دانیہ کا لڑکے کیساتھ کیا رشتہ نکلا؟عامر لیاقت پر کوکین کے نشے کے الزامات

amir-liaqat-dania-shah-boy-pic.jpg


عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وہ تصاویر جو شوہر نے وائرل کی ہیں ان میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ دیکھی گئی تھیں جس کے بعد سوال تھا کہ یہ لڑکا کون ہے؟ اب ایک انٹرویو کے دوران دانیہ کی والدہ نے بتایا ہے کہ وہ لڑکا ان کا اپنا بیٹا اور دانیہ کا چھوٹا بھائی ہے جو کہ اس سے دو سال چھوٹا ہے۔



ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دانیہ شاہ کی والدہ کے ساتھ ایک لڑکا بیٹھا ہوا ہے اور وہ بتا رہی ہیں کہ افواہیں پھیلانا بند کریں، یہ میرا اکلوتا بیٹا ہے اس کو بھی عامر نے دھمکیاں اور گالیاں دیں ہیں اور یہ دانیہ کا بھائی ہے اس سے 2 سال چھوٹا ہے، ہمیں پیسوں کی ضرورت نہیں بس عزت چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر عامر لیاقت عزت والا ہوتا تو اس کا ہر ظلم برداشت کرتے، اور یہ کیس بھی نہ کرتے۔ مگر اب تو معاملہ عدالت میں جا چکا ہے اور ہمیں بھی پتہ چل گیا ہے کہ وہ کیسا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دانیہ کے بھی ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دانیہ شاہ نے عامر لیاقت حسین کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت کو اُن کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے نشے پر لگایا تھا۔


دانیہ نے کہا مجھے عامر لیاقت نے بتایا تھا کہ اس نے جب سے طوبیٰ سے شادی کی تھی تب سے نشہ کرتے ہیں۔ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے پاس عامر لیاقت کے نشے سے متعلق دیئے گئے بیان کے ویڈیو ثبوت بھی موجود ہیں۔

انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران عامر لیاقت کا نشہ بنانے کا طریقہ بھی بتایا ہے۔ دانیہ نے کہا کہ عامر لیاقت کوکین کوکین کرتا رہتا تھا، نشے کی حالت میں رہتا تھا، اپنے ملازموں سے نشہ منگواتا تھا، عامر لیاقت کی نظر میں ان ملازمین کی حیثیت مجھ سے زیادہ تھی۔

دانیہ شاہ نے مزید کہا کہ میں صرف طلاق چاہتی ہوں کیونکہ میں اب مزید ایسے شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی، مجھے ایک روپیہ بھی نہیں چاہیے۔ میں ان کے مذہبی روپ سے متاثر تھی مگر عامر لیاقت مجھے نماز بھی نہیں پڑھنے دیتا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جوکر دنیا میں تو ذلیل ہو رہی رہا ہے انشاء اللہ آخرت میں بھی یونہی ذلیل ہوگا۔۔۔ اس جوکر کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں

And PTI took him in party, gave ticket, were considering him for minister-ship etc etc.
My suggestion from the very first day till now is that do not give any ticket to anyone who has been already part of the system, bring back the original PTi whom we saw and developed hope from, like Justice Wajih, Fozia Kasoori, Brig Samson, Omer Cheema and the likes. You people see how Omar Cheema, the real PTI worker is working, how Asad Qaiser acted, how Arif Alvi is acting. On the other hand, what had Sarwar, Aleem Khan, Pervaiz Elahi, Sh Rasid, Raja Riaz, Amir Liaqat and the list goes on and on and on. Some guys are still praising SMQ, mark my words, the day Khattak and SMQ feel someone better in party coming, they will either jump out of party or will create their own group.
 
  • Like
Reactions: sok

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس خنزیر کو کوی پکڑتا کیوں نہیں اس نے کیا ہنیر مچا رکھا ہے؟؟؟
دانیہ شاہ کا بھای یا کوی اور غیرت مند اس کو شوٹ ہی کردے روز روز کا گند ختم ہو
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جوکر دنیا میں تو ذلیل ہو رہی رہا ہے انشاء اللہ آخرت میں بھی یونہی ذلیل ہوگا۔۔۔ اس جوکر کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں
aamir bhai is an ex target killer of MQM. what else to expect
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس خنزیر کو کوی پکڑتا کیوں نہیں اس نے کیا ہنیر مچا رکھا ہے؟؟؟
دانیہ شاہ کا بھای یا کوی اور غیرت مند اس کو
شوٹ ہی کردے روز روز کا گند ختم ہو
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں

تو ہی ہمت کر مجھے تو کوئی اور نظر نہیں آتا اور پھر اب تو حکومت بھی تمہاری ہی ہے ?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
And PTI took him in party, gave ticket, were considering him for minister-ship etc etc.
My suggestion from the very first day till now is that do not give any ticket to anyone who has been already part of the system, bring back the original PTi whom we saw and developed hope from, like Justice Wajih, Fozia Kasoori, Brig Samson, Omer Cheema and the likes. You people see how Omar Cheema, the real PTI worker is working, how Asad Qaiser acted, how Arif Alvi is acting. On the other hand, what had Sarwar, Aleem Khan, Pervaiz Elahi, Sh Rasid, Raja Riaz, Amir Liaqat and the list goes on and on and on. Some guys are still praising SMQ, mark my words, the day Khattak and SMQ feel someone better in party coming, they will either jump out of party or will create their own group.
First he came himself PTI didn't invite him, if his wife didn't know how would PTI have known
2nd PTI didn't give him any importance khud Aya tha khud hi dafa ho gya hai.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں

تو ہی ہمت کر مجھے تو کوئی اور نظر نہیں آتا اور پھر اب تو حکومت بھی تمہاری ہی ہے ?
میری حکومت کہاں ہے بس خان کا متبادل ہے جس کا کوی سر پیر دکھای نہیں دیتا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میری حکومت کہاں ہے بس خان کا متبادل ہے جس کا کوی سر پیر دکھای نہیں دیتا
تو تو ایسا نہ کہہ یار - تیرے ایسا کہنے سے ہماری امیدوں کا چراغ بھی نکے کی طرف سے ڈانوا ڈول ہو جائے گا
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
And PTI took him in party, gave ticket, were considering him for minister-ship etc etc.
My suggestion from the very first day till now is that do not give any ticket to anyone who has been already part of the system, bring back the original PTi whom we saw and developed hope from, like Justice Wajih, Fozia Kasoori, Brig Samson, Omer Cheema and the likes. You people see how Omar Cheema, the real PTI worker is working, how Asad Qaiser acted, how Arif Alvi is acting. On the other hand, what had Sarwar, Aleem Khan, Pervaiz Elahi, Sh Rasid, Raja Riaz, Amir Liaqat and the list goes on and on and on. Some guys are still praising SMQ, mark my words, the day Khattak and SMQ feel someone better in party coming, they will either jump out of party or will create their own group.
agree karta hoon. SR, FC, SMQ sub is system ki paidawar hain. SMQ ko sirf raymond davis ki wajah say benefit of doubt dayta hoon. ho sakta hai sudhar gaya ho. laikin in sub ko eik khaas distance per rakhna chahiye. promote MS, AMK etc.