زرا سوچئیے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
After 8 years of five star govt in punjab and 2.5 years of super government in center by pmln, theyor their backed candidate should easily win this seat and jkt should lose with bigger margin.
​ہار کی اس قسم کی احمقانہ تو جیہات صرف تحریک انصاف ہی کا خاصہ ہے- اب جب ضمنی انتخابات میں تحریک انسانپ یہ سیٹ ہار جائیگی تو یہ لوگ کہینگے کہ یہ ہار ہی اصل میں ہماری جیت ہے
 
adil786

Minister (2k+ posts)
جناب فی الحال میرا فوکس ضمنی انتخابات پر ہے جہاں کے فوج بھی پولنگ اسٹیشنوں پر موجود ہے، میڈیا بھی چوکس ہے- ورکرز بھی مستعد ہیں لیکن پھر بھی تحریک انصاف ہار رہی ہے۔ چہ معنی وارد؟
سر جی یہ فوج کے مرھونے منت ہی ہوا کہ ایاز صادق صاحب چوبیس سو ووٹوں سے ,نہیں تو ایاز صاحب تو گھر سے پینتالیس پچاس ہزار کی بھڑک مار کر نکلے تھے
مسلہ ہار اور جیت کا تو ہے ہی نہیں مسلہ ہے جیتنا ہے تو میچ صاف ستھرا کھیلو تاکہ ہمارے بھی ملک میں ایک آدمی یہ کہہ سکے کہ میری ووٹ کسی بھی حکمران کو جزا اور سزا دے سکتی ہے
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
نیک خواہشات کا شکریہ۔ یقیناً ایسا ہی ہوگا

ویسے وہ چھوڑو افسوس کی بات یہ ہے کہ تم نے میری عمر قید سے رہائ کی مخالفت کی اور عاطف نے مجھ پر سے مستقل بین ہٹانے کیلئے جو تھریڈ بنایا تھا اسے ڈس لائک کر دیا؟

GeoG

Hey Chaprassi why did you not apply this rule in Haripur ...
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
پتہ نہیں پہلی بڑھک کس نے ماری تھی؟ ایاز صادق نے یا خانصاحب نے جنہوں نے کہا تھا کہ اگر دھاندلی نہ ہوتی تو میں پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتتا- چلیں خیر اب شفاف طریقے سے ہار کر تو مطمئن ہیں نا آپ

سر جی یہ فوج کے مرھونے منت ہی ہوا کہ ایاز صادق صاحب چوبیس سو ووٹوں سے ,نہیں تو ایاز صاحب تو گھر سے پینتالیس پچاس ہزار کی بھڑک مار کر نکلے تھے
مسلہ ہار اور جیت کا تو ہے ہی نہیں مسلہ ہے جیتنا ہے تو میچ صاف ستھرا کھیلو تاکہ ہمارے بھی ملک میں ایک آدمی یہ کہہ سکے کہ میری ووٹ کسی بھی حکمران کو جزا اور سزا دے سکتی ہے
 
adil786

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں پہلی بڑھک کس نے ماری تھی؟ ایاز صادق نے یا خانصاحب نے جنہوں نے کہا تھا کہ اگر دھاندلی نہ ہوتی تو میں پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتتا- چلیں خیر اب شفاف طریقے سے ہار کر تو مطمئن ہیں نا آپ
ویسے خان صاحب کی بھڑک میں نے نہیں سنی لیکن اگر پارٹی کا ایک ورکر جس کے پیچھے پوری نون لیگ پراپوگنڈا کرتی رہی پھر مرکز اور صوبے کی حکومت اگر اس سے ایک سپیکر چوبیس سو ووٹوں سے جیتا تو کیا خان صاحب سے وہ زیادہ مارجن سے نہ ہارتا

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
تو خانصاحب ہمت کرتے اور موجودہ نشت سے مستعفی ہو کر اس سیٹ سے الیکشن لڑتے نا- اور ابھی دیکھئے گا کہ این اے ۱۵۴ سے جہانگیر ترین بھی الیکشن نہیں لڑیگا

لگتا ہے آپ تھک گئے ہیں کوئی بات نہیں پھر سہی

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا قیاس صحیح ہے جناب- تھک نہیں گیا ہوں بلکہ بزی ہوگیا ہوں- پھر بات کرتے ہیں
:)

لگتا ہے آپ تھک گئے ہیں کوئی بات نہیں پھر سہی

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry for that but the dislike for atif not to unban you :). And welcome Back :welcome:

نیک خواہشات کا شکریہ۔ یقیناً ایسا ہی ہوگا

ویسے وہ چھوڑو افسوس کی بات یہ ہے کہ تم نے میری عمر قید سے رہائ کی مخالفت کی اور عاطف نے مجھ پر سے مستقل بین ہٹانے کیلئے جو تھریڈ بنایا تھا اسے ڈس لائک کر دیا؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جناب فی الحال میرا فوکس ضمنی انتخابات پر ہے جہاں کے فوج بھی پولنگ اسٹیشنوں پر موجود ہے، میڈیا بھی چوکس ہے- ورکرز بھی مستعد ہیں لیکن پھر بھی تحریک انصاف ہار رہی ہے۔ چہ معنی وارد؟

تیس سال کی لوٹی ہی دولت اور پلانٹڈ پولیس پلانٹد الیکشن کمیشن پلانٹد عدلیہ حکومتی ذرائع کا قبضہ اور اس کا بے دریغ صرف اور صرف اسی مقصد کے لئے غیر قانونی استعمال
اسی تباہ کن سائیکل کو توڑنے کے لیے جدو جہد ہے ساری
.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
نوں لیگ کو این اے ١٥٤ سے ایسی عبرت ناک شکست ہوگی کہ آئندہ لودھرن کا رخ بھی نہیں کریں گے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
​ہار کی اس قسم کی احمقانہ تو جیہات صرف تحریک انصاف ہی کا خاصہ ہے- اب جب ضمنی انتخابات میں تحریک انسانپ یہ سیٹ ہار جائیگی تو یہ لوگ کہینگے کہ یہ ہار ہی اصل میں ہماری جیت ہے

٢٠٠٨میں دھاندھلی ہوئی تھے یا نہیں؟؟

ن لیگ نے دھاندھلی اور کرپشن کا لفظ لگتا ہے اپنی ڈکشنری سے نکال ہی دیا ہے
کے ہوگی بھی تو نہیں مانیںگے

کچھ ہوش کے ناخن لو
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
اِن تحریکیوں کی باتوں کو سیریس نہ لیا کر بھائی۔ جب کہیں دھاندلی ہوئی ہے ہنس کر ٹال دیا کرو۔۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سوال ہی بے مقصد اور بے وقوفانہ ہے۔ کیونکہ دھاندلی تو ثابت بھی ہو چکی ہے اور دوبارہ الیکشن کے احکامات بھی دیئے جا چکے ہیں۔ ۳۷ ہزار بوگس ووٹ نہ ہی جہانگیر نے ڈالے ہونگے اور نہ ہی فرشتوں نے۔
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں پہلی بڑھک کس نے ماری تھی؟ ایاز صادق نے یا خانصاحب نے جنہوں نے کہا تھا کہ اگر دھاندلی نہ ہوتی تو میں پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتتا- چلیں خیر اب شفاف طریقے سے ہار کر تو مطمئن ہیں نا آپ
herat Hai!
N League keh logon ko Dhandli nazar nahin aati?
Apni bachai bachion ki Punjab police ki sarparasti main nangi videos banti nazar nahin aati?
Punjab ka literacyb rate 2% pichlai 8 saalon main drop hota nazar nahin aata?
Rana Sanaullah keh qatal nazar nahin aatai?
Punjab ka education system tabah hota nazar nahin aata?
Ghareeb ko sehat ki saholiyat mayeesay hona nazar nahin aata?
2 and a half decades sai aik khandan ka punjab main hukmaranu phir bhi 80% dunya sai peechai hona nazat nahin aata?
Rana Sana ullah ka qatal nazar nahin aata?
KPk LB elections main 5th position per aana nazar nahin aata?
Punjab police ka as an institution tabah hona nazar nahin aata?
Shahbaz sharif ka punjab ki bureaucuracy ko apna ghulam banana nazar nahin aata?

Sach hai! Allah him qaloob per mohrain lagania wala hai!

South East Asia keh mulkon sai hum peechai, miidle east mulkon sai hum peechai, centarl asia sai hum peechai, Europe sai hum pechai, north america sai hum peechai, south american countries sai hum peechai, Oceaiana sai hum peechai, hata keh african countries like Nigeria, South America, Namibia, Sudan main bhi economy sai hum peechai.. Phir bhi N supporters ka us khandaan ki tarz e hukamarni per itminan dekho jo two decades sai ziada Pakistan keh sab sai large province per hukmarani ker rahai hain! Kia baat ha!
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
٢٠٠٨میں دھاندھلی ہوئی تھے یا نہیں؟؟

ن لیگ نے دھاندھلی اور کرپشن کا لفظ لگتا ہے اپنی ڈکشنری سے نکال ہی دیا ہے
کے ہوگی بھی تو نہیں مانیںگے

کچھ ہوش کے ناخن لو

جب الیکشن میں صدیق بلوچ ذلیل ترین کو پٹخا مارے گا تو نکلے کی تمہاری پتلی پتلی دھاندلی
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سوال ہی بے مقصد اور بے وقوفانہ ہے۔ کیونکہ دھاندلی تو ثابت بھی ہو چکی ہے اور دوبارہ الیکشن کے احکامات بھی دیئے جا چکے ہیں۔ ۳۷ ہزار بوگس ووٹ نہ ہی جہانگیر نے ڈالے ہونگے اور نہ ہی فرشتوں نے۔

Yes just like NA122
where number was 53000 ....