سعودی عرب کے جو مخالفین ہیں وہ اسکو بلاوجہ اچھال رہے ہیں،علامہ طاہراشرفی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو شائد معلوم نہیں کہ اسلام بھی سیکولر مذہب ہے یعنی لا اکراہ دین، سے یہی مطلب نکلتا ہے کہ مزہب تمہارا پرائیویٹ معاملہ ہے چاہو تو اس پر عمل کرو اور چاہے تو نہ کرو تم پر کوی مجبوری نہیں کہ ضرور اس پر عمل کرو
باقی میں بھی ایک سیکولر مسلمان ہوں اور یہ تو کہتا ہوں کہ مذہب تمہارا زاتی معاملہ ہے مگر یہ نہیں کہتا کہ معاشرے میں بے حیای پھیلانے کی اجازت دی جاے اپنے الفاظ اپنے ریمارکس کیلئے استعمال کرنے چاہیئں دوسرے کے منہ میں ٹھونسنے کا یہ نقصان ہوگا کہ ایک تو آپ کذب بیانی سے کام لے رہے ہونگے اور ظاہر ہے جھوٹا انسان منافق بھی ہوتا ہے یہ بھی اسلام سے ہی پتا چلتا ہے
اسلام صرف عبادات کا نام نہیں، حلال حرام کی حدود متعین ہیں شائد آپ کو معلوم ہو گا سیکولرازم ان حدود کو نہیں مانتا​