سعودی عرب کے جو مخالفین ہیں وہ اسکو بلاوجہ اچھال رہے ہیں،علامہ طاہراشرفی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا صاب فرمادے نیں
کنسرٹ سعودیہ کا اندرونی معاملہ ہے. سرزمین حجاز کا تقدس برقرار رہے گا

مولانا صاب سیکولر بھی تو یہی فرماتے ہیں مذہب مسجد میں رکھو باہر کفر چلے گا
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
طاہر اشرفی کہ رہے ہیں کے لوگ سعودی عرب کو بدنام کرنے کے لئے یہ سب کر رہے ہیں.

سلمان خان نے سعودی عرب میں دو ٹھمکے کیا لگا دیے یہ لوگ سعودی عرب کے پیچھے ہی پڑ گیے

آئیے پھر ہم سب سلمان خان کا ڈانس دیکھیں اور ثواب کمائیں

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اوریا ، تو ہلا بھی نہیں ،طاہر اشرفی کے سامنے ، بات مختصر یہ ہے کے ، جو بندا سعودیہ کو اپنا قبلہ مانتا ہے ،اسکا اگر قبلہ خراب کر دیں تو کتنا وقت لگے گا ، آدمی کو جانور ہونے میں ، یہ انسانوں کے مذاہب اور عقائد ہی ہیں کہ کچھ انسانیت کے نشانات باقی ہیں دنیا میں ،اللہ رحم کرے امت مسلمہ پر ، اور اللہ توفیق دے ، غلط کو غلط اور ٹھیک کو ٹھیک کہنے کی ،اور اللہ پناہ میں رکھے امت کو ،وظیفہ خور مولویوں سے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاب فرمادے نیں
کنسرٹ سعودیہ کا اندرونی معاملہ ہے. سرزمین حجاز کا تقدس برقرار رہے گا

مولانا صاب سیکولر بھی تو یہی فرماتے ہیں مذہب مسجد میں رکھو باہر کفر چلے گا
ٹھیک کہا آپ نے یہ معاملہ تو ،مجموعی ،اور انفرادی طور پر بھی ہے ، مثال ہے آج کے دور میں ہمارے گھروں کی مذہب کہاں ملتا ہے ،صرف مسجد میں اور وہ بھی قسمت سے اگر کوئی ،صاف مولوی وہاں ہو تو​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی تک کی میسر معلومات کے مطابق امت کی اکثریت سعودی عرب میں سلمان خان کے کنسرٹ کے انعقاد پرمتفق ہے

ایک طبقے کو اعتراض ہے تو اس بات کا کے مولویوں کی وجہ سے پاکستان میں ایسی محفل نہیں جم سکی. اب اس طبقے کو اس وقت تک چین نہیں آئے گا جب تک پاکستان میں سعودیہ ماڈل کا مظاہرہ نہیں ہو جاتا

ایک زوایہ نگاہ یہ ہے کے ہم خود سلمان کے دیوانے ہیں تو پھر سعودیہ کو تباہی سے کیوں ڈرا رہے ہیں. مطلب صاف ظاہر ہے خود بھی سلمان خان دیکھو دوسروں کو بھی دیکھنے دو

سونے پر سہاگہ ایک مولانا صاحب اس شو کو سعودیہ کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

مبارک ہو قوم کسی نقطے پر تو متفق ہوئی
 
1234567

Minister (2k+ posts)

Who cares about Saudia, my affiliation, love and worry is Makkah & Madina, except that fuck whole Saudia.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک کی میسر معلومات کے مطابق امت کی اکثریت سعودی عرب میں سلمان خان کے کنسرٹ کے انعقاد پرمتفق ہے

ایک طبقے کو اعتراض ہے تو اس بات کا کے مولویوں کی وجہ سے پاکستان میں ایسی محفل نہیں جم سکی. اب اس طبقے کو اس وقت تک چین نہیں آئے گا جب تک پاکستان میں سعودیہ ماڈل کا مظاہرہ نہیں ہو جاتا

ایک زوایہ نگاہ یہ ہے کے ہم خود سلمان کے دیوانے ہیں تو پھر سعودیہ کو تباہی سے کیوں ڈرا رہے ہیں. مطلب صاف ظاہر ہے خود بھی سلمان خان دیکھو دوسروں کو بھی دیکھنے دو

سونے پر سہاگہ ایک مولانا صاحب اس شو کو سعودیہ کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

مبارک ہو قوم کسی نقطے پر تو متفق ہوئی

pakistan aur dosray mumalik mein aik bohat bari tadaad hai molvioo ki jo saudia wazeefay per chaltay hain aap ko kia lagta hai woh mutfiq honay de gay ?
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
خرام خور شرابی اشرفی کرہ ارض پر بد ترین مخلوق ہے اوریا کے معذرت خوا خانہ رویہ پر لعنت بلکہ لکھ دی لعنت
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
pakistan aur dosray mumalik mein aik bohat bari tadaad hai molvioo ki jo saudia wazeefay per chaltay hain aap ko kia lagta hai woh mutfiq honay de gay ?
لگتا آپ نے طاہر اشرفی کا جواب نہیں سنا!؛ وہ متفق ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Makkah aur madina se baher concert hai to theek hai bhai , unki merzi.
Ander bhi ker lengay to kya bigaar lengay hum.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Its not easy to survive in these tough times especially if u have big bella. Thanks for PMIK to give employment to such poor people.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاب فرمادے نیں
کنسرٹ سعودیہ کا اندرونی معاملہ ہے. سرزمین حجاز کا تقدس برقرار رہے گا

مولانا صاب سیکولر بھی تو یہی فرماتے ہیں مذہب مسجد میں رکھو باہر کفر چلے گا
آپ کو شائد معلوم نہیں کہ اسلام بھی سیکولر مذہب ہے یعنی لا اکراہ دین، سے یہی مطلب نکلتا ہے کہ مزہب تمہارا پرائیویٹ معاملہ ہے چاہو تو اس پر عمل کرو اور چاہے تو نہ کرو تم پر کوی مجبوری نہیں کہ ضرور اس پر عمل کرو
باقی میں بھی ایک سیکولر مسلمان ہوں اور یہ تو کہتا ہوں کہ مذہب تمہارا زاتی معاملہ ہے مگر یہ نہیں کہتا کہ معاشرے میں بے حیای پھیلانے کی اجازت دی جاے اپنے الفاظ اپنے ریمارکس کیلئے استعمال کرنے چاہیئں دوسرے کے منہ میں ٹھونسنے کا یہ نقصان ہوگا کہ ایک تو آپ کذب بیانی سے کام لے رہے ہونگے اور ظاہر ہے جھوٹا انسان منافق بھی ہوتا ہے یہ بھی اسلام سے ہی پتا چلتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا کو مجبوری لے اس عالم میں عجیب سی بے غیرتی کا پارٹ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈانس کنسرٹ میں ننگ پنے کے ساتھ خواتین کے تھرکنے کو ویری فای بھی نہیں کرسکتے ( کوی اخلاقی روک نہیں بس عوام کا ڈر ہے) اور سعودیہ پر تنقید کرکے مال حرام مفت سے محروم بھی نہیں ہونا چاہتے
عارف کریم نے اپنے سٹائل میں مولانااشرفی کی بہت سمپل تعریف کی تھی کہ " یہ مولوی تو گانڈو ہے" عارف کریم تمہیں تو معلوم ہی نہیں کہ اس حکومت میں اکثر گانڈو ہیں جیسے علی خان ہیجڑہ اور اسد قیصر لبیک والوں سے مذاکرات کرنے گئے مگر حکومت کی گانڈ مروا آے تھے