شہبازگل نے شاہزیب خانزادہ کو سپارکل چھوٹو والا اشتہار قراردیدیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یار سوبو، یا، صبو ، تم صرف ابن صفی کی عمران سیریز پڑھو ۔​
ابن صفی کو تو میں نے کالج کے دنوں میں ہی رٹ لیا تھا…..ہاہاہا ساتھ میں
حمیدی فریدی سیریز ، اور شفیق الرحمن .،سعادت حسن منٹو ،عصمت چغتائی ، منشی پریم چند، ڈپٹی
نزیر احمد…..وغیرہم ...ہاہا اور کچھ جنکا یہاں نام نہیں لیا جا سکتا.
ویسے مجھے صابو کہتے ہیں….اب اس میں کیا ?
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
میں اتنا ضدی ہوں کہ گھر میں آگ دیکھکر سارے پانی کے ذرائع مکمل سیل کردونگا ۔ تمام الارم باھر نکال پھینکوں گا اور گھر کے دروازے اندر سے بند کردونگا ۔ میں اتنا حقیقت پسند ہوں کہ آگ کے وجود سے انکار اور اسکی ھیبت سے خوف نہیں کھاتا ۔​
it doesn't make the dengue brothers sharif. They are the worst of all.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابن صفی کو تو میں نے کالج کے دنوں میں ہی رٹ لیا تھا…..ہاہاہا ساتھ میں
حمیدی فریدی سیریز ، اور شفیق الرحمن .،سعادت حسن منٹو ،عصمت چغتائی ، منشی پریم چند، ڈپٹی
نزیر احمد…..وغیرہم ...ہاہا اور کچھ جنکا یہاں نام نہیں لیا جا سکتا.
ویسے مجھے صابو کہتے ہیں….اب اس میں کیا ?

صبو کہنے میں کیا قباحت ہے ، شیخ رشید کو نئے لفظ بہت پسند ہیں ۔ لفظ، صبو صنف گزیدہ نہیں ہے ۔​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صبو کہنے میں کیا قباحت ہے ، شیخ رشید کو نئے لفظ بہت پسند ہیں ۔ لفظ، صبو صنف گزیدہ نہیں ہے ۔​
ہاہاہا نہ میں صبو ہوں اور نہ ہی شیخ رشید اسلئے مجھے صابو ہی لکھا اور پڑھا جائے،
اب اس میں کیا ?