سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم کردی

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Doctor Payal has fixed wawda's bawaseer!!!
Same Payal will fix Bajwa's bawaseer as well.
This Payal guy is the shit most person on earth.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سہولت ارب پتی جھوٹوں اور چوروں کے لئے کےدی جا رہی ہے ان کی وڈیوز بنائ جا رہی ہیں ان کی مارکیٹ پر سچ بولنے پر مقدمے درج ہو رہے ہیں ان کی جان لی جا رہی ہے ۔مارپیٹ کر گولیاں مار کر اپنی مرضی مسلط کی جارہی ہے جو سچ بول رہےہیں ۔ویسے جیلوں میں بند کر فرد معافی مانگنے کو تیار ہے ان سے بھی معافی منگوا کر معاف کر دیں۔یہ ارشد شریف کا مخبر تھا اور اس کے قتل میں شریک بھی۔
اب یہ سرٹیفائیڈ فراڈیا ہے صرف ۔سیاست کر کے دکھائے چاہے یہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے معافی لے بھی آیا ہے ۔کل کو ججوں نے بھی ان شکلوں پر قوم سے معافی مانگنی ہے مشرف کی طرح جو جرم معاف کرتے رہے