خان صاحب ذرا ادھر بھی دیکھ لیں

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب ذرا ادھر بھی دیکھ لیں
آپ بہت مصروف لیڈر ہیں ، مگر اپنے ساتھیوں کو چنتے ہوے خیال رکھیں
کیا جیو ، ایکسپرس اور ان جیسا کافی نہیں کہ آپ نے بھی ان جیسوں کو جگہ دینی شروع کردی
ایک طرف اسلامی انقلاب کا دعوا اور دوسری طرف یہ ننگا پن اور فحش لوگوں کو جمع کرنا
خان صاحب ان جیسے لوگوں کو اپنی ٹیم سے دور رکھیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ قوم آپ سے دور ہو جائے
یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اس میں ان جیسوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
آپبہت بڑا مشن لے کر نکلے ہیں ، اپنے اس پاس کے لوگوں پر کڑی نظر رکھیں

404090_407093402682001_154173244_n.jpg
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
تازہ ترین خبر یہ ھے کے پی ٹی آئی کے نوے لاکھ سے زیادہ ممبر ہو چکے ہیں ...اب خان صاحب سے درخواست ہے کے ان نوے لاکھ ممبر کو چیک کریں کہ ان میں سے کتنے نماز نہیں پڑھتے ، روزے نہیں رکھتے ، شراب پیتے ہیں ... نوے لاکھ لوگوں میں سے جو جو گنہگار ھے اسے پارٹی سے نکال دیں .
کوئی خدا کا خوف کرو یار قیصر ..پاکستان میں کل ملا کر شائد نو ہزار لوگ بھی ایسے نہیں ہوں گے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کا دعوا کر سکیں ..اب فرشتے ڈھونڈ کر لانے سے تو رھے...
 
monk1985

Politcal Worker (100+ posts)

Thats what the attitude of people of Pakistan, instead of condeming them we say it is absolutely fine if you drink and spend time with pros.
That is absolutely acceptable as per Mr. ustadejanab............ Its a shame.
Pakistani people deserve what ever is happening with them. I do not blame Zardari or NS.
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
تازہ ترین خبر یہ ھے کے پی ٹی آئی کے نوے لاکھ سے زیادہ ممبر ہو چکے ہیں ...اب خان صاحب سے درخواست ہے کے ان نوے لاکھ ممبر کو چیک کریں کہ ان میں سے کتنے نماز نہیں پڑھتے ، روزے نہیں رکھتے ، شراب پیتے ہیں ... نوے لاکھ لوگوں میں سے جو جو گنہگار ھے اسے پارٹی سے نکال دیں .
کوئی خدا کا خوف کرو یار قیصر ..پاکستان میں کل ملا کر شائد نو ہزار لوگ بھی ایسے نہیں ہوں گے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کا دعوا کر سکیں ..اب فرشتے ڈھونڈ کر لانے سے تو رھے...

(clap)(clap)(clap)

Exactly my point. Maybe this Qaiser guy should move to get Afghanistan nationality under Taliban regime where people get killed for cutting their beard?
 
بات عام عوام کی نہیں ہے ، کسی بھی پارٹی کی شناخت اس کے رہنما ہوتے ہیں
اچھی اور نیک لیڈرشپ عوام کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے
خان صاحب ایک عظیم مقصد لے کر میدان میں اترے ہیں
بہت عرصے بعد ملک کو ایک مختلف لیڈر ملا ہے
اس پاس بڑے بڑے مگر مچھ منہ کھولے بیٹھے ہیں
ایسے میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے
مقصد نیک ہو تو الله کی مدد ضرور شامل ہوتی ہے

صبر کرو میرے بھائی ، انشاللہ ، الله اور اس کے رسول کا نظام بہت جلد اس مملکت خداداد میں بھی ضرور آنے والا ہے

RaqeebRoosia

Councller (250+ posts)
Nothing is wrong with these pics . So what if he is dancing in a few of them?

If you think mingling with women in western clothes makes one a drunk drug lord and automatically makes that women a prostitute ..... It tells us a lot about your mental health. Btw how is the weather like in your cave?
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
نواز شریف رپورٹر کو فون گفٹ کرے وہ تمہیں نہیں نظر آ تا .
حمزہ شہباز ٣ شادیاں کرے وہ بھی سہی ہے .
شہباز شریف پولیس افسر کی بیوی ورگلا لے وہ بھی سہی ہے .
زرداری ملک بیچ کے کھا جی وہ کوئی مسلہ نہیں .
فضلو ڈیسل پی لے وہ بھی سہی ہے .
تا فو چورن والا بوری بند لاشیں بھیجے اس میں کوئی کباحت نہیں.
بلور ریل وے کے انجن کھا جائے وہ اس کو مافی ہے .
اور تم نے تو کبھی کوئی گناہ ہی نہیں کیا.
دل تے میرا کردہ اے تینو نیوی تھان تے بیٹھا کے چھتر ماراں.
 
enigma_1357

MPA (400+ posts)
i used to think that you are a gentleman . but you proved himself a chawal. where is it written in islam to expose the ppl? it's his personal matter and will be judged on the day of judgement. if it does not hurt anyone. you need not to worry about what he does.
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
@ QaiserMirza, if you bring bare naked picture of PTI junior leader; I will not turn against
Imran Khan. If I am the supporter of Imran Khan, I commit some crime ; it will be my fault
and not the fault of Imran Khan. Your propaganda will make Imran Khan more popular.

The popularity of Imran Khan is due to the poor performance of ruling parties:PPP,PML(N),
PML(Q),MQM,ANP and JUI(F). Imran Khan has changed his life 15years ago when he sought
the forgiveness of Allah.Geo Imran Khan! Geo PTI!
 
itsnotme90

Minister (2k+ posts)
Aik sharabi admi jo media wing ka president hai woh pakistan main koi islamic system lanay main help karay ga ya night club kholnay main. Ya to phir imran khan islamic welfare state ka dawa chorday. Koi moral character bhi hota hai ya jaisa leader waisay follower sharabi, gambler aur za ni

تازہ ترین خبر یہ ھے کے پی ٹی آئی کے نوے لاکھ سے زیادہ ممبر ہو چکے ہیں ...اب خان صاحب سے درخواست ہے کے ان نوے لاکھ ممبر کو چیک کریں کہ ان میں سے کتنے نماز نہیں پڑھتے ، روزے نہیں رکھتے ، شراب پیتے ہیں ... نوے لاکھ لوگوں میں سے جو جو گنہگار ھے اسے پارٹی سے نکال دیں .
کوئی خدا کا خوف کرو یار قیصر ..پاکستان میں کل ملا کر شائد نو ہزار لوگ بھی ایسے نہیں ہوں گے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کا دعوا کر سکیں ..اب فرشتے ڈھونڈ کر لانے سے تو رھے...
 
ikki781

Politcal Worker (100+ posts)
I think he is correct in pointing this thing out. the representatives should not indulge in these activities at the least.
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Did Zulfiqar Ali Bhutto not drink wine? But he used to win all the elections.Do the sons of
Abdul Gillani not take wine? They do but they always win. Who cares for all these evils? No one.

The people of Pakistan are fed up with PPP and PML(N); they want change and they wiil vote for
PTI inshallah!
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
بات عام عوام کی نہیں ہے ، کسی بھی پارٹی کی شناخت اس کے رہنما ہوتے ہیں
اچھی اور نیک لیڈرشپ عوام کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے
خان صاحب ایک عظیم مقصد لے کر میدان میں اترے ہیں
بہت عرصے بعد ملک کو ایک مختلف لیڈر ملا ہے
اس پاس بڑے بڑے مگر مچھ منہ کھولے بیٹھے ہیں
ایسے میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے
مقصد نیک ہو تو الله کی مدد ضرور شامل ہوتی ہے

PTI isi liye chief justice jaisay corrupt k sath khari hai kiyun corrupt admi corrupt ka hi sath dayta hai.

Aik sharabi admi jo media wing ka president hai woh pakistan main koi islamic system lanay main help karay ga ya night club kholnay main. Ya to phir imran khan islamic welfare state ka dawa chorday. Koi moral character bhi hota hai ya jaisa leader waisay follower sharabi, gambler aur za ni
پہلی بات یہ کہ یہ شخص جسے آپ لیڈر کہہ رہے ہیں ، میں نے یہ نام ھی پہلی بار سنا ھے.
دوسری بات یہ شراب پیے ، چرس یا افیون .. یہ اس کہ ذاتی معاملہ ھے ... مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کیونکہ یہ یہ میرے ٹیکس کے پیسوں سے نہیں خریدی گئی .
تیسری بات کیا باقی ساری پارٹیاں نیک ، متقی اور پرہیز گار لوگوں پر مشتمل ہیں جو ہم پی ٹی آئی میں شرابی کی شمولیت پر اعتراض کریں .
مجھے پتا ھے کہ الطاف اجویر روڈ کے کون سے پب میں شراب پینے جاتا ھے ، مری بروری سے زرداری کے لئے شراب کون سا فرنٹ میں لاتا ھے . اور نواز شریف کے کمرے سے بارہ اکتوبر کو کون سی مشکوک سی ڈیز برآمد ہوئی تھی ، مجھے ان پر بھی کوئی اعتراض نہیں ، کیونکہ یہ ان کہ ذاتی معاملہ ھے ، ان کی قبر کہ حساب مجھ سے نہیں ہو گا ،،مجھے مسلہ ھے تو صرف اتنا کے وو قوم کے پیسوں پر عیاشی نہ کریں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Aik sharabi admi jo media wing ka president hai woh pakistan main koi islamic system lanay main help karay ga ya night club kholnay main. Ya to phir imran khan islamic welfare state ka dawa chorday. Koi moral character bhi hota hai ya jaisa leader waisay follower sharabi, gambler aur za ni

بھاری مقدار میں صابن خریدنے سے پہلے بھی اخلاقی اقدار سوچ لیا کرو ...ایسے لوگ ساری رات مجرا سن کر اس مجرے کے خلاف ہونے والے جلوس میں سب سے آگے ہوتے ہیں یہ نعرہ لگاتے ہوے کے کنجر خانہ بند کرو ...حد ہوتی ھے منافقت کی