زرا سوچئیے

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں کچھ ہی دن کی بات ہے- ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

نوں لیگ کو این اے ١٥٤ سے ایسی عبرت ناک شکست ہوگی کہ آئندہ لودھرن کا رخ بھی نہیں کریں گے
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
اتنا غرور کس بات کا ہے؟؟


دیکھو مولوی پچھلے بیس سال سے تمہارے لیڈر کو پتلی دھاندلی لگی ہوئی ہے . آئندہ بیس سال بھی لگی رہے گی . مان لو بابا جی کو پتلی دھاندلی کی دائمی بیماری ہے
 

khan27

Minister (2k+ posts)
​شاید آپ اپنے ووٹ ڈالنے کو آخری ٹائم کہتے ہیں- ورنہ ہر پولنگ اسٹیشن پر تحریک انصاف کا پولنگ ایجنٹ ہوتا ہے جو کاسٹ کئے گئے ووٹوں اور ڈبے سی برآمد ہونے والے ووٹوں کے برابر ہونے کی تصدیق کرتا ہے اور سائن کرتا ہے- ویسے آپ نے کبھی ووٹ ڈالا ہے؟

mein apni nahi jo result ginti ke baad a raha tha wo wazeh tha