عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کو مزید منفی کردیا

moodys-shehbaz-sharif-negitve.jpg

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کو مزید منفی کردیا ہے، موڈیز کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ بی 3 سےسی اے اے کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب میں ڈوبی معیشت کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے، نا ہی آئی ایم ایف سے ڈیل کام آئی، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ کو منفی کردیا ہے۔

پاکستان کی وزارت خزانہ نے موڈیز کی ریٹنگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موڈیز کا تخمینہ قبل از وقت ہے۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ موڈیز نے پاکستان کو B3 سے Caa کر دیا ہے اور آؤٹ لک منفی ہے، ہ آئی ایم ایف پروگرام کی تجدید اور ڈار صاحب کے گھر آنے کے باوجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا ریٹنگ ایجنسی کو بیرونی کھاتوں کی کمزوریوں کے حوالے سے خدشات ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت کے جانے کے بعد سے یہ دوہری کمی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مبارک ہو
باجوہ غدار نے معیشت ٹھیک کر دی
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra RADHID Qadianion Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ko yeh mission dia gaya tha kah iss mulk ki economy ko tabah karna hai —— Ta kah Pakistan ko apni marzi kay mutabaq chalay ja sakay​

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بس آپ سب جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعا کریں کہ سب ٹھیک ہو جائے پھر میں اس کا کریڈٹ لے لوں گا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے گٹھے حرام زادے امرتسری گشتی بازار کے چکلے کی گشتی اور کنجروں کے ٹبر کے نطفہ حرام فراڈئے اس گشتی کے بچے کون وومن نثار فاطمہ گشتی کے نطفے بجو احسن اقبال فراڈئے کو پٹا ڈال گشتی کے بچے گٹھے
 
Sponsored Link