عقل سے آزاد خیال، باولہ مائنڈ سیٹ رکھنے والے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کی ان آیات کا ان کے پاس کیا جواب ہے جو خود کو مسلمان کہتا یا کہتی ہو ،اور پھر شادی کے بغیر ساتھ رہنے کو جائز قرار دے، برقعے یا پردے کا مزاق اُڑائے یا پھر ملک میں شراب کی پابندی کو ختم کرنے جیسی بونگیاں مارے۔۔ (ملحد یا غیر مسلم ہونے کی صورت میں وہ جواب د ینے سے مثتثنیٰ ہونگے)

-------------------------------------------------------------------------------------------------
شادی کے بغیر ساتھ رہنے کے خواہشمدان کے لیئے۔

’’ خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وہ بڑی بے حیائی ہے اور بہت ہی بُری راہ ہے۔‘‘
سورہ الاسرا۔ آیت ۳۲۔۔۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------
پردے کا مزاق اڑانے والوں کے لیئے۔

‘‘ اےنبی ! اپنی بیویوں ، بیٹیوں اور مسلمانوں کی خواتین کو حکم دیں کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادروں کےپلو لٹکا لیا کریں۔’
سورہ الاحزاب آیت ۳۳۔

مسلمان عورتوں سے کہوکہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیںاور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں،اور اپنے گریبانوں پر اپنی چادر ڈالے رہیں، اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں۔
(سورۃ النور:۳۱)
------------------------------------------------------------------------------------------------
شراب کو (قانونا) عام کرنے کے خواہشمندان کے لیئے۔۔

اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور پانسے (یہ سب)ناپاک کام اعمال شیطان سے ہیں سو ان سے بچتے رہنا تاکہ نجات پاؤشیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے سبب تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش ڈلوا دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے تو تم کو (ان کاموں سے)باز رہنا چاہیئے۔
سورہ المائدۃ آیت ۹۰۔۹۱

-------------------------------------------------------------------------------------------------

یہ چند آیات پوسٹ کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ قرآن میں ان باتوں پر اور کچھ نہیں ، یہ تو بس ٹپ آف دی آئس برگ ہے۔۔

بے شک ایمان والے کامیاب ہو گئے۔
جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔
اور جو بے ہودہ باتو ں سے منہ موڑنے والے ہیں۔
اور جو زکوٰۃ دینے والے ہیں۔

اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

سورۃ المؤمنون آیات ۱۔۵

Last edited:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Mallala to khair kiya in mein se koi bhi Muslim nahi hai, zardari group shareef tabbar groups saaray munafiq hain aur kafiron se buray kaffaar hain jo insaanon ka khoon peetay hain
 
کچھ دن قبل شراب لیگل لائز کرنے پر اور پھر پردے و برقعےکی تحقیر پر پوسٹس بنائی گئیں،
اور آج ملالی کا قصہ۔۔۔
تین الگ قصے مگر مطلب ایک ہی۔۔۔ بے حیائی و گمراہی۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

آج امیر عباس کنجر نے اپنی اوقات دکھائی ہے سنو ذرا آدھے پاگل کی آدھی عقلمندی کی باتیں-
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آج امیر عباس کنجر نے اپنی اوقات دکھائی ہے سنو ذرا آدھے پاگل کی آدھی عقلمندی کی باتیں-
اس سے کہو ، پہلے خزاب تو لگاو۔۔۔پھر اچھے اور خراب پر بات کرنا۔۔
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
جو بھی ذلالہ کے بیان سے متفق ہے وہ اپنے گھر سے کنواریاں، نیم کنواریاں اور غیر کنواریاں بطور پارٹنر (بغیر شادی) کے مہیا کر کے ایک صالح لبرل بننے کے عمل کو تقویت فراہم کریں ۔۔۔

ادارہ آپ کے تعاون اور مذکورہ افراد کی فراہمی کے لئیے پیشگی مشکور و منتظر ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملالا ایک بچی تھی اس کا باپ حرامی
اس کو بچ رہا ہے
کے پی کے میں شادی کرو تو پیسے لڑکی کے باپ کو ایڈوانس دینے پڑتے ہیں ، کیا اسے لڑکی بیچنا نہیں کہتے ؟
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

اے الله جو بھی ذلالہ سے متفق ہیں ان سب کی ماں، بہن، بیٹوں، بیویوں کو بغیر شادی کے پارٹنر رکھنے کے مواقع فراہم فرما اور ان کے سگے مردوں کو ان عوامل سے حاصل ہونے والی کمائی پہ عیاشی نصیب فرما۔۔۔

تمام ذلالہ ٹائپ لبرل زور سے کہیں آمین ۔۔۔ سوری لبرل تو آمین پہ یقین ہی نہی رکھتے البتہ اپنی عورتوں کے غیر مردوں کے ساتھ جنسی عوامل پہ بھرپور یقین رکھتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آج امیر عباس کنجر نے اپنی اوقات دکھائی ہے سنو ذرا آدھے پاگل کی آدھی عقلمندی کی با

یہ کلپ دیکھنے کے بعد، اس کھوتے کی سوچ کا پتہ چل گیا۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے میں شادی کرو تو پیسے لڑکی کے باپ کو ایڈوانس دینے پڑتے ہیں ، کیا اسے لڑکی بیچنا نہیں کہتے ؟
کے پی کے میں کوئی مریم قطری نہیں رہتی
نہ تیری باجی رہتی ہے جو پیسے لیں گے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کلپ دیکھنے کے بعد، اس کھوتے کی سوچ کا پتہ چل گیا۔
یہ جاہل ہے جس کو خود نہیں پتا کیا بکواس کر رہا ہے
اسے لیے آج تک سبسکربرز کے لیے دھکے کھا رہا ہے
ایسی بکواس کون سنتا ہے نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اے الله جو بھی ذلالہ سے متفق ہیں ان سب کی ماں، بہن، بیٹوں، بیویوں کو بغیر شادی کے پارٹنر رکھنے کے مواقع فراہم فرما اور ان کے سگے مردوں کو ان عوامل سے حاصل ہونے والی کمائی پہ عیاشی نصیب فرما۔۔۔

تمام ذلالہ ٹائپ لبرل زور سے کہیں آمین ۔۔۔ سوری لبرل تو آمین پہ یقین ہی نہی رکھتے البتہ اپنی عورتوں کے غیر مردوں کے ساتھ جنسی عوامل پہ بھرپور یقین رکھتے ہیں
اے الله جو بھی ذلالہ سے متفق ہیں ان سب کی ماں، بہن، بیٹوں، بیویوں کو بغیر شادی کے پارٹنر رکھنے کے مواقع فراہم فرما اور ان کے سگے مردوں کو ان عوامل سے حاصل ہونے والی کمائی پہ عیاشی نصیب فرما۔۔۔

تمام ذلالہ ٹائپ لبرل زور سے کہیں آمین ۔۔۔ سوری لبرل تو آمین پہ یقین ہی نہی رکھتے البتہ اپنی عورتوں کے غیر مردوں کے ساتھ جنسی عوامل پہ بھرپور یقین رکھتے ہیں
جو اس کو سپورٹ کر رہے ہیں الله نے ان کے گھر میں
مریم اور ببلو ڈبلو جیسے کتے پہلے ہی پیدا کر دے ہیں
اپ کی بددعا کی ضرورت نہیں رہی-
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں کلچر ہے، اس لیئے جائز ہے اسکا پب جانا، واہ۔۔۔
امیر عباس کی بیٹی پب میں جاتی ہو گی تنہائی دور کرنے
کلچر تو کلچر ہے نا بھئی
کیا لعنتی کردار یہاں بک بک کرتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے میں کوئی مریم قطری نہیں رہتی
نہ تیری باجی رہتی ہے جو پیسے لیں گے
کے پی کے میں اگر تیری باجی بھی ہے تو پیسے دے کر ہی لڑکا شادی کرسکتا ہے یہ رواج ہے ان کا میرے دوستوں نے بتایا جو خود پٹھان ہیں اور رو رہے تھے کہ بیس لاکھ ہونگے تو شادی کرسکیں گے لڑکی کا باپ ایڈوانس رقم لیتا ہے
 
Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
کے پی کے میں اگر تیری باجی بھی ہے تو پیسے دے کر ہی لڑکا شادی کرسکتا ہے یہ رواج ہے ان کا میرے دوستوں نے بتایا جو خود پٹھان ہیں اور رو رہے تھے کہ بیس لاکھ ہونگے تو شادی کرسکیں گے لڑکی کا باپ ایڈوانس رقم لیتا ہے
STFU. When u know nothing about something..u idiotic shit..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تیس سال کی ہوگئی، مگر ابھی تک بچی ہے، بلاولہ کی طرح۔۔۔
ہاہاہا...ملالہ اس وقت تک بچی رہے گی جب تک بچی ہوئی ہے
اب اس میں کیا ?