عامر مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے:دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات

dania-shah-amir-on-sd.jpg

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔ میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی تھی، میں اللّہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی تھی۔

دانیہ شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عورت ذلیل و رسوا ہونے کے لیے نہیں بنی ہے، عورت عزت اور خوشی کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے دُنیا میں آئی ہے۔ جو مرد یہ کہتے ہیں کہ عورت صرف استعمال کے لیے بنی ہے تو وہ غلط سوچتے ہیں۔

دانیہ نے یہ بھی کہا کہ عامر لیاقت جیسا انسان اپنی ماں کی عزت نہیں کرسکتا تو وہ اپنی بیوی کی عزت کیسے کرے گا۔ مجھے عامر لیاقت کے پیسے کی کوئی ضرورت نہیں، جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ دانیہ شاہ پیسے کی بھوکی ہے وہ غلط ہیں۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔ انہوں نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپےحق مہر کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

انہوں نے شوہر سے ایک لاکھ روپے ماہانہ بطور نان نفقہ کا بھی دعویٰ کر رکھا ہے۔ تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ بہاولپور میں دائر کیا گیا، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کی ہے۔

Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
PTI made one of it’s biggest mistakes when they allowed this fraudster to join PTI.I hope the same mistake will not be repeated again.
Pti should have hired the complete cast of madni channel
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو شیطان سے بھی برا ہے ۔۔???۔ عشق کا بھوت دماغ پر سوار ہو تو شیطان بھی فرشتہ نظر
آتا ہے ۔ اس بیوقوف لڑکی کو بادام کھانے چاھیں ۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
dania-shah-amir-on-sd.jpg

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔ میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی تھی، میں اللّہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی تھی۔

دانیہ شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عورت ذلیل و رسوا ہونے کے لیے نہیں بنی ہے، عورت عزت اور خوشی کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے دُنیا میں آئی ہے۔ جو مرد یہ کہتے ہیں کہ عورت صرف استعمال کے لیے بنی ہے تو وہ غلط سوچتے ہیں۔

دانیہ نے یہ بھی کہا کہ عامر لیاقت جیسا انسان اپنی ماں کی عزت نہیں کرسکتا تو وہ اپنی بیوی کی عزت کیسے کرے گا۔ مجھے عامر لیاقت کے پیسے کی کوئی ضرورت نہیں، جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ دانیہ شاہ پیسے کی بھوکی ہے وہ غلط ہیں۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔ انہوں نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپےحق مہر کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

انہوں نے شوہر سے ایک لاکھ روپے ماہانہ بطور نان نفقہ کا بھی دعویٰ کر رکھا ہے۔ تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ بہاولپور میں دائر کیا گیا، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کی ہے۔

اس نقلی عالم کا پاکستان میں خوب پھدو لگا ہوا ہے ، اس بھڑوے کو دیکھنا وقت کی بربادی کے علاوہ کچھ نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس جیسے ٹھگوں کو ایکبار پکڑ کر اچھی طرح چھترول کردی جاے تو پھر یہ درست ہوتے ہیں ورنہ یہ ابھی تک شیخیاں بکھیر رہا ہے اپنی بیوی کی طرف سے لگاے گئے سنگین ترین الزامات کے جواب میں انسٹاگرام پر یہ لکھ دینا کہ 'جاتجھے ان فالو کردیا' اور 'بستر الگ کرلیا' وغیرہ گھٹیا میسیجز سے لگتا ہےاس کو ایک کوڑی کا بھی فرق نہیں پڑتا بلکہ یہ خوش ہوتا ہے
اس کو فورا پکڑنا چاہئے جونہی اسے حکومت جاتی دکھای دی اس نے پینترا بدلا اور حکومت کو چھوڑ کر زرداری کے ساتھ ہوگیا یہ انتہای چالاک اور موقع پرست ہے ورنہ آج جو صورتحال ہوچکی ہے یہ پی ٹی آی میں ہوتا تو ضرور پکڑا جاتا
 
یہ تو تم نے ثابت کر دیا کہ چوروں کے مزے ہی تم لوگوں کے جتھوں میں ہیں??
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
اس جیسے ٹھگوں کو ایکبار پکڑ کر اچھی طرح چھترول کردی جاے تو پھر یہ درست ہوتے ہیں ورنہ یہ ابھی تک شیخیاں بکھیر رہا ہے اپنی بیوی کی طرف سے لگاے گئے سنگین ترین الزامات کے جواب میں انسٹاگرام پر یہ لکھ دینا کہ 'جاتجھے ان فالو کردیا' اور 'بستر الگ کرلیا' وغیرہ گھٹیا میسیجز سے لگتا ہےاس کو ایک کوڑی کا بھی فرق نہیں پڑتا بلکہ یہ خوش ہوتا ہے
اس کو فورا پکڑنا چاہئے جونہی اسے حکومت جاتی دکھای دی اس نے پینترا بدلا اور حکومت کو چھوڑ کر زرداری کے ساتھ ہوگیا یہ انتہای چالاک اور موقع پرست ہے ورنہ آج جو صورتحال ہوچکی ہے یہ پی ٹی آی میں ہوتا تو ضرور پکڑا جاتا
Pahlay to apny leader ko to daykh ly , waisay bhe aab yea plmn join karay ga based on his moral ethics

xshadow

Minister (2k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے ان دونوں کو لانچ کیا گیا ہے تاکہ لانگ مارچ سے تھوڑا توجہ ہٹائی جائے۔
الٹا اثر ہورہا ہے۔ کیونکہ لوگ محظوظ ہورہے ہیں اور پھر لانگ مارچ پر تبصرے کررہے ہیں۔