عمران خان کیلئے بڑاچیلنج ،سعودی عرب،یواےای،اسرائیل ،بھارت ایک ہوگئے؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو اول دن سے چیلنجز کا سامنا ہے اور الله کی مدد سے وہ ہمیشہ سرخرو رہا ہے .اب بھی الله کی مدد شامل حال رہے گی ..رازق الله ہے یہ ممالک نہیں .مجھے اپنے الله پر پورا بھروسہ ہے .دشمن اور دوست نما دشمنوں کی ہر چال ناکام رہے گی ..انشاء الله
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

عوام زندہ رہ سکی تو گپیں ہوتی رہیں گی فی الحال بجلی کے بلوں میں ایک ایک ہزار کا اضافہ کرلیں،،،اور جس چیلنج میں خان صاحب سرخرو ہوے ہیں وہ بھی بتاتی چلیں تو دن یہی سوچ کر ہنستے کھیلتے گزر جاے گا،،،،اگر خواب میں سارا کچھ دیکھا تھا تو کوی بات نہین
ویسے آپس کی بات ہے فٹ پاتھ پر فال نکالنے والے طوطے بھی جب کوی لفافہ اٹھاتے ہیں تو اندر سے اسی طرح کی تحریر برامد ہوتی ہے
اللہ کی مدد سے دشمنوں پر غالب آوگےدنیا چاہے کاروبار کرتی پھرے مگر تمہیں دولت ایک گھڑے میں بند ملے گی تم اپنا محل بناو گے اور قسطنطنیہ کے بادشاہ کی بیٹی سے شادی کروگے جس سے تین خوبصورت لڑکے پیدا ہونگے جو چار دانگ عالم میں تمہارا نام روشن کریں گے، اتنے میں بجلی چلی گئی اور مچھر لڑنے سے آنکھ کھل گئی
 
Last edited:

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Time to take your medicine ... I know this stress of staying out of power and not having enough haram money available is really getting to your nerves.

انھی دیا، میں نے تو کہیں بھی کسی جماعت کی حمایت نہیں کی آج بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے کیا میں یہ بھی نہ بتاوں اور یہاں آکر بس تم لوگوں کے جھوٹوں پر واہ واہ کیا کروں؟
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Talk is cheap buddy. I am sure you were fast asleep when your masters were looting the nation and brought it close to bankruptcy. Doodh aur shahed ke nehrain beh raheen thee aap ke aqaon ke daur main. Kabhi shurm kur liya kuro koi hurj nahin mere dost.

انھی دیا، میں نے تو کہیں بھی کسی جماعت کی حمایت نہیں کی آج بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے کیا میں یہ بھی نہ بتاوں اور یہاں آکر بس تم لوگوں کے جھوٹوں پر واہ واہ کیا کروں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Could someone please tell what anchor Imran Khan said in the above video?
لاہور مین اس ان پڑھ اینکر کا محل دیکھ لو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہے گی دولت بول کر بتاے گی جسکے حق میں یہ بولتا ہے اور کیوں بولتا ہے؟
Pakistani-TV-anchors-palace-like-houses-and-lavish-life-style-raising-many-questions.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کو اول دن سے چیلنجز کا سامنا ہے اور الله کی مدد سے وہ ہمیشہ سرخرو رہا ہے .اب بھی الله کی مدد شامل حال رہے گی ..رازق الله ہے یہ ممالک نہیں .مجھے اپنے الله پر پورا بھروسہ ہے .دشمن اور دوست نما دشمنوں کی ہر چال ناکام رہے گی ..انشاء الله
Aa ji Imran Khan chorey ga nheen in saarey kaotey ke putron ko. Sumjhtey kyaa ken ye Amreeka saoodi aou Israeli apney aap ko.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عوام زندہ رہ سکی تو گپیں ہوتی رہیں گی فی الحال بجلی کے بلوں میں ایک ایک ہزار کا اضافہ کرلیں،،،اور جس چیلنج میں خان صاحب سرخرو ہوے ہیں وہ بھی بتاتی چلیں تو دن یہی سوچ کر ہنستے کھیلتے گزر جاے گا،،،،اگر خواب میں سارا کچھ دیکھا تھا تو کوی بات نہین
I also asked behen ji once. What dreams has she subscribed to.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Koi ni, Khan is not fool, jab end ajae g India, saudia ki, to khan thori dheeeel dede ga. ye salay razi ho jain gay.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عوام زندہ رہ سکی تو گپیں ہوتی رہیں گی فی الحال بجلی کے بلوں میں ایک ایک ہزار کا اضافہ کرلیں،،،اور جس چیلنج میں خان صاحب سرخرو ہوے ہیں وہ بھی بتاتی چلیں تو دن یہی سوچ کر ہنستے کھیلتے گزر جاے گا،،،،اگر خواب میں سارا کچھ دیکھا تھا تو کوی بات نہین
ویسے آپس کی بات ہے فٹ پاتھ پر فال نکالنے والے طوطے بھی جب کوی لفافہ اٹھاتے ہیں تو اندر سے اسی طرح کی تحریر برامد ہوتی ہے
اللہ کی مدد سے دشمنوں پر غالب آوگےدنیا چاہے کاروبار کرتی پھرے مگر تمہیں دولت ایک گھڑے میں بند ملے گی تم اپنا محل بناو گے اور قسطنطنیہ کے بادشاہ کی بیٹی سے شادی کروگے جس سے تین خوبصورت لڑکے پیدا ہونگے جو چار دانگ عالم میں تمہارا نام روشن کریں گے، اتنے میں بجلی چلی گئی اور مچھر لڑنے سے آنکھ کھل گئی

چلیں پہلے جو پینتیس سال حکومت کر گئے ..ان کے کارنامے بیان ہو جائیں ..ایمانداری سے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور مین اس ان پڑھ اینکر کا محل دیکھ لو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہے گی دولت بول کر بتاے گی جسکے حق میں یہ بولتا ہے اور کیوں بولتا ہے؟
Pakistani-TV-anchors-palace-like-houses-and-lavish-life-style-raising-many-questions.jpg

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک عام یو ٹیوبر کی کتنی آمدنی ہوتی ہے ..عمران کے تو پندرہ منٹ میں کئی ہزار لائیک اور ویوز آ جاتے ہیں ..اسی حساب سے اشتہار ملتے ہیں ...یہ ٹھیک ٹھاک پیسے بنا رہا ہے ..اس کے علاوہ جس چینل پر کام کرتا ہے وہاں بھی فری نہیں کر رہا ہوگا .
عمران نے اس پر بھی ایک پوری وڈیو کی ہے ..یہ گھر سارے بھائیوں کا مشترکہ ہے ..اس نے ساری رسیدیں بھی سنبھال کر رکھی ہیں ..نواز کی طرح گما نہیں دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Aa ji Imran Khan chorey ga nheen in saarey kaotey ke putron ko. Sumjhtey kyaa ken ye Amreeka saoodi aou Israeli apney aap ko.

کیا اس نے ایسا کہا .کیا کسی ملک کی غلامی لازمی ہے .اس نے تو صاف کہا ہے جس دن ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے .اس دن ہم اپنے فیصلے خود کرنے کے قابل ہونگے .
اگر خود مختار آزاد وقار کے ساتھ زندگی گزارنی ہے تو عوام کو ، حکومت کو سب کو قربانی دینی ہوگی .کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے بھوکا رہ لیا جائے .الله کا شکر ہے کہ پاکستان کم از کم غذائی معاملے میں خود کفیل ہے .کتنی بھی پابندیاں لگ جائیں بھوکا نہیں مرے گا
 
چلو چھڈو جی - چھوڑے گا نہیں عمران خان ان بدماشوں کو - میں مانتا ہوں
میں نے کچھ دن ہی پہلے آپ سے کرنٹ اکونٹ اور دو تین اور چیزوں کے بارے میں بات کی تھی تو آپ نے کہا تھا کہ آپ کسی سے اس بارے میں پوچھیں گیں - تو ایک مسلہ تو آج ھل ہو گیا

سوری ..میں تو بھول بھی گئی ..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سوری ..میں تو بھول بھی گئی ..
او ہووو - میں بھی بھول گیا کہ اتنی جلدی بھولنا تو عمرانی ہونے کی سب سے بڑی نشانی ہے
Anyways. I think if you search your post history, you will find it. It was within last three weeks or so.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
او ہووو - میں بھی بھول گیا کہ اتنی جلدی بھولنا تو عمرانی ہونے کی سب سے بڑی نشانی ہے
Anyways. I think if you search your post history, you will find it. It was within last three weeks or so.

مجھ میں دو ہی تو خوبیاں ہیں .ایک میری یادداشت ....

دوسری .........بھول گئی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے خواب دیکھو گے اچھا ملے گا .الله وہ ہی دیتا ہے جیسا آپ اس سے گمان کرتے ہو
آپ کا حال بھی فردوس عاشق اعوان والا نہ ہو،،،ہربات کا دفاع کرنا اور ہر قافیے کا ردیف ڈھوندھنا
?