دانیہ شاہ

  1. Rana Asim

    دانیہ نے عامر سے شادی نہیں بلکہ ڈیل کی، سیدہ بشریٰ اقبال

    معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کے ساتھ شادی نہیں بلکہ پیسوں کی خاطر ڈیل کی تھی۔ واضح رہے کہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر کی تیسری بیوی دانیہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی جس کے...
  2. Rana Asim

    عامر لیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، خلیل الرحمان قمر

    مشہور لکھاری و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، انہوں نے دانیہ کو سنگسار کرنے کا بھی کہا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انٹرٹینمنٹ پوپ کارن نامی پلیٹ فارم کی جانب سے ایک...
  3. S

    دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

    دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان محروم عامر لیاقت ک تیسری اہلیہ کیخلاف کارروائی کیلئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج جنوبی کی عدالت نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم...
  4. S

    عامر لیاقت نے پیسے کمانے کیلیے شادی کی: دانیہ شاہ کے مزید الزامات

    عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے عامر لیاقت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں،اس باردانیہ شاہ نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے وجہ بتادی، انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔ دانیہ شاہ سے انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا عامر...
  5. Rana Asim

    دانیہ کا لڑکے کیساتھ کیا رشتہ نکلا؟عامر لیاقت پر کوکین کے نشے کے الزامات

    عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وہ تصاویر جو شوہر نے وائرل کی ہیں ان میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ دیکھی گئی تھیں جس کے بعد سوال تھا کہ یہ لڑکا کون ہے؟ اب ایک انٹرویو کے دوران دانیہ کی والدہ نے بتایا ہے کہ وہ لڑکا ان کا اپنا بیٹا اور دانیہ کا چھوٹا بھائی ہے جو کہ اس سے دو سال چھوٹا ہے۔...
  6. Rana Asim

    عامر مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے:دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات

    عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔ میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی تھی، میں اللّہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی تھی۔ دانیہ شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عورت ذلیل و...
  7. Rana Asim

    نجیب الطرفین دانیہ شاہ عامرلیاقت کےدل سےاتر گئیں،انسٹاگرام پر اَن فالوکردیا

    رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں کہا کہ اُنہوں نے اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پہلی اور دوسری اہلیہ کی...
  8. Muhammad Awais Malik

    دانیہ شاہ نے دائر کردہ تنسیخ نکاح کی درخواست میں کونسے الزامات لگائے؟

    رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیا شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات اور مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تنسیخ نکاح کے دعوے میں دانیا شاہ نے عامر لیاقت حسین سے 11کروڑاکیاون لاکھ...
  9. Muhammad Awais Malik

    عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے مبینہ آڈیو میسجز لیک کردیئے

    رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری بیوی دانیا شاہ کی جانب سے خلع کا کیس دائر ہونے کے بعد مبینہ طور پر ان کے انتہائی نجی آڈیو میسجز لیک کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عامر لیاقت نے آڈیو میسجز پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت بے بس اور مجبور ہوں...
  10. Rana Asim

    طوبیٰ اگر شوہر کے پاس واپس آنا چاہیں تو مجھے اعتراض نہیں:دانیہ شاہ

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان و اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے کہ اگر وہ اپنے شوہر کی زندگی میں واپس آنا چاہتی ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ میں تو انہیں بڑی بہن سمجھوں گی۔ عامر لیاقت نے اپنی...