مبنی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے، مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی دور میں کیے گئے طویل مدتی ایل این جی معاہدے ڈیفالٹ کر گئے

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے خریداری پر سستی ایل این جی ملنے کی دلیل دینے والے حضرات غلط ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ اکثر و بیشتر ملک میں گیس کی قلت اور مہنگی گیس کی فراہمی کے حوالے سے پروگرامز میں یہ ثابت...
  16. Rana Asim

    آپ نے اوروں کی باتوں پر پروگرام کا آغاز کر دیا:مزمل اسلم،مہر بخاری میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ اینکر نے صرف اوروں کی لکھی لکھائی باتیں بول کر پروگرام کا آغاز کر دیا اور اپنے دعوے کی کسی وزیر یا مشیر سے تصدیق نہیں کی، مہر بخاری نے جواب میں کہا کہ میں نے جو لکھا گیا وہ بھی سنا دیا اور...
  17. Rana Asim

    صرف پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی باتیں پراپیگنڈا ہیں،مزمل اسلم

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے موجودہ سال میں روپے کا ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں سے موازنہ کرتے ہوئے ایک گراف بھی شیئر کیا۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ...
  18. S

    آئندہ 2023میں کسی بھی حکومت کو آئی ایم ایف میں جانا نہیں پڑے گا:مزمل اسلم

    2023میں آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہیں جانا پڑے گا، مزمل اسلم کا دعویٰ ایکسپریس نیو زکے پروگرام کل تک ود جاوید چوہدری میں میزبان نے ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم اور وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم سے گفتگو کی، میزبان نے ملکی معیشت کے بارے میں پوچھا کہ کیا ملکی معیشت اور صورتحال ٹھیک ہوجائے...
  19. Rana Asim

    مطیع اللہ جان کو مزمل اسلم پر طنز کرنا مہنگا پڑ گیا،صارفین نے کلاس لے لی

    صحافی مطیع اللہ جان نے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو لائیو پروگرام کے دوران چلغوزے کھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا تو دیگر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں چلغوزے کھانے والے پسند نہیں مگر ملکی خزانہ کھانے والوں کی جوتیاں سیدھی کرنے میں فخر محسوس ہوتا ہے۔ مطیع اللہ...
  20. S

    منی بجٹ:موبائل فونز،امپورٹڈشوز،کپڑوں سمیت کن اشیا پر ٹیکس لگے گا؟

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے بری خبرسنادی،اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں بتایا کہ درآمدہ چیزوں موبائل فون، امپورٹڈشوز کپڑوں پر ٹیکس لگے گا،مزمل اسلم نے کہا کہ کچھ چیزوں پر ٹیکس چھوٹ کوختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا، درآمدچیزوں موبائل فون، ‏امپورٹڈشوز کپڑوں پر ٹیکس لگےگا اشرافیہ کو تحفظ...