سالوں سے بیمار نیب زدہ حکمران گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے،شیخ رشید

3sheikrasheedattackshehbazzardarui.jpg

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے۔ پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سٹاک ایکسچینج بیٹھ گئی اور مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر آسمان پر چلا گیا اور فارن ریزرو آدھے رہ گئے ہیں، شہباز شریف کی ایک ماہ کی کارکردگی یہ ہے۔ منی لانڈرنگ کی انویسٹی گیشن کرنے والے افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔ اپنے سمیت کسی پر فرد جرم نہیں لگانے دی۔

https://twitter.com/x/status/1523894466645475328
شہبازشریف پر مزید تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میر جعفر اور میر صادق کو سوالیہ نشان بنا دیا گیا ہے۔ گھر سے نکال کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، نیب کو ختم کرنے اور بھارت سے نئے تعلقات بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سابق وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ الکیشن کے مطالبے سے فرار کا راستہ اختیار کیا گیا، ایک ماہ میں جمہوریت کو سوا نیزے پہ لٹکا دیا گیا۔ شہبازشریف کی ایک مہینے کی کارکردگی یہی ہے۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
jub IMF, Amerika bahadur aur Sheikhs say dollar na millain tu aisa hi hota hai. Ab yeh kapray phaar kar sarak per beth jayain gay
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
all these criminals are protected by their foreign and local masters. People will need to kick them out for ever.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جن بچوں نے بچپن میں ان ڈھکنوں سے امید لگائی تھی آج وہی بچے بڑے ہو کر پی ڈی ایم کے ڈھکنوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں ?
FB-IMG-1652188129044.jpg
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
3sheikrasheedattackshehbazzardarui.jpg

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے۔ پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سٹاک ایکسچینج بیٹھ گئی اور مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر آسمان پر چلا گیا اور فارن ریزرو آدھے رہ گئے ہیں، شہباز شریف کی ایک ماہ کی کارکردگی یہ ہے۔ منی لانڈرنگ کی انویسٹی گیشن کرنے والے افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔ اپنے سمیت کسی پر فرد جرم نہیں لگانے دی۔

https://twitter.com/x/status/1523894466645475328
شہبازشریف پر مزید تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میر جعفر اور میر صادق کو سوالیہ نشان بنا دیا گیا ہے۔ گھر سے نکال کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، نیب کو ختم کرنے اور بھارت سے نئے تعلقات بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سابق وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ الکیشن کے مطالبے سے فرار کا راستہ اختیار کیا گیا، ایک ماہ میں جمہوریت کو سوا نیزے پہ لٹکا دیا گیا۔ شہبازشریف کی ایک مہینے کی کارکردگی یہی ہے۔
او شیخ صاحب ...الله جسے چاہے سالوں سے بیمار کو بھی گھنٹوں میں صحت
عطا فرمایے …..اب اس میں کیا ?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Getting ill is a tool for the corrupt Elite to avoid Jails.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور