Sher Dil

Councller (250+ posts)
دہشت گردی حرام ہے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر قادری کا فتوی

ڈاکٹر طاہر القادری ایک معروف اور قابل احترام عالم اسلام ہیں جن کے اشاعات اور مذہبی تفہیم کو بین الا قوامی سطح پر سراہا جاتا ہے - 2010 میں ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک تفصیلی فتوی جاری کیا جو قرآن اور سنت کی بنیاد پر دہشت گردی اور خود کش حملوں کو حرام ثابت کرتا ہے ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں ہر مسلمان کو اس فتوے کا علم ہونا چاہیۓ

http://www.youtube.com/watch?v=jE-mVEPGWgo
http://www.fatwaonterrorism.com/fatwa_on_terrorism.php
 
samar

Minister (2k+ posts)
Jo koi is se dis agree krta he to agar vo vakaee ilmi tore pe disagree krta he to theek plz comeup wid proof from quran ore sunnat against this fatwa.............agar nhi to ye kafi he aap k munafik honey k liaey.

I would be waiting khud nhi a saktey to kisi AAAlim ko kahoo is fatwey ko quran o hadyt ki roo se radd kr k dikhaey.........
 
Last edited by a moderator:

shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Dehshat gardi ko hur muslman haram hi samjhata hai. Yeh dunyadar mullah dehshatgardi ki aarr main jihad k concept ko defuse karnay ki koshash karta hai. He is follower of Ahmad Raza Brelvi who declared fighting against English as haram not a jihad. I would not be surprised to find out that he got paid from goras for this fatwa.
 
Sher Dil

Councller (250+ posts)
Jo koi is se dis agree krta he to agar vo vakaee ilmi tore pe disagree krta he to theek he agar vo apney maan baap ki jaiz awlaad he to plz comeup wid proof from quran ore sunnat against this fatwa.............agar nhi to ye kafi he aap k munafik honey k liaey.

I would be waiting khud nhi a saktey to kisi AAAlim ko kahoo k agar he vo halal ka to is fatwey ko quran o hadyt ki roo se radd kr k dikhaey.........

بالکل صحیح کہا آپ نے ۔ ۔ ۔ تمام حضرات سے گزا رش ہے کہ اس فتوے کی تردید کرنے سے پہلے اس میں موجود قرآن اور حدیث کے حوالے ضرور پڑھیں اور ان کی بنیاد پر گفتگو کریں ... بد قسمتی سے آج کل ہر آدمی اپنے ذاتی موقف کو حقیقت سمجھتا ہے اور حقائق کی پرواہ نہیں کرتا ... ہتا کہ مذ ہب اور دہشت گردی جیسے معملات میں بھی
 
Last edited:

salmakh84

Politcal Worker (100+ posts)
@Mods: Sorry if it was irrelevant. But I just wanted to establish the fact that he is not credible

anyways, on topic: I gave a link to "Shamsheer-e-bayniam which has detailed proofs/quran/ahadith/sunnah/fiqh of top ulema on jihad and whats allowed and whats not and why is it going on

Obviously, bombings in Market places, Targeting innocents in muslims countries IS NOT allowed in ISLAM (even Taliban accept and say this) but Fidayi or Suicide as u call it is allowed on Enemies in certain cases.

Read the complete work and then answer on it. Thank You
Posting link again: http://www.4shared.com/file/HG2AWxN0/Shamsheer_bay_nayam_sheikhAbuY.html
 
خاتون،

آپ کی پچھلی پوسٹ سے یہ بات تو واضح ہو گئ کہ جو بھی شخص آپ کہ نظریے سے اختلاف کرتا ہے اس کو آپ جعلی مسلمان قرار دے د یتی ہیں ۔ ۔ ۔ اس پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ کم سے کم کچھ چیزوں کے فیصلے تو اللھ پر چھوڑ ديں!

قرآن مجید (5:40)
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

آپ کی موجودہ پوسٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ٹی ٹی پی اور طالبان کی حمایت کرتی ہیں، تو میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کہ یہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں خود بے شمار ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہیں جن میں درجنوں بے گناہ مسلمان جاں بحق ہوۓ ہیں۔

قرآن مجید (5:32)
اس قتل کی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم نازل کیا کہ جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا اور ان لوگوں کے پاس ہمارے پیغمبر روشن دلیلیں لا چکے ہیں پھر اس کے بعد بھی ان سے بہت سے لوگ ملک میں حدِ اعتدال سے نکل جاتے ہیں

salmakh84

Politcal Worker (100+ posts)
First of all, I am not an Alima / Mufti etc so I cannot decide who is a "Jaali Aalim" or not

But about Tahir ul Qadri, many jayyad ulema have,with ample proof from Quran/Hadith shown that his methods are way off the mark. Most common examples were music, dancing and the allowance of prostrating in front of a human being. Surely you don't think that is allowed? Telling us of dreams where the Prophet (P.B.U.H) asks for money from Tahir Qadri for return ticket to Saudia... ??

And for this christmas: link: http://www.youtube.com/watch?v=AcD4VzZN3kk

Regarding your second statement, IF the TTP and Taliban target innocent civilians, than I don't support them, but whatever is associated in the media with their name is NOT always CORRECT.. They have denied MANY times the attacks on civilians. (But newspapers claim the very next minute after a blast that Taliban takes responsibilty, whereas they dont). The ones on armed forces, they take responsibility (e.g. GHQ, Navy base) etc because they are not innocents. They are american allies. That is not terrorism.

hope its clear

خاتون،

آپ کی پچھلی پوسٹ سے یہ بات تو واضح ہو گئ کہ جو بھی شخص آپ کہ نظریے سے اختلاف کرتا ہے اس کو آپ جعلی مسلمان قرار دے د یتی ہیں ۔ ۔ ۔ اس پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ کم سے کم کچھ چیزوں کے فیصلے تو اللھ پر چھوڑ ديں!

قرآن مجید (5:40)
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

آپ کی موجودہ پوسٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ٹی ٹی پی اور طالبان کی حمایت کرتی ہیں، تو میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کہ یہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں خود بے شمار ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہیں جن میں درجنوں بے گناہ مسلمان جاں بحق ہوۓ ہیں۔

قرآن مجید (5:32)
اس قتل کی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم نازل کیا کہ جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا اور ان لوگوں کے پاس ہمارے پیغمبر روشن دلیلیں لا چکے ہیں پھر اس کے بعد بھی ان سے بہت سے لوگ ملک میں حدِ اعتدال سے نکل جاتے ہیں

c4cheema

MPA (400+ posts)
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
Wake UP man do you think, we are following DEEN-ISlam, I am putting some silent point
Har Nafas Darta Hoon Us Ummat Ki Baidaari Se MeiN
Hai Haqeeqat Jis Ke DeeN ki EHTISAAB-E-KAAYENAAT
MAST RAKHO ZIKR-O-FIKR-E-SUB’H GAAHI MEIN ISEY
PUKHTA TAR KARDO MIZAAJ-E-KHAAN-QAHI MEIN ISEY

The four linguistic meanings constitute the concept of the word deen in the Qur’an where it implies a comprehensive system of life that is composed of four parts:

  1. The rulership and the authority belong to Allah (S.W.T.).
  2. The obedience and submission to this rulership and authority by those who embraced this deen. (Constitution)
  3. The complete system (intellectual and practical) established by this authority (Allah). (Social, Economy, Judiciary, Political system)
  4. The reward given by this authority (Allah) to those that followed the system and submitted to it and the punishment inflicted upon those who rebel against it and disobey it.

The Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) also said:
"When you involve yourselves in interest bearing business transactions, and you hold on to the tails of cows, and you are pleased with agriculture (i.e. the land) and you abandon making Jihad in the Cause of Allah, Allah will send humiliation down upon you. He will not remove it from you until you return back to your Religion." [Abu Dawood and al-Bayhaqee]

ٹی ٹی پی اور طالبان کی حمایت کرتی ہیں، تو میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کہ یہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں خود بے شمار ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہیں جن میں درجنوں بے گناہ مسلمان جاں بحق ہوۓ ہیں۔

قرآن مجید (5:32)
اس قتل کی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم نازل کیا کہ جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا اور ان لوگوں کے پاس ہمارے پیغمبر روشن دلیلیں لا چکے ہیں پھر اس کے بعد بھی ان سے بہت سے لوگ ملک میں حدِ اعتدال سے نکل جاتے ہیں
jihaadsahi0.jpg

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ

اے ایمان والو! تم غیروں کو (اپنا) راز دار نہ بناؤ وہ تمہاری نسبت فتنہ انگیزی میں (کبھی) کمی نہیں کریں گے، وہ تمہیں سخت تکلیف پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں، بغض تو ان کی زبانوں سے خود ظاہر ہو چکا ہے، اور جو (عداوت) ان کے سینوں نے چھپا رکھی ہے وہ اس سے (بھی) بڑھ کر ہے۔ ہم نے تمہارے لئے نشانیاں واضح کر دی ہیں اگر تمہیں عقل ہو

O ye who believe! Take not into your intimacy those outside your ranks: They will not fail to corrupt you. They only desire your ruin: Rank hatred has already appeared from their mouths: What their hearts conceal is far worse. We have made plain to you the Signs, if ye have wisdom.

Now tell me who are the allies in the war of crusade
 
Last edited:

Sher Dil

Councller (250+ posts)
محترمہ salmakh84 اور c4cheema صاحب

چند باتیں:

قرآن مجید میں قتل اور خودکشی کا ذکر

4:29
۔ ۔ ۔ اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ خدا تم پر مہربان ہے

4:30
اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے

جہاں تک رہی ذمہ داری قبول کرنے کی بات، نیچے صرف چار ایسے حملے ہیں جن کی ٹی ٹی پی نے کھل کر ذمہ داری قبول کی ہے ۔ ۔ ۔ درجنوں اور ایسے حملے ہیں ۔ ۔ ۔ ان سب میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت سینکڑوں شہری بھی ہلاک ہوۓ

http://www.dawn.com/2011/08/12/pakistani-taliban-claim-female-suicide-
attack-in-peshawar.html

[url]http://www.dawn.com/2011/06/06/suicide-attack-on-army-run-bakery-

in-nowshera-kills-18.html[/URL]

http://www.dawn.com/2011/03/08/explosion-heard-in-faisalabad-reports.html

http://www.dawn.com/2011/05/14/death-toll-climbs-to-89-in-charsadda-suicide-attack.html

آخری با ت:

آنکھوں اور عقل پر جان بوجھ کر پردہ ڈالنے سے کچھ نہیں حاصل ہو گا اور نا ہی ملک کے ہر مسئلے کا الزام دوسروں پر ڈالنے سے ۔ ۔ ۔ بس یہ یاد رکھیۓ کہ اگر کسی دن ٹی ٹی پی جیسے دہشت گرد کا میاب ہو گۓ، تو یہ آپ کو بھی مرتد قرار دے کر جانور کی طرہ ذبح کر دیں گے، جیسے لاتعداد مسلمانوں کو اب تک کرتے آۓ ہیں ۔ ۔ ۔