رانا ثناء اللہ جیت گئے : حامد میر

HimSar

Minister (2k+ posts)
OMG ....Hamid Mir how do u know it’s a jhoota muqadma..... How do u know Rana Sana is not a drug peddler??? .... How did u know he has not broken any law ???? ..... Independent journalists write just one piece on a topic .... They don’t trumpet it day and night .... You have exposed yourself big time......
How can one try to reason with a political pimp, sells the stories he hears in pvt mehfils, with a twist. This way today and that way tomorrow. Depending on who's picking the tab for that 'sitting'. I think he's a twin of asma Shirazi and they were lost in kunbh ki mela. Now united due to same preferences. Presstitues.
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Bazaar things r happening in this country,my friend who works for a agency told me we have a video of PM,Marad Saeed and one other guy in compromising position,will be released on appropriate time, I said how its possible but now i believe every thing is possible in Pakistan.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کا مسئلہ اور جو پیغام وہ دینا چاہتا ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آی کے گندے انڈے فوجیوں کے انڈے منہ میں لے کر چمکانا چھوڑ دیں اور ہوش کریں کل کو ان کے پھدو کھسرے علی خان، مراد سعید جیسے بھی الٹے لٹکے ہونگے اور ان کی تشریف پر چمڑے کے چھتروں سے گول دائرے پڑے ہونگے
رانا ثنا تو پہلے بھی ماریں سہتا رہا ہے مگر پی ٹی آی کے ہیجڑوں کیلئے یہ ایک نیا، جاں بلب تجربہ ہوگا
اگر سمجھ نہ آے یا مزید کو ی سوال ہو تو بلاجھجھک پوچھ سکتے ہیں، میں ادھر ہی ہوں؟؟؟
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Begherat admi how do u know ke ye jhoot hee? Tera wo ghadar baap un ke sath tha kia?
Kherr.. shuker hee iss ke bak bak se koi khas fareq nahee perta. Jeet giee da putar..iss ka apna aba bhee ghadri me jetaa tha isee lie tu bangladesh me award milaa thaa
 
حضرت علی کا قول ھے کسی انسان کی اصلیت دیکھنی ھو تو اسے تب دیکھو جب اس کے پاس حکمرنی اور طاقت ھو۔ اڈولف نیازی عرف کٹھ پتلی نالائیق اعظم نے اپنی اوقات طاقت ملتے ساتھ ھی دیکھا دی۔ یہ اب اس ملک کی معیشت کو تباہ کرے گا ، خانہ جنگی بھی کروائے، ملکی دفاع کو بھی کمزور کرے گا اور اگر عوام کے ضمیر جاگ گئی تو ایسٹیبلشمنٹ کی عوام کے ھاتھوں چھترول بھی بہت کروائے گا۔ آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
حامد میر کا مسئلہ اور جو پیغام وہ دینا چاہتا ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آی کے گندے انڈے فوجیوں کے انڈے منہ میں لے کر چمکانا چھوڑ دیں اور ہوش کریں کل کو ان کے پھدو کھسرے علی خان، مراد سعید جیسے بھی الٹے لٹکے ہونگے اور ان کی تشریف پر چمڑے کے چھتروں سے گول دائرے پڑے ہونگے
رانا ثنا تو پہلے بھی ماریں سہتا رہا ہے مگر پی ٹی آی کے ہیجڑوں کیلئے یہ ایک نیا، جاں بلب تجربہ ہوگا
اگر سمجھ نہ آے یا مزید کو ی سوال ہو تو بلاجھجھک پوچھ سکتے ہیں، میں ادھر ہی ہوں؟؟؟
Agar marain khana or jail jana hi criteria hai phr to quaid e azam bhi baray leader na hoay balkay gullu butt to ameeer ul momineen ban jai ga
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کل کو جو ہو گا حامد میر کو اس پر اطمینان رکھنا چاہئے تڑپنا بند کرے. رانا حاجی بھی یہ بہت لوگوں کے ساتھ یہ سب ظلم کرواتا رہا ہے اور جس انسان نے ان گنت جرائم کے ہوں اسے پتا چل جاتا ہے کہ اقتدار اس کی ڈھال تھی سرک گئی تو سارے جرم اس کے سنے آ کھڑے ہونگے کوئی حیرت نہیں وہ جو کہ رہا تھا اسے جن نقاب پوشوں نے مارا تھا اس کے شہر کا بچہ بچہ جانتا ہے اس نے ان کی زمینوں پر قبضہ کیا تھا اور تب بھی طاقت کی نقاب سرکی ہی تھی انہوں نے بھی بدلہ لے لیا تھا اور سبھی کو پتا ہے رانا نے بعد میں ان کے ساتھ کیا کیا تھا حامد میر پیشیں گوئیاں بند کرے فی الحال تو قانون جیتا ہے
 
midwayus

MPA (400+ posts)
یہ کہانی نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ یہ 1997کی بات ہے۔ نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد آصف علی زرداری پر نت نئے مقدمات بنوا رہے تھے۔ ایک دن نواز شریف کے بنائے گئے احتساب بیورو کے سربراہ سینیٹر سیف الرحمان اس وقت کے وزیرِ داخلہ چوہدری شجاعت حسین کے پاس آئے اور بتایا کہ وہ آصف علی زرداری کے خلاف منشیات کی اسمگلنگ کا ایک مقدمہ بنارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہیں اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون کی ضرورت تھی۔ چوہدری شجاعت حسین کو سینیٹر سیف الرحمان کی طرف سے سنائی گئی کہانی بڑی کمزور لگی اور انہوں نے اے این ایف پر دبائو ڈالنے سے گریز کیا کیونکہ یہ محکمہ ان کے پاس تھا۔

hamid-mir.png

ایک دن سینیٹر سیف الرحمان نے بہت دبائو ڈالا تو چوہدری شجاعت حسین نے اے این ایف کے ڈی جی میجر جنرل مشتاق حسین کو اپنے دفتر بلایا اور پوچھا کہ کیا آپ نے آصف علی زرداری کے خلاف الزامات کا جائزہ لیا ہے؟ ڈی جی نے جواب میں کہا کہ سینیٹر سیف الرحمان کی طرف سے لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں اور جس شخص کو گواہ بنایا گیا ہے وہ بذات خود ایک بدنام شخص ہے۔ یہ سننے کے بعد چودھری شجاعت حسین نے اے این ایف کے ڈی جی سے کہا کہ آپ اپنی دیانت دارانہ رائے لکھ کر مجھے بھیج دیں۔ اگلے دن ڈی جی صاحب اپنی رائے لکھ کر لے آئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اے این ایف کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف مقدمہ قائم کرنا انتہائی نامناسب ہوگا کیونکہ مقدمے کو سچا ثابت کرنا بہت مشکل ہوگا اور اے این ایف کی ساکھ مجروح ہوسکتی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری شجاعت حسین نے اس سمری پر دستخط کرکے فائل واپس اے این ایف کو بھجوا دی اور پھر آصف علی زرداری کے وکلاء نے یہی سمری عدالت میں پیش کرکے یہ مقدمہ ختم کرا دیا۔

اسی زمانے میں ایک انگریزی اخبار فرنٹیئر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی اور نواز شریف حکومت میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ اپریل 1999کی ایک رات لاہور کے گورنر ہائوس کے قریب اے این ایف نے رحمت شاہ آفریدی کو روکا اور تلاشی لینے کے بعد ان کی گاڑی میں سے 20کلو حشیش برآمد کرنے کا دعویٰ کرلیا۔ کچھ عرصے کے بعد نواز شریف کی حکومت ختم ہوگئی لیکن رحمت شاہ آفریدی نو سال جیل میں رہے۔ 2008میں پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو آصف علی زرداری نے رحمت شاہ آفریدی کو رہائی دلوائی۔ اے این ایف نے اسی قسم کے سیاسی مقدمے مخدوم شہاب الدین، حنیف عباسی اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف بنوائے۔ حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا بھی دلوائی لیکن ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو رہا کردیا۔ اب ایسا ہی مقدمہ پنجاب کے سابق وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ پر بنایا گیا ہے۔ وہی پرانی کہانی ہے، کچھ کردار اور واقعات مختلف ہیں۔

رانا ثناء اللہ پچھلے کئی دنوں سے ٹی وی پروگراموں اور نجی محفلوں میں بار بار یہ اعلان کررہے تھے کہ انہیں کسی نہ کسی مقدمے میں گرفتار کرلیا جائے گا۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب اور نیب ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہ بنا سکا تو اے این ایف میدان میں آگئی۔ گرفتاری پہلے ہوئی الزامات بعد میں تلاش کئے گئے اور جو ایف آئی آر درج کی گئی اس میں بیان کی گئی کہانی انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین آج وزیرِ داخلہ ہوتے تو اے این ایف سمیت پوری حکومت کو بدنامی سے بچا لیتے کیونکہ یہ ایف آئی آر رانا ثناء اللہ کے خلاف نہیں بلکہ حکومت کے خلاف جائے گی۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو پہلے سے کیسے پتہ تھا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا؟ وہ پرانے سیاسی کارکن ہیں۔ جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے تھے۔ 1990کے الیکشن میں وہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے اور مسلم لیگ(ن) کو بہت ٹف ٹائم دیا کرتے تھے۔ 1993میں نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو رانا ثناء اللہ مسلم لیگ(ن) میں آگئے۔ 1997میں وہ مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بنے۔ اکتوبر 1999میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم ہوئی تو پارٹی کے اکثر رہنما گرفتار ہوگئے۔ ایک دن رانا ثناء اللہ پارٹی قیادت کو تلاش کرتے ہوئے لاہور پہنچے اور سردار ذوالفقار کھوسہ پر زور دیا کہ ہمیں مشرف حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہئے۔ اگلے ہی دن وہ گرفتار ہوگئے اور انہیں ایک تھانے میں الٹا لٹکا کر بہت مارا گیا۔ پھر ان پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے فوج کے خلاف نفرت انگیز پمفلٹ لکھا ہے اور غداری کا مقدمہ بنا کر انہیں عدالت میں پیش کیا گیا لیکن عدالت نے تین ماہ کے بعد انہیں رہا کردیا۔ 2002کے الیکشن میں وہ تیسری مرتبہ ایم پی اے بن گئے

اور پنجاب اسمبلی میں مشرف حکومت پر تنقید کرنے لگے۔ 8مارچ 2003کو انہیں فیصل آباد میں کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیا اوران پر لوہے کی راڈیں برسائی گئیں۔ پھر جسم کے مختلف حصوں پر بلیڈوں سے زخم لگا کر ان پر پٹرول چھڑکا گیا۔ اس دوران ایک اغواء کار کی نقاب سرک گئی اور رانا صاحب نے اسے پہچان لیا، پھر ان ایک درجن مسلح افراد نے رانا ثناء اللہ کے ہاتھ پائوں باندھ کر ان کی مونچھیں، بھنویں اور سر کے بال مونڈھ دئیے اور فیصل آباد سے لاہور موٹر وے کے راستے پر پھینک دیا۔ چند دن کے بعد وہ پنجاب اسمبلی میں ایک دفعہ پھر پرویز مشرف کو للکار رہے تھے۔ ان کے موقف میں پہلے سے زیادہ سختی پیدا ہوگئی۔ 2010میں اسلام آباد میں ’’دی نیوز‘‘ کے عمر چیمہ کو اغواء کرکے ان کے ساتھ وہی کیا گیا

جو فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہوا تھا۔ رانا صاحب پنجاب کے وزیرِ قانون تھے۔ انہیں پتہ چل گیا کہ جس نقاب پوش کو انہوں نے فیصل آباد میں پہچانا تھا، عمر چیمہ پر تشدد اسی کی نگرانی میں ہوا تھا۔ رانا صاحب اس تشدد کی انکوائری کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے اسلام آباد میں پیش ہوگئے اور ملزم کی نشاندہی کردی لیکن اس کمیشن کی رپورٹ آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔

اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس میں انہوں نے اپنی پارٹی کی نمائندگی کی تھی اور 25جولائی کے یوم سیاہ کے لئے وہ ایک جلسے کی تیاری کررہے تھے۔ آپ ان سے سیاسی اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ وہ اپنی گاڑی میں منشیات لے کر گھومیں گے۔ آپ انہیں اے این ایف کے ذریعہ سزا بھی دلوادیں لیکن عام لوگوں کو اس مقدمے کی حقیقت کا پتہ ہے۔ ذرا سوچیے! پانچ سال بعد، دس سال بعد نجانے کیا حالات ہوں گے لیکن رانا ثناء اللہ کے خلاف یہ مقدمہ قائم کرنے والوں کا انجام ان سے مختلف نہ ہوگا جنہوں نے آصف علی زرداری اور رحمت شاہ آفریدی پر ایسے ہی مقدمے بنائے تھے۔ آج عمران خان کی حکومت سیاسی مخالفین کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو نواز شریف اور مشرف کی حکومت نے کیا تھا۔ دونوں کا انجام آپ کے سامنے ہے، رانا ثناء اللہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ ہمیں موجودہ حکمرانوں کے انجام کا پتا دے رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ یہ مقدمہ جیت چکے ہیں۔

BONGAY HAMID MIR STORY NA BAIYA KAR GANDO INSAAN

INSHA ALLAH TERA MERNA PAR Ghuaam nahi ho ga

famamdani

Minister (2k+ posts)
حضرت علی کا قول ھے کسی انسان کی اصلیت دیکھنی ھو تو اسے تب دیکھو جب اس کے پاس حکمرنی اور طاقت ھو۔ اڈولف نیازی عرف کٹھ پتلی نالائیق اعظم نے اپنی اوقات طاقت ملتے ساتھ ھی دیکھا دی۔ یہ اب اس ملک کی معیشت کو تباہ کرے گا ، خانہ جنگی بھی کروائے، ملکی دفاع کو بھی کمزور کرے گا اور اگر عوام کے ضمیر جاگ گئی تو ایسٹیبلشمنٹ کی عوام کے ھاتھوں چھترول بھی بہت کروائے گا۔ آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟

Are you Right:- Moula ne 100% Truth kaha he:---- Now you take this frame for all privous Political Power players and give him Pass or Faild .- Because after five years IK have his turn Inn Sha Allah then we give him also this Passing Marks or Faild:- till them wait and see..... ? ? ?
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
یہ کہانی نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ یہ 1997کی بات ہے۔ نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد آصف علی زرداری پر نت نئے مقدمات بنوا رہے تھے۔ ایک دن نواز شریف کے بنائے گئے احتساب بیورو کے سربراہ سینیٹر سیف الرحمان اس وقت کے وزیرِ داخلہ چوہدری شجاعت حسین کے پاس آئے اور بتایا کہ وہ آصف علی زرداری کے خلاف منشیات کی اسمگلنگ کا ایک مقدمہ بنارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہیں اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون کی ضرورت تھی۔ چوہدری شجاعت حسین کو سینیٹر سیف الرحمان کی طرف سے سنائی گئی کہانی بڑی کمزور لگی اور انہوں نے اے این ایف پر دبائو ڈالنے سے گریز کیا کیونکہ یہ محکمہ ان کے پاس تھا۔

hamid-mir.png

ایک دن سینیٹر سیف الرحمان نے بہت دبائو ڈالا تو چوہدری شجاعت حسین نے اے این ایف کے ڈی جی میجر جنرل مشتاق حسین کو اپنے دفتر بلایا اور پوچھا کہ کیا آپ نے آصف علی زرداری کے خلاف الزامات کا جائزہ لیا ہے؟ ڈی جی نے جواب میں کہا کہ سینیٹر سیف الرحمان کی طرف سے لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں اور جس شخص کو گواہ بنایا گیا ہے وہ بذات خود ایک بدنام شخص ہے۔ یہ سننے کے بعد چودھری شجاعت حسین نے اے این ایف کے ڈی جی سے کہا کہ آپ اپنی دیانت دارانہ رائے لکھ کر مجھے بھیج دیں۔ اگلے دن ڈی جی صاحب اپنی رائے لکھ کر لے آئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اے این ایف کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف مقدمہ قائم کرنا انتہائی نامناسب ہوگا کیونکہ مقدمے کو سچا ثابت کرنا بہت مشکل ہوگا اور اے این ایف کی ساکھ مجروح ہوسکتی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری شجاعت حسین نے اس سمری پر دستخط کرکے فائل واپس اے این ایف کو بھجوا دی اور پھر آصف علی زرداری کے وکلاء نے یہی سمری عدالت میں پیش کرکے یہ مقدمہ ختم کرا دیا۔

اسی زمانے میں ایک انگریزی اخبار فرنٹیئر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی اور نواز شریف حکومت میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ اپریل 1999کی ایک رات لاہور کے گورنر ہائوس کے قریب اے این ایف نے رحمت شاہ آفریدی کو روکا اور تلاشی لینے کے بعد ان کی گاڑی میں سے 20کلو حشیش برآمد کرنے کا دعویٰ کرلیا۔ کچھ عرصے کے بعد نواز شریف کی حکومت ختم ہوگئی لیکن رحمت شاہ آفریدی نو سال جیل میں رہے۔ 2008میں پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو آصف علی زرداری نے رحمت شاہ آفریدی کو رہائی دلوائی۔ اے این ایف نے اسی قسم کے سیاسی مقدمے مخدوم شہاب الدین، حنیف عباسی اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف بنوائے۔ حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا بھی دلوائی لیکن ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو رہا کردیا۔ اب ایسا ہی مقدمہ پنجاب کے سابق وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ پر بنایا گیا ہے۔ وہی پرانی کہانی ہے، کچھ کردار اور واقعات مختلف ہیں۔

رانا ثناء اللہ پچھلے کئی دنوں سے ٹی وی پروگراموں اور نجی محفلوں میں بار بار یہ اعلان کررہے تھے کہ انہیں کسی نہ کسی مقدمے میں گرفتار کرلیا جائے گا۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب اور نیب ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہ بنا سکا تو اے این ایف میدان میں آگئی۔ گرفتاری پہلے ہوئی الزامات بعد میں تلاش کئے گئے اور جو ایف آئی آر درج کی گئی اس میں بیان کی گئی کہانی انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین آج وزیرِ داخلہ ہوتے تو اے این ایف سمیت پوری حکومت کو بدنامی سے بچا لیتے کیونکہ یہ ایف آئی آر رانا ثناء اللہ کے خلاف نہیں بلکہ حکومت کے خلاف جائے گی۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو پہلے سے کیسے پتہ تھا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا؟ وہ پرانے سیاسی کارکن ہیں۔ جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے تھے۔ 1990کے الیکشن میں وہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے اور مسلم لیگ(ن) کو بہت ٹف ٹائم دیا کرتے تھے۔ 1993میں نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو رانا ثناء اللہ مسلم لیگ(ن) میں آگئے۔ 1997میں وہ مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بنے۔ اکتوبر 1999میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم ہوئی تو پارٹی کے اکثر رہنما گرفتار ہوگئے۔ ایک دن رانا ثناء اللہ پارٹی قیادت کو تلاش کرتے ہوئے لاہور پہنچے اور سردار ذوالفقار کھوسہ پر زور دیا کہ ہمیں مشرف حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہئے۔ اگلے ہی دن وہ گرفتار ہوگئے اور انہیں ایک تھانے میں الٹا لٹکا کر بہت مارا گیا۔ پھر ان پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے فوج کے خلاف نفرت انگیز پمفلٹ لکھا ہے اور غداری کا مقدمہ بنا کر انہیں عدالت میں پیش کیا گیا لیکن عدالت نے تین ماہ کے بعد انہیں رہا کردیا۔ 2002کے الیکشن میں وہ تیسری مرتبہ ایم پی اے بن گئے

اور پنجاب اسمبلی میں مشرف حکومت پر تنقید کرنے لگے۔ 8مارچ 2003کو انہیں فیصل آباد میں کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیا اوران پر لوہے کی راڈیں برسائی گئیں۔ پھر جسم کے مختلف حصوں پر بلیڈوں سے زخم لگا کر ان پر پٹرول چھڑکا گیا۔ اس دوران ایک اغواء کار کی نقاب سرک گئی اور رانا صاحب نے اسے پہچان لیا، پھر ان ایک درجن مسلح افراد نے رانا ثناء اللہ کے ہاتھ پائوں باندھ کر ان کی مونچھیں، بھنویں اور سر کے بال مونڈھ دئیے اور فیصل آباد سے لاہور موٹر وے کے راستے پر پھینک دیا۔ چند دن کے بعد وہ پنجاب اسمبلی میں ایک دفعہ پھر پرویز مشرف کو للکار رہے تھے۔ ان کے موقف میں پہلے سے زیادہ سختی پیدا ہوگئی۔ 2010میں اسلام آباد میں ’’دی نیوز‘‘ کے عمر چیمہ کو اغواء کرکے ان کے ساتھ وہی کیا گیا

جو فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہوا تھا۔ رانا صاحب پنجاب کے وزیرِ قانون تھے۔ انہیں پتہ چل گیا کہ جس نقاب پوش کو انہوں نے فیصل آباد میں پہچانا تھا، عمر چیمہ پر تشدد اسی کی نگرانی میں ہوا تھا۔ رانا صاحب اس تشدد کی انکوائری کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے اسلام آباد میں پیش ہوگئے اور ملزم کی نشاندہی کردی لیکن اس کمیشن کی رپورٹ آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔

اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس میں انہوں نے اپنی پارٹی کی نمائندگی کی تھی اور 25جولائی کے یوم سیاہ کے لئے وہ ایک جلسے کی تیاری کررہے تھے۔ آپ ان سے سیاسی اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ وہ اپنی گاڑی میں منشیات لے کر گھومیں گے۔ آپ انہیں اے این ایف کے ذریعہ سزا بھی دلوادیں لیکن عام لوگوں کو اس مقدمے کی حقیقت کا پتہ ہے۔ ذرا سوچیے! پانچ سال بعد، دس سال بعد نجانے کیا حالات ہوں گے لیکن رانا ثناء اللہ کے خلاف یہ مقدمہ قائم کرنے والوں کا انجام ان سے مختلف نہ ہوگا جنہوں نے آصف علی زرداری اور رحمت شاہ آفریدی پر ایسے ہی مقدمے بنائے تھے۔ آج عمران خان کی حکومت سیاسی مخالفین کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو نواز شریف اور مشرف کی حکومت نے کیا تھا۔ دونوں کا انجام آپ کے سامنے ہے، رانا ثناء اللہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ ہمیں موجودہ حکمرانوں کے انجام کا پتا دے رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ یہ مقدمہ جیت چکے ہیں۔

Koi isy meri trf se sab se gandi si gali de kiun k mere pas galian khtm hogai hain in k liye
ye shakal se jitna camera ma lgta ha main ne sy dekha hoa ha phatkar pri ha is ki shakal per .
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
This nation is fuked,The army has full control on all the institutions and the nation has been brainwashed using thousands of army personals,media anchors,now they will loot this nation and brainwashed nation will applaud them.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Salman Taseer marhoom ki baiti ka latest tweet dekh lo, kitni nafrat kerti hey woh iss Rana manhoos qatil say...This is enough..
 
akramshafee

Voter (50+ posts)
رانا ثناءاللہ نے بہت پہلےمیرےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں کہہ دیا تھا کہ وہ پکڑےجائيں گے۔حامدمیر

میراثیوں کی ایک نوجوان لڑکی رات گھر والوں کےساتھ بیٹھی بیٹھی کہنےلگی کہ ابّا صبح ہم میں سےکسی ایک نے نہیں ہونا،رات کےپچھلےپہروہ خود ہمسایوں کےلڑکےکےساتھ بھاگ گئی،باپ نےصبح اٹھ کر رولا ڈال دیا کہ میری بچی تو وقت کی ولی تھی رات ہی بتادیا تھا کہ صبح ہم میں سےکسی1نےنہیں ہونا...
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Bazaar things r happening in this country,my friend who works for a agency told me we have a video of PM,Marad Saeed and one other guy in compromising position,will be released on appropriate time, I said how its possible but now i believe every thing is possible in Pakistan.
Says an indian in disguise here who writes word hijaab as ‘hizaab’ ..... Sharam tum ko magar nahi aati.....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
This nation is fuked,The army has full control on all the institutions and the nation has been brainwashed using thousands of army personals,media anchors,now they will loot this nation and brainwashed nation will applaud them.
India should afraid .... India should be very very afraid ..... of Feb 27th to be repeated again.....