خدارا ہر بندہ وزیرخارجہ مت بنے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی تجویز پر سب سے زیادہ مخالفت فرانس نے کی۔ یہ بات ماوراے عقل ہے کہ اٹھائیس یورپین ممالک میں سے ایک فرانس کو ہی کیوں پاکستان سے مخاصمت پیدا ہوی ہے؟
مزید یہ کہ فرانس ایک اہم اور مرکزی حیثیت کا حامل ملک ہونے کی وجہ سے پوری یورپی یونین کوہی پاکستان کے خلاف کروا سکتا ہے۔ بحرحال فرانس کی اس شدت سے مخالفت انتہای تشویش کا باعث ہے۔
فرانس کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں تھا اگر نااہلوں کو یاد نہ ہوتو میں بتا دیتا ہوں کہ جب بھارتی ایجنسی نے کراچی میں فرانسیسی انجئنیرز کو دھشت گرد حملے میں مراوایا تھا تو اس وقت وہ پاکستان نیوی کیلئے آبدوز تیار کروا رہے تھے ۔ فرانس نے اپنے ہای پروفائل انجئنئیرز مروانے کے باوجود اس پراجیکٹ کو مکمل کروایا تھا ۔
یہ بھی یاد رہے کہ بھٹو کے دور میں فرانس وہ واحد ملک تھا جس نے پاکستان کو پہلا ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ دینے کا وعدہ کیا تھا جس ڈیل کو رکوانے کیلئے امریکہ نے بھرپور دباو ڈالا تھا وہ ڈیل تو کیسنل ہو گئی تھی کیونکہ بھٹو کو اس کے کسی مشیر غالبا ڈاکٹر قدیر نے مشورہ دیا تھا کہ اس پلانٹ کا کوی فائدہ نہیں
فرانس جیسا اہم ترین دوست ملک ہمارا دشمن کیسے بنا اور کیوں بنا اس کی ذمہ دار موجودہ نااہل قیادت ہی ہے۔ عمران نیازی کو کچھ عرصہ سے بھٹو کی طرح عالم اسلام کا لیڈر بننے کا بھوت سوار ہے حالانکہ ایسی بات سوچتے ہوے بھی نیازی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جنگ اور خشک سالی بھی نہیں مگر اس کے باوجود یہاں لاکھوں بچے خورارک کی کمی کا شکار ہیں۔ ہر شہر اور گاوں میں جھونپڑیان دکھای دیتی ہیں کیونکہ لوگوں کے پاس نہ تو روزگار ہیں اور نہ ہی رہنے کیلئے موزوں گھر، بہتر ہوگا کہ عمران خان خاموشی سے اللہ توبہ کرتے ہوے اپنا وقت گزارے اور باقی دنیا کو اپنے مسائل خود حل کرنے کیلئے چھوڑ دے بلکہ عمران پہلے پاکستانیوں کے مسائل حل کرواے پھر کسی دوسرے کا سوچے۔ عمران خان کی اسی دیوانوں جیسی خواہشات کی وجہ سے اس کی ٹیم کو یہ گندی عادت ہے کہ بلا سوچے سمجھے خارجہ امور سے متعلقہ بیانات دے دیتے ہیں جس کے نتائج بعد میں ریاست پاکستان کو بھگتنے پڑتے ہیں
اس وقت ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح گرے لسٹ سے نکل کر وائیٹ لسٹ میں آجائیں مگر حکومتی بزرجمہر کبھی بھی اپنے حماقتوں کے سبب ایسا نہیں ہونے دیں گے
اس دفعہ فرانس کو ناراض کرنے والا بیان کسی مشیر نے نہیں بلکہ ہمارے صدر مملکت نے دیا ہے اور فرانس میں کی گئی تازہ قانون سازی پر تنقید کی ہے جس کا فرانس نے انتہای سخت جواب بھی دے دیا ہے۔ فرانس نے یہ قوانین پے در پے دھشت گردی کے ہونے والے واقعات کو روکنے کیلئے بناے ہیں جو کسی بھی مذہب کے خلاف نہیں ہیں اور ان قوانین سے کسی مسلمان کو اس کے عقائد پر عمل پیرا ہونے سے نہیں روکا گیا ہے
فرانس میں بھی پاکستان کی طرح بہت سارے دھشت گردی کے واقعات ہوے ہیں جن میں بدقسمتی سے اس قسم کے مسلمان ملوث تھے جو شام ، عراق، اردن ،لبنان کو اپنے انہی نظریات کی وجہ سے جہنم بنا چکے ہیں۔ یہی لوگ پاکستان میں فرقہ ورایت پھیلانے میں مصروف ہیں۔ فرانس نے ان دھشت گرد تنظیموں کو مسلم کمیونٹی کے اندر پنپنے اور نوجوان مہیا کرنے والی مساجد اور ان کے اماموں کو بین کیا ہے اور کئی ایک کو فرانس بدر کیا ہے۔
فرانس میں بین ہونے والا کوی بھی فرد سارے یورپ کے اٹھائیس ممالک میں بین سمجھا جاتا ہے
پاکستان نے خود دھشت گردی سے نمٹنے کیلئے جو اقدامات چند سالوں میں اٹھاے ہیں وہ اتنے سخت تھے کہ فرانس اگر ایسے اقدامات اٹھا لیتا تو قیامت برپا کردی جاتی لہذا صدر عارف علوی سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنا منہ کھولنے سے پہلے وزارت خارجہ سے پوچھ لیا کرو ویسے بھی تمہارا عہدہ تو نمائشی ہے۔ تم خوامخواہ اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان بازی مت کرو۔ دنیا کے ہر ملک اپنے قوانین بنانے کا حق حاصل ہے اور ان حالات میں کسی ملک کے اندر دخل اندازی کوی عقل کا اندھا ہی کرسکتا ہے عقل مند نہیں۔ خاص کر جب اپنے شہری جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اس ملک کے حاکم کو نیند نہیں آنی چاہئے کجا یہ کہ دنیا کہ بہترین ممالک پر تنقید کی جاے جہاں پر جانے کیلئے لوگ خواب دیکھتے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صدر عارف علوی کی اس حماقت کا کوی بھی جواز نہیں بنتا ایسے احمق انسان کو اٹھا کر باہر پھینکنا چاہئے جو دنیا میں پاکستان کو تنہا کرنے پر تلا ہوا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
USS JAHIL GANWAAR INSAAN KO COURT NAY BAHAR BHAGNAY KEY IJAZAT DEE JIS NAY PAKISTAN KO TANHA HE NAHI KIYA BALKAY BARBAAD BHI KIYA. AUR WOH CONVICTED HARAAM KHOOR FUGITIVE BANDAR LONDON MAY CHUPH KAR BAYTH GAYA HAY.
 
تم جہانگیر ترین کی بات کررہے ہو مگر وہ تو این آر او ملنے کے بعد واپس آچکا ہے آجکل پی ٹی آی کو سینیٹ الیکشن جتوانے کیلئے سرگرم ہے بلکہ سرگرم کیا ہونا ہے۔ ممبران کروڑوں روپے حقیقتا ملنے کی گارنٹی چاہتے تھے۔ ویڈیوز بننے کے خوف سے یہ کرپشن منی کسی اور سے وصول نہیں کررہے تھے سواے جہانگیر ترین کے کیونکہ اس سے پہلے بھی جہانگیر ترین نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ پوری ہوی تھی ۔ اب یہ کرپشن کا روپیہ پہلے جہانگیر ترین کے پاس جاے گا اور پھر وہ تقسیم کرےگا اور کسی کا دھیان بھی لودھراں کی طرف نہیں جاے گا سب اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہونگے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
صدر عارف علوی کی اس حماقت کا کوی بھی جواز نہیں بنتا ایسے احمق انسان کو اٹھا کر باہر پھینکنا چاہئے جو دنیا میں پاکستان کو تنہا کرنے پر تلا ہوا ہے
baber hai ya geedar ya dumb patwari.. ham musalman hein.. hamara aqeeda ha ke namos risalat par hamari jan sab qurban hai.. khan sab ne itna kaha ha ke musalman ke liye os ka prophet PBUH dunia ke har cheez se moqadim ha Or har cheez ki aik limit hoti ha.. europe mein jewish ke holocaust se inkar par jail ho sakti ha, jewish numbers mein musalmano se kafi kam hein Lekin kis tara onho ne apni bat manwayi.. zalim insan tum kis mo par ALLAH ka samna karo ge.. prophet ke namos par sab qurban. hamein nahi chahie ye dunia ke so called super power. hamare liye ALLAH hi kafi ha
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
صدر عارف علوی کی اس حماقت کا کوی بھی جواز نہیں بنتا ایسے احمق انسان کو اٹھا کر باہر پھینکنا چاہئے جو دنیا میں پاکستان کو تنہا کرنے پر تلا ہوا ہے
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی تجویز پر سب سے زیادہ مخالفت فرانس نے کی۔ یہ بات ماوراے عقل ہے کہ اٹھائیس یورپین ممالک میں سے ایک فرانس کو ہی کیوں پاکستان سے مخاصمت پیدا ہوی ہے؟
مزید یہ کہ فرانس ایک اہم اور مرکزی حیثیت کا حامل ملک ہونے کی وجہ سے پوری یورپی یونین کوہی پاکستان کے خلاف کروا سکتا ہے۔ بحرحال فرانس کی اس شدت سے مخالفت انتہای تشویش کا باعث ہے۔
فرانس کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں تھا اگر نااہلوں کو یاد نہ ہوتو میں بتا دیتا ہوں کہ جب بھارتی ایجنسی نے کراچی میں فرانسیسی انجئنیرز کو دھشت گرد حملے میں مراوایا تھا تو اس وقت وہ پاکستان نیوی کیلئے آبدوز تیار کروا رہے تھے ۔ فرانس نے اپنے ہای پروفائل انجئنئیرز مروانے کے باوجود اس پراجیکٹ کو مکمل کروایا تھا ۔
یہ بھی یاد رہے کہ بھٹو کے دور میں فرانس وہ واحد ملک تھا جس نے پاکستان کو پہلا ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ دیا تھا جو آج بھی کراچی میں کام کررہا ہے۔ اس پلانٹ کو بھی اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے جو موجودہ حالات میں تو ممکن دکھای نہیں دیتا
فرانس جیسا اہم ترین دوست ملک ہمارا دشمن کیسے بنا اور کیوں بنا اس کی ذمہ دار موجودہ نااہل قیادت ہی ہے۔ عمران نیازی کو کچھ عرصہ سے بھٹو کی طرح عالم اسلام کا لیڈر بننے کا بھوت سوار ہے حالانکہ ایسی بات سوچتے ہوے بھی نیازی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جنگ اور خشک سالی بھی نہیں مگر اس کے باوجود یہاں لاکھوں بچے خورارک کی کمی کا شکار ہیں۔ ہر شہر اور گاوں میں جھونپڑیان دکھای دیتی ہیں کیونکہ لوگوں کے پاس نہ تو روزگار ہیں اور نہ ہی رہنے کیلئے موزوں گھر، بہتر ہوگا کہ عمران خان خاموشی سے اللہ توبہ کرتے ہوے اپنا وقت گزارے اور باقی دنیا کو اپنے مسائل خود حل کرنے کیلئے چھوڑ دے بلکہ عمران پہلے پاکستانیوں کے مسائل حل کرواے پھر کسی دوسرے کا سوچے۔ عمران خان کی اسی دیوانوں جیسی خواہشات کی وجہ سے اس کی ٹیم کو یہ گندی عادت ہے کہ بلا سوچے سمجھے خارجہ امور سے متعلقہ بیانات دے دیتے ہیں جس کے نتائج بعد میں ریاست پاکستان کو بھگتنے پڑتے ہیں
اس وقت ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح گرے لسٹ سے نکل کر وائیٹ لسٹ میں آجائیں مگر حکومتی بزرجمہر کبھی بھی اپنے حماقتوں کے سبب ایسا نہیں ہونے دیں گے
اس دفعہ فرانس کو ناراض کرنے والا بیان کسی مشیر نے نہیں بلکہ ہمارے صدر مملکت نے دیا ہے اور فرانس میں کی گئی تازہ قانون سازی پر تنقید کی ہے جس کا فرانس نے انتہای سخت جواب بھی دے دیا ہے۔ فرانس نے یہ قوانین پے در پے دھشت گردی کے ہونے والے واقعات کو روکنے کیلئے بناے ہیں جو کسی بھی مذہب کے خلاف نہیں ہیں اور ان قوانین سے کسی مسلمان کو اس کے عقائد پر عمل پیرا ہونے سے نہیں روکا گیا ہے
فرانس میں بھی پاکستان کی طرح بہت سارے دھشت گردی کے واقعات ہوے ہیں جن میں بدقسمتی سے اس قسم کے مسلمان ملوث تھے جو شام ، عراق، اردن ،لبنان کو اپنے انہی نظریات کی وجہ سے جہنم بنا چکے ہیں۔ یہی لوگ پاکستان میں فرقہ ورایت پھیلانے میں مصروف ہیں۔ فرانس نے ان دھشت گرد تنظیموں کو مسلم کمیونٹی کے اندر پنپنے اور نوجوان مہیا کرنے والی مساجد اور ان کے اماموں کو بین کیا ہے اور کئی ایک کو فرانس بدر کیا ہے۔
فرانس میں بین ہونے والا کوی بھی فرد سارے یورپ کے اٹھائیس ممالک میں بین سمجھا جاتا ہے
پاکستان نے خود دھشت گردی سے نمٹنے کیلئے جو اقدامات چند سالوں میں اٹھاے ہیں وہ اتنے سخت تھے کہ فرانس اگر ایسے اقدامات اٹھا لیتا تو قیامت برپا کردی جاتی لہذا صدر عارف علوی سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنا منہ کھولنے سے پہلے وزارت خارجہ سے پوچھ لیا کرو ویسے بھی تمہارا عہدہ تو نمائشی ہے۔ تم خوامخواہ اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان بازی مت کرو۔ دنیا کے ہر ملک اپنے قوانین بنانے کا حق حاصل ہے اور ان حالات میں کسی ملک کے اندر دخل اندازی کوی عقل کا اندھا ہی کرسکتا ہے عقل مند نہیں۔ خاص کر جب اپنے شہری جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اس ملک کے حاکم کو نیند نہیں آنی چاہئے کجا یہ کہ دنیا کہ بہترین ممالک پر تنقید کی جاے جہاں پر جانے کیلئے لوگ خواب دیکھتے ہیں
پھر کیا تارڑ رشتے رشوت میں دینے والے کو بنا دیں
رانا ثنا مریم پر اف ای ار کروانے والے کو بنا دیں
تنظیم سازدلال چوری کو بنا دیں
فلاسفر عابد جاہل کھوتے کو بنا دیں
حمزہ ککڑی بچو کرپشن ہوتی ہے کو بنا دیں
مینٹل کیس شوباز جسٹس قیوم کو کال کرنے والے کو بنائیں
یا پھر نواز مودی کو ساڑھیاں بھیجنے والے الو گوشت کھانے والے کو بنائیں
یا مریم گیراج کلبری
کس کو وزیر خارجہ بنائیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی تجویز پر سب سے زیادہ مخالفت فرانس نے کی۔ یہ بات ماوراے عقل ہے کہ اٹھائیس یورپین ممالک میں سے ایک فرانس کو ہی کیوں پاکستان سے مخاصمت پیدا ہوی ہے؟
مزید یہ کہ فرانس ایک اہم اور مرکزی حیثیت کا حامل ملک ہونے کی وجہ سے پوری یورپی یونین کوہی پاکستان کے خلاف کروا سکتا ہے۔ بحرحال فرانس کی اس شدت سے مخالفت انتہای تشویش کا باعث ہے۔
فرانس کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں تھا اگر نااہلوں کو یاد نہ ہوتو میں بتا دیتا ہوں کہ جب بھارتی ایجنسی نے کراچی میں فرانسیسی انجئنیرز کو دھشت گرد حملے میں مراوایا تھا تو اس وقت وہ پاکستان نیوی کیلئے آبدوز تیار کروا رہے تھے ۔ فرانس نے اپنے ہای پروفائل انجئنئیرز مروانے کے باوجود اس پراجیکٹ کو مکمل کروایا تھا ۔
یہ بھی یاد رہے کہ بھٹو کے دور میں فرانس وہ واحد ملک تھا جس نے پاکستان کو پہلا ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ دیا تھا جو آج بھی کراچی میں کام کررہا ہے۔ اس پلانٹ کو بھی اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے جو موجودہ حالات میں تو ممکن دکھای نہیں دیتا
فرانس جیسا اہم ترین دوست ملک ہمارا دشمن کیسے بنا اور کیوں بنا اس کی ذمہ دار موجودہ نااہل قیادت ہی ہے۔ عمران نیازی کو کچھ عرصہ سے بھٹو کی طرح عالم اسلام کا لیڈر بننے کا بھوت سوار ہے حالانکہ ایسی بات سوچتے ہوے بھی نیازی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جنگ اور خشک سالی بھی نہیں مگر اس کے باوجود یہاں لاکھوں بچے خورارک کی کمی کا شکار ہیں۔ ہر شہر اور گاوں میں جھونپڑیان دکھای دیتی ہیں کیونکہ لوگوں کے پاس نہ تو روزگار ہیں اور نہ ہی رہنے کیلئے موزوں گھر، بہتر ہوگا کہ عمران خان خاموشی سے اللہ توبہ کرتے ہوے اپنا وقت گزارے اور باقی دنیا کو اپنے مسائل خود حل کرنے کیلئے چھوڑ دے بلکہ عمران پہلے پاکستانیوں کے مسائل حل کرواے پھر کسی دوسرے کا سوچے۔ عمران خان کی اسی دیوانوں جیسی خواہشات کی وجہ سے اس کی ٹیم کو یہ گندی عادت ہے کہ بلا سوچے سمجھے خارجہ امور سے متعلقہ بیانات دے دیتے ہیں جس کے نتائج بعد میں ریاست پاکستان کو بھگتنے پڑتے ہیں
اس وقت ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح گرے لسٹ سے نکل کر وائیٹ لسٹ میں آجائیں مگر حکومتی بزرجمہر کبھی بھی اپنے حماقتوں کے سبب ایسا نہیں ہونے دیں گے
اس دفعہ فرانس کو ناراض کرنے والا بیان کسی مشیر نے نہیں بلکہ ہمارے صدر مملکت نے دیا ہے اور فرانس میں کی گئی تازہ قانون سازی پر تنقید کی ہے جس کا فرانس نے انتہای سخت جواب بھی دے دیا ہے۔ فرانس نے یہ قوانین پے در پے دھشت گردی کے ہونے والے واقعات کو روکنے کیلئے بناے ہیں جو کسی بھی مذہب کے خلاف نہیں ہیں اور ان قوانین سے کسی مسلمان کو اس کے عقائد پر عمل پیرا ہونے سے نہیں روکا گیا ہے
فرانس میں بھی پاکستان کی طرح بہت سارے دھشت گردی کے واقعات ہوے ہیں جن میں بدقسمتی سے اس قسم کے مسلمان ملوث تھے جو شام ، عراق، اردن ،لبنان کو اپنے انہی نظریات کی وجہ سے جہنم بنا چکے ہیں۔ یہی لوگ پاکستان میں فرقہ ورایت پھیلانے میں مصروف ہیں۔ فرانس نے ان دھشت گرد تنظیموں کو مسلم کمیونٹی کے اندر پنپنے اور نوجوان مہیا کرنے والی مساجد اور ان کے اماموں کو بین کیا ہے اور کئی ایک کو فرانس بدر کیا ہے۔
فرانس میں بین ہونے والا کوی بھی فرد سارے یورپ کے اٹھائیس ممالک میں بین سمجھا جاتا ہے
پاکستان نے خود دھشت گردی سے نمٹنے کیلئے جو اقدامات چند سالوں میں اٹھاے ہیں وہ اتنے سخت تھے کہ فرانس اگر ایسے اقدامات اٹھا لیتا تو قیامت برپا کردی جاتی لہذا صدر عارف علوی سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنا منہ کھولنے سے پہلے وزارت خارجہ سے پوچھ لیا کرو ویسے بھی تمہارا عہدہ تو نمائشی ہے۔ تم خوامخواہ اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان بازی مت کرو۔ دنیا کے ہر ملک اپنے قوانین بنانے کا حق حاصل ہے اور ان حالات میں کسی ملک کے اندر دخل اندازی کوی عقل کا اندھا ہی کرسکتا ہے عقل مند نہیں۔ خاص کر جب اپنے شہری جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہوں اس ملک کے حاکم کو نیند نہیں آنی چاہئے کجا یہ کہ دنیا کہ بہترین ممالک پر تنقید کی جاے جہاں پر جانے کیلئے لوگ خواب دیکھتے ہیں
Where is this reprocessing plant in Karachi and what kind of material is it reprocessing in Karachi?
Why did French government start a corruption case against their president in Submarine case when Indian attacked their engineers in Karachi?
Why did Yusuf Raza Gillani disqualify by SC and what was case against Zardari in European court?
Why France is against Pakistan because Pakistani government told them how much love we Muslim have for our prophet Muhammad PBUH? Did we attack France? We conveyed our message and we were right.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
baber hai ya geedar ya dumb patwari.. ham musalman hein.. hamara aqeeda ha ke namos risalat par hamari jan sab qurban hai.. khan sab ne itna kaha ha ke musalman ke liye os ka prophet PBUH dunia ke har cheez se moqadim ha Or har cheez ki aik limit hoti ha.. europe mein jewish ke holocaust se inkar par jail ho sakti ha, jewish numbers mein musalmano se kafi kam hein Lekin kis tara onho ne apni bat manwayi.. zalim insan tum kis mo par ALLAH ka samna karo ge.. prophet ke namos par sab qurban. hamein nahi chahie ye dunia ke so called super power. hamare liye ALLAH hi kafi ha
صدر کے بیان کی کوی ضرورت نہیں تھی، جہاں تک عمران کی بات ہے اس کی تقریر پر اس لئے کسی ملک نے اعتراض نہیں کیا تھا کیونکہ وہ تقریر اس نے کسی ملک کے خلاف نہیں اقوام متحدہ کے اجلاس میں کی تھی
صدر عارف علوی ایسا بیان دینے کا مجاز نہیں جو صرف خارجہ آفس کے تحت سوچ سمجھ کر اور قوانین کا مکمل جائزہ لے کر دیا جانا چاہئے تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Where is this reprocessing plant in Karachi and what kind of material is it reprocessing in Karachi?
Why did French government start a corruption case against their president in Submarine case when Indian attacked their engineers in Karachi?
Why did Yusuf Raza Gillani disqualify by SC and what was case against Zardari in European court?
ایک ہی سانس میں اتنے سوالات کیوں پوچھ رہے ہو چلو پہلے سب سے اہم سوال کا جواب دیتا ہوں گوگل کرو اور سرچ کرو
جب فرانسیسی انجینئیرز کو ہوٹل کی لابی میں بم دھماکے سے ہلاک کیا گیا تھا تب نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی اسی ہوٹل میں ٹھہری ہوی تھی ۔ ٹیم اسٹیڈیم کیلئے نکلنے والی تھی مگر سیدھی ائرپورٹ چلی گئ اور دوبارہ نہیں آی
ایٹمی پلانٹ کا گوگل پر سرچ کرو وہ پلانٹ آج بھی فنکشنل ہے اس کی کیپیسٹی بڑھانے کی بات میں نے اسی دور حکومت میں سنی تھی کیونکہ اس سے بجلی بنای جارہی ہے
گیلانی کو عدالت نے زرداری کی انکوائری کیلئے ایک لیٹر لکھنے کا آرڈر دیا تھا جس کا انکار کرنے پر حکومت سے فارغ کیاگیا تھا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تم جہانگیر ترین کی بات کررہے ہو مگر وہ تو این آر او ملنے کے بعد واپس آچکا ہے آجکل پی ٹی آی کو سینیٹ الیکشن جتوانے کیلئے سرگرم ہے بلکہ سرگرم کیا ہونا ہے۔ ممبران کروڑوں روپے حقیقتا ملنے کی گارنٹی چاہتے تھے۔ ویڈیوز بننے کے خوف سے یہ کرپشن منی کسی اور سے وصول نہیں کررہے تھے سواے جہانگیر ترین کے کیونکہ اس سے پہلے بھی جہانگیر ترین نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ پوری ہوی تھی ۔ اب یہ کرپشن کا روپیہ پہلے جہانگیر ترین کے پاس جاے گا اور پھر وہ تقسیم کرےگا اور کسی کا دھیان بھی لودھراں کی طرف نہیں جاے گا سب اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہونگے
Nahi may tumharay bhagooray mujrim geeder nawaz ghaddar key baat kar rah hoon.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی سانس میں اتنے سوالات کیوں پوچھ رہے ہو چلو پہلے سب سے اہم سوال کا جواب دیتا ہوں گوگل کرو اور سرچ کرو
جب فرانسیسی انجینئیرز کو ہوٹل کی لابی میں بم دھماکے سے ہلاک کیا گیا تھا تب نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی اسی ہوٹل میں ٹھہری ہوی تھی ۔ ٹیم اسٹیڈیم کیلئے نکلنے والی تھی مگر سیدھی ائرپورٹ چلی گئ اور دوبارہ نہیں آی
ایٹمی پلانٹ کا گوگل پر سرچ کرو وہ پلانٹ آج بھی فنکشنل ہے اس کی کیپیسٹی بڑھانے کی بات میں نے اسی دور حکومت میں سنی تھی کیونکہ اس سے بجلی بنای جارہی ہے
گیلانی کو عدالت نے زرداری کی انکوائری کیلئے ایک لیٹر لکھنے کا آرڈر دیا تھا جس کا انکار کرنے پر حکومت سے فارغ کیاگیا تھا
Do you know what is the difference between a Nuclear Power Plant and Nuclear Reprocessing Plant?
Do you know Pakistan is not having a single nuclear reprocessing plant?
Do you know that KANUPP (Karachi Nuclear Power Plant) is Canadian Made not french?

Last but not least do you think Government of Pakistan did wrong to share their feelings with french government on printing caricature of Imam ul Ambia Muhammad PBUH?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
For pmlun goons...

“When plunder becomes a way of life for a group of men in a society, over the course of time they create for themselves a legal system that authorizes it and a moral code that glorifies it.”
― Frédéric Bastiat
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Where were you and why didn’t you raise your voice when Nawaz Sharif did not appoint a full time Foreign Minister when endia was on full onslaught and Modi declared openly to isolate Pakistan????.......
Current foreign policy is 1000 times better then PMLN ...... Maybe that’s too painful for you to digest .....
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Do you know what is the difference between a Nuclear Power Plant and Nuclear Reprocessing Plant?
Do you know Pakistan is not having a single nuclear reprocessing plant?
Do you know that KANUPP (Karachi Nuclear Power Plant) is Canadian Made not french?

Last but not least do you think Government of Pakistan did wrong to share their feelings with french government on printing caricature of Imam ul Ambia Muhammad PBUH?
دو مختلف باتوں کو مکس مت کرو ، فرانس میں جو توہین ہوی اس پر بات کرنا علیحدہ ٹاپک ہے اور صدر کا فرانس میں بناے گئے قوانین پر تنقید کرنا ایک علیحدہ ٹاپک ہے۔اور پھر منہ پر جوابی چپیڑ کھانے سے بہتر تھا جس کاکام ہے اسی کو کرنے دیتا یعنی وزارت خارجہ۔
یہ قوانین اسلام کے خلاف نہیں بلکہ ان ایکسٹریم عناصر کے خلاف بناے گئے ہیں جو دھشت گردی سے باز نہیں آرہے تھے اور یورپ میں سب سے زیادہ نوجوان فرانس ہی کے تھے جو شام جاکر داعش کے ساتھ خون ریزی میں پورے پورے ملوث تھے اب وہ واپس آرہے ہیں تو چونکہ انکے خلاف کاروای کرنے کیلئے کوی قانون نہیں تھا نیز جو انہیں ورغلا کر لے جاتے ہیں انہیں پکڑنے کیلئے بھی کوی قانون نہیں تھا تو یہ قانون سازی کرنی پڑی اس میں اعتراض کرنا بھی ہو تو اس کا ایک زریعہ وزارت خارجہ ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
For pmlun goons...

“When plunder becomes a way of life for a group of men in a society, over the course of time they create for themselves a legal system that authorizes it and a moral code that glorifies it.”
― Frédéric Bastiat
یہ کیا چول ماری ہے؟ انگریزی نہیں آتی تو اپنی پھدو رومن میں لکھ دو