عدالت

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان چاہتےہیں سائفر کیس کی سماعت کیلئےانہیں عدالت لایا جائے:نصرت جاوید

    دفاعی وکلا کے پاس طاقتور کیس ہوتا وہ دل سے دعاوں مانگ رہے ہوتے کیس ایک ماہ میں ختم ہو جائے: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی اس وقت پہلی ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جو مقدمہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    سارہ انعام قتل کیس:ایاز امیر کے بیٹے نے عدالت میں الزامات کی تردید کردی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اہلیہ سارہ انعام کے قتل کے کیس میں تمام الزامات کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی ، سیشن جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت مرکزی ملزم شاہنواز...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کیا جائے گا: رانا ثنا

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا نے کہا پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری پارٹی کی قانونی ٹیم اب اس پر غور بھی...
  4. Rana Asim

    نام انصاف پر رکھا ہوا ہےاورعدالت میں زندہ باد،مردہ باد کے نعرے لگاتےہیں،جج

    انسداد دہشتگردی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر درج کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ دوران سماعت جج راجہ ناصر عباس نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران...
  5. Rana Asim

    مبینہ بیٹی ٹیریان کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کروا دیا

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کروادیا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے خلاف کیس کو خارج کرنے کی استدعا کردی۔ عمران خان نے...
  6. Rana Asim

    کس آئین کے تحت عدالتوں کومطلوب افراد کی ڈرائی کلیننگ ہورہی ہے:اطہر کاظمی

    ملک میں جاری بحران سے نکلنے کا واحد حل انتخابات ہیں، انتخابات کروائیں اور عوام کے ہاتھ میں فیصلہ دے دیں، وہ جو فیصلہ کریں سب قبول کریں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سنو ٹی وی کے پروگرام جوائنٹ سیشن میں پاکستان میں موجود بحران کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا...
  7. Muhammad Nasir Butt

    کانفیڈنس یا نوکانفیڈنس کا ووٹ لینے کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے:ڈاکٹر شاہد

    تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود نے ایک سوال کہ "تحریک انصاف کے چند رہنمائوں کی جانب سے بیک ڈور رابطوں کی تائید کی جا رہی ہے کیا اس سے کوئی حل نکلے گا یا لانگ مارچ ہو گا" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آخری دس...
  8. Rana Asim

    دن رات عدالت لگتی تھی،56 کمپنیوں پر ثاقب نثار نے مجھے بدنام کیا: شہبازشریف

    وزیراعظم شہبازشریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر انہیں بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن رات عدالت لگاتے تھے۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ سپیشل سنٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او نہیں مانگا...
  9. Rana Asim

    عدالت نے ای سی پی کو عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے سینئر جج جواد الحسن نےعمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریمارکس میں معزز جج...
  10. Rana Asim

    ٹیلی تھون کے دوران میڈیا بلیک آؤٹ کےخلاف پی ٹی آئی کاعدالت سے رجوع کا اعلان

    فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ رات کو ٹیلی تھون دکھانے پر جو شرمناک رویہ اے آر وائی، بول، کیپیٹل اور جی این این ٹی وی کے ساتھ کیا گیا، جس طرح ان کو بند کیا گیا، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، صحافیوں پر باقاعدہ انسداد دہشت گردی کے مقدمات بنائے جارہے ہیں اور ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔ انہوں نے ٹیلی...
  11. Rana Asim

    شکور شاد کے استعفیٰ معطلی کا اطلاق باقی کسی پر نہیں ہوگا ؟عدالت کی وضاحت

    2018 میں قومی اسمبلی کے حلقہ 246 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن عبدالشکور شاد نے 8 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے استعفے کی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔ 9 ستمبر کو شکور شاد کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی...
  12. Rana Asim

    عدالت کا عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

    اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خاتون...
  13. Rana Asim

    فیول ایڈجسٹمنٹ: عدالت کا 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے آئیسکو سربراہ کو 15 ستمبرکو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی...
  14. S

    عامر لیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

    کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،شہری عبد الاحد نے پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی،عامرلیاقت کے ورثا نے مخالفت کی تھی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی صاحبزادی دعا عامر کی درخواست پر پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم...
  15. Rana Asim

    دعازہرہ کیس:گرفتار 80 سالہ خاتون کا قصور کیا ہے؟عدالت میں رو رو کر دہائیاں

    پولیس نے دعا زہرہ کیس میں 80 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کر رکھا ہے، بزرگ خاتون عدالت پیشی پر رورو کر اپنی بے گناہی کی دہائیاں دیتی رہی۔ معمر خاتون پر الزام ہے کہ ظہیر اور دعا میں رابطے کیلئے جو موبائل سم استعمال ہوئی وہ ان کے نام پر تھی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرہ...
  16. Rana Asim

    دعا زہرا کی عدالت کے حکم پر والدین سے ملاقات،دعا نے والدین سے کیا کہا ؟

    سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس جنید غفار نے دعا زہرہ کیس کی سماعت کی جس میں دعا اور اس کے شوہر ظہیر کو پیش کیا گیا۔ عدالت کے حکم پر لڑکی کی اس کے والدین سے چیمبر میں دس منٹ کیلئے ملاقات کرائی گئی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر میڈیکل کرانے کا حکم دیا تھا، ہم نے کچھ...
  17. S

    الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے: سابق اٹارنی جنرل

    کیا الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے، اس حوالےسے سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بتادیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں ایک ایڈمنسٹریٹو باڈی ہے ان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فیکٹ...
  18. Rana Asim

    دانیہ کا لڑکے کیساتھ کیا رشتہ نکلا؟عامر لیاقت پر کوکین کے نشے کے الزامات

    عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وہ تصاویر جو شوہر نے وائرل کی ہیں ان میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ دیکھی گئی تھیں جس کے بعد سوال تھا کہ یہ لڑکا کون ہے؟ اب ایک انٹرویو کے دوران دانیہ کی والدہ نے بتایا ہے کہ وہ لڑکا ان کا اپنا بیٹا اور دانیہ کا چھوٹا بھائی ہے جو کہ اس سے دو سال چھوٹا ہے۔...
  19. S

    عدالتوں کے خلاف میڈیا پر مہم کا معاملہ، نجی نیوز چینل کے بیورو چیف طلب

    سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے خلاف میڈیا پر منظم مہم کا معاملہ، نجی نیوز چینل کے بیورو چیف کو 12 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ v107rjs/?pub=yx4w5 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف منظم مہم کے خلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اے آر وائی نیوز چینل...
  20. Rana Asim

    وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لیے جانے پر حمزہ شہباز تیسری بار عدالت پہنچ گئے

    پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے جو درخواست دائر کی ہے اس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں مؤقف...