تین سال بعد حکومت ٹھوس کام کرتی نظرآرہی ہےایازامیر

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز میر صاحب بس کر دیو ۔۔۔۔۔ بابے او آپ کو بھی دیر بعد سمجھ آتی ہے یہ کوئی بٹن نہیں جو اون اوف ہو گیا اس کے پیچھے 2 سے 3 سال میں عمران خان اور اس کی ٹیم کی ان تھک محنت ہے آپ سمجھ رہے ہیں یہ یوں ہی ہو گیا ابھی کیکولیٹر ہونے دے آپ کو پتا لگ جائے گا ترقی کسے کہتے ہیں اللہ سے ڈر کے ان شاءاللہ

اگر پچھلے چند ماہ کی بات آپ سے کروں تو
اور ہاں ایکسپورٹ جو پیل پارٹی نے نونی لیگ کو 24 ارب ڈالر دی تھی اور یہ نونی لیگ اسے 17ارب ڈالر پر لے گئی تھی اب پی ٹی آئی یعنی عمران خان اسے 26 ارب پر لے کر جارہا ہے ابھی کرونا ہے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے جب دنیا کھلے گی پھر دیکھنا کیا ہوتا
اربوں روپیہ احساس پروگرام کے ذریعے ہمارے بغیر کرپشن کیے منتقل ہو گیا اور اس کو عالمی سطح پر پزیرائی بھی مل رہی ہے اس کو لوگوں کی بھلائی کے لیے چوتھا نمبر دیا جارہا ہے

لاکھوں لاکھ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہو گئے کے پی کے تو سارا صوبہ ہیلتھ کارڈ یعنی صحت کارد دے چکا اور پنجاب بھی پوری کوشش کر رہا ہے

اب تو پتا چل رہا گھر بھی مل رہے ہیں اور لوگوں کوگھر بنانے کاروبار کرنے کے لیے قرضے بھی مل رہے ہیں
آئے دن اقتصادی زونوں کا فتتاح بھی ہونا شروع ہوگیا
گھروں کے لیے قرضہ بھی محولیات پر پاکستان کو عالمی قیادت مل چکی ہے
ادھر پاکستان کا پے د رپے اکانومی میں رات دن کامیابیاں حاصلکر رہا ہے

پاکستان کا خزانہ بھرنا جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹتا ہے ۔۔۔
جی ہاں 13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہوتا ہے ۔۔۔۔
اسٹاک ایکسینج پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کا سب بڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے

پاکستان نے پہلی صرف گیارہ میں مرتبہ 4000 ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ابھی ایک ماہ باقی ہے
پاکستان میں گندم چاول مکئی الو پیاز ریکارڈ فصلوں کو ہونا کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے

پاکستان کی 39 فی صد لیبر کو نوکوری دینے والی ٹیکسٹائل دوبارہ زندہ ہوئی اور پچھلے 18 ماہ سے ریکارڈ قائم کیے ہوئے ہے

بیرون ملک پاکستانیوں ترسیلات زر24 بلین ڈالر اور روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں 1 ارب ڈالر بھیج چکے صرف پچھلے دس ماہ میں ابھی یہ سلسلہ جاری ہے

پاکستان اس مرتبہ کینو کی ریکارڈ ایکسپورٹ ہوئی جو پچھلی حکومتوں میں بند ہو چکی تھی

پاکستان کا فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں میں لیڈ کرنا
یواین کا اجلاس بلانا
او آئی سی کا اجلاس بلا نا
مسلمان ملکوں کو ایک پیج پر لانا اور
جنگ بند ی کروانا جس سے اسرائیل کا پسپاہوتا ہے
پاکستان کی یواین او میں اسرائیل کے خلاف قرار داد کا منظوری ہونا

اور پاکستان کا امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دینے سے انکار کرنا
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Hard work pays off. Imran Khan was right when he said again & again “ghabrana nahi”.
Alhamdulillah economic indicators are very good. Narrow minded, pseudo analysts and anchors were spreading negativity continuously as per their agenda but they have been proven wrong.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ایاز میر صاحب بس کر دیو ۔۔۔۔۔ بابے او آپ کو بھی دیر بعد سمجھ آتی ہے یہ کوئی بٹن نہیں جو اون اوف ہو گیا اس کے پیچھے 2 سے 3 سال میں عمران خان اور اس کی ٹیم کی ان تھک محنت ہے آپ سمجھ رہے ہیں یہ یوں ہی ہو گیا ابھی کیکولیٹر ہونے دے آپ کو پتا لگ جائے گا ترقی کسے کہتے ہیں اللہ سے ڈر کے ان شاءاللہ

اگر پچھلے چند ماہ کی بات آپ سے کروں تو
اور ہاں ایکسپورٹ جو پیل پارٹی نے نونی لیگ کو 24 ارب ڈالر دی تھی اور یہ نونی لیگ اسے 17ارب ڈالر پر لے گئی تھی اب پی ٹی آئی یعنی عمران خان اسے 26 ارب پر لے کر جارہا ہے ابھی کرونا ہے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے جب دنیا کھلے گی پھر دیکھنا کیا ہوتا
اربوں روپیہ احساس پروگرام کے ذریعے ہمارے بغیر کرپشن کیے منتقل ہو گیا اور اس کو عالمی سطح پر پزیرائی بھی مل رہی ہے اس کو لوگوں کی بھلائی کے لیے چوتھا نمبر دیا جارہا ہے

لاکھوں لاکھ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہو گئے کے پی کے تو سارا صوبہ ہیلتھ کارڈ یعنی صحت کارد دے چکا اور پنجاب بھی پوری کوشش کر رہا ہے

اب تو پتا چل رہا گھر بھی مل رہے ہیں اور لوگوں کوگھر بنانے کاروبار کرنے کے لیے قرضے بھی مل رہے ہیں
آئے دن اقتصادی زونوں کا فتتاح بھی ہونا شروع ہوگیا
گھروں کے لیے قرضہ بھی محولیات پر پاکستان کو عالمی قیادت مل چکی ہے
ادھر پاکستان کا پے د رپے اکانومی میں رات دن کامیابیاں حاصلکر رہا ہے

پاکستان کا خزانہ بھرنا جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹتا ہے ۔۔۔
جی ہاں 13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہوتا ہے ۔۔۔۔
اسٹاک ایکسینج پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کا سب بڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے

پاکستان نے پہلی صرف گیارہ میں مرتبہ 4000 ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ابھی ایک ماہ باقی ہے
پاکستان میں گندم چاول مکئی الو پیاز ریکارڈ فصلوں کو ہونا کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے

پاکستان کی 39 فی صد لیبر کو نوکوری دینے والی ٹیکسٹائل دوبارہ زندہ ہوئی اور پچھلے 18 ماہ سے ریکارڈ قائم کیے ہوئے ہے

بیرون ملک پاکستانیوں ترسیلات زر24 بلین ڈالر اور روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں 1 ارب ڈالر بھیج چکے صرف پچھلے دس ماہ میں ابھی یہ سلسلہ جاری ہے

پاکستان اس مرتبہ کینو کی ریکارڈ ایکسپورٹ ہوئی جو پچھلی حکومتوں میں بند ہو چکی تھی

پاکستان کا فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں میں لیڈ کرنا
یواین کا اجلاس بلانا
او آئی سی کا اجلاس بلا نا
مسلمان ملکوں کو ایک پیج پر لانا اور
جنگ بند ی کروانا جس سے اسرائیل کا پسپاہوتا ہے
پاکستان کی یواین او میں اسرائیل کے خلاف قرار داد کا منظوری ہونا

اور پاکستان کا امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دینے سے انکار کرنا
Very wholesome writeup
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Arastoo G PTI day one se kaam kar rahi hai bas aap dou numberoon ko shortcuts ki aadat hai issi liyae aap ki khopri mein yeh baat nahin aa sakti ke reforms ke results deir se aatey hain aur deir pa hotey hain.