عطا تارڑ نے ملک کے وزیراعظم پر الزام لگایا ہے،لاہور ہائیکورٹ جائیں:علی محمد

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ندیم پٹواری عدالت چلا جائے ندیم پٹواری وزیر علی محمد کو بولنے نہیں دے رہا ھے ندیم پٹواری کبھی حکومتی وزیر کو حکومتی نمائندے کو بولنے نہیں دیتا۔ ندیم پٹواری ن لیگ کا نمائندہ بن کر صحافت کی چادر چڑھائی ہوئی ھے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
علی بھائ ندیم ملک بھی پٹواری ہی ہے اس لی بیوی ن لیگ کی ایم پی اے رہ چکی ھے اب ایک دفعہ پھر ممبر بنانے کیلیے تلوے چاٹ ریا ہے