عید الفطر، سعودیہ کو خوش کرلیا، اللہ کو ناراض

jamilarif

Voter (50+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایسی عقل سے پیدل احمق اور منافق حکومت پہلی بار آی ہے کہ جس نے مذہب کو سیاست میں گھسیڑ کو پوری طرح آلودہ کردیا ہے۔ دورہ سعودیہ میں شاہوں کی چاپلوسی کے ریکارڈ قائم کئے گئے۔ مودی کی حمایت میں وزیرخارجہ کا بیان اور پھر پرانی تنخواہ پر خدمات بجا لانے کا یقین دلایا گیا۔ اور آج عید بھی سعودیہ کے ساتھ منانے کا اعلان کرنا ثابت کرتا ہے کہ حکومت میں ایسے لوگ ہیں جنکو اللہ کی فرمانبرداری کی بجاے اپنے دنیاوی باسز کی چاپلوسی میں زیادہ فائدہ دکھای دے رہا ہے
کے پی کے میں ہر سال سعودیہ کے ساتھ عید کی جاتی ہے۔ کیونکہ مولوی پوپلزئی اپنے آباو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوے یہ کام کررہا ہے اور اس کو سعودی فنڈز ہرسال ملتے ہیں۔ مگر پاکستان کے بڑے صوبوں میں عید سعودیہ کے ساتھ منانے کا کوی رواج نہیں تھا
امسال فواد چودھری نے پہلے ہی سائینس کی مدد سے بتا دیا تھا کہ چاند دیکھنا ممکن نہیں لہذا عید جمعرات کو نہیں ہوگی۔ اس کے باوجود ڈنڈے کے زور پر عید کروانا کیا معنی رکھتا ہے؟ کیا پاکستان میں اب اسلامی شعائر پر عمل کرنا ناممکن بنایا جارہا ہے ؟
لیک ویڈیوز میں مولوی بھی یہی کہہ رہے تھے کہ کوی معتبر شہادت نہیں سواے پشاور کے جو صرف پوپلزئی کے دھڑے کے لوگ ہیں،شہادت دیتے وقت ان کے ذہن میں شائد یہ بات ہوتی ہے کہ چاہے ہم نے نہیں دیکھا مگر سعودیہ میں کل عید ہے تو ضرور چاند نکلا ہوگا۔ یہ جہالت کی ایک خوفناک قسم ہے کے بندہ ثواب سمجھ کر جھوٹ بولتا رہے اور اکثر ملا یہی درس بھی دیتے ہیں کہ ثواب کی خاطر جھوٹ بولو
آخر پر یہ بتا تا چلوں کہ اگرچہ حکومت نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں۔ معیشت غلط راہوں پر ڈال کر تباہ کردی، کرنسی کو ڈی ویلیو کردیا، فوڈ مافیاز کو طاقتور بنا دیا، خارجہ پالیسی اور اداروں کے ساتھ ٹکراو پیدا کیا، فوج کو سیاست میں گھسیٹا وغیرہ مگر یہ سب انسانی غلطیاں تھیں ۔جن کا تدارک ہوسکتا ہے ۔ مگر اللہ کے دین میں دخل دینا ناقابل معافی گناہ ہے۔یہ شیطانی کام حکومت کیلئے بہت بھیانک ثابت ہوگا
میں چیلنج سے سب کو بتا رہا ہوں کہ اللہ کے دین میں سیاست چمکانے کیلئے دخل اندازی ان کو بہت مہنگی پڑے گی بہت جلد ان پر مصیبت پڑے گی جو سب کو بہا لے جاے گی کیونکہ انہوں نے جو بھیانک غلطی کی ہے وہ اللہ کے دین میں دخل اندازی کی ہے۔ مودی بھی یہی سزا بھگت رہا ہے کیونکہ اس نے ایک مسجد کی جگہ مندر بنوا کر یہ ثابت کرنا چاہا تھا کہ اس کا مذہب سچا ہے اور اسلام جھوٹا۔ اس وقت مودی بہت طاقتور تھا مگر صرف ایک سال میں آج مودی کی طاقت زیرو ہوچکی ہے اور عوام سے چھپتا پھر رہا ہے۔ اللہ نے مودی کو بتا دیا کہ اس کی تو مچھر جتنی بھی حیثیت نہیں ہے
پاکستان میں اسلام سے پنگا لینے والی نیازی حکومت بھی بہت جلد مصیبتوں میں گھری دکھای دے گی ابھی بھی صورتحال بہت گھمبیر ہے جو مزید خراب ہوجاے گی
ببر شیر کی یہ تحریر نصاب کا حصہ بننے والی ہے
haam kaab teek awaam ko mazhab ke naam par daratay rehen gaye ...

bahi aap kaab say Allah ke tarjuman ban gaye ...

Har cheez ke rules define kar diye hain Allah nay and we will follow it ... us ke apne apne matlab kay hissab say interpretation karne aur logon ko gumhara karna bhee bohat bara gunha hai ...

Pehlay last year tu saab ko interaz tah ke Science and technology ka kaya kam chand dekhanay main aur ise dafa usi ko sacha keh rehe hain yeah ajeeb munafqat hai ...

Hum sara lunar calendar digital based on technology kyun nahin kar letay ... namaz ke timings suraj ke hissab say hote hain tu aaj hum us ko bhee tu time / gharee ke hisab say use kar rehe hain tu aisa kyun nahin hu sakta chand ka bhee hisab hu kab niklay ga aur kab EID hu ge kaab Ramazan hu ga etc.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپ کی ساری باتوں کی تائید کرتا ہوں کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوے چاند نکلنے کا کیلنڈر بنا لیا جاے بلکہ کیلنڈر بناہوا ہے اس کو استعمال کرکے عید کا اعلان ٹی وی نیوز میں کردیا جاے اتنی بڑی بڑی رویت ہلال کمیٹیاں بنا کر کروڑون روپیہ ان پر خر چ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
امید ہے آپ بھی میری پوسٹ پڑھ چکے ہونگے میں نے سائنس کی مدد سے عید کا تعین کرنے کی سپورٹ کی ہے اور جمعہ کا دن سائنسی طور پر عید کا دن بنتا ہے اس سے پہلے چاند کی اتنی عمر ہی نہیں تھی کہ دکھای دیتا۔ سائینس کی مدد لینے کیلئے بھی شرعی تقاضے ہیں مثلا چاند کی اتنی عمر ہو کہ وہ ظاہری آنکھ سے دکھای دے جاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
How do yo

How do you know that Allah naraz ho gia hai? Did you meet him or he called you?
کیا آپ قرآن میں یہ نہیں پڑھتے کہ جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں یعنی جھوٹ بولتے ہیں ان کیلئے جہنم ہے۔ جب انہیں معلوم ہے کہروزے فرض ہیں اور اللہ تعالی نے فرض کئے ہیں تو پھر کیوں ایک روزہ کم کرکے عید کا اعلان کردیا۔ ان کا اپنا وزیر چیخ رہا ہے رویت ہلال کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ غلط عید کرروا دی گئی ہے وپر سے پریشر تھا کہ قوممی یکجہتی دکھانی ہے خواہ کچھ بھی ہوجاے۔ انہینمعلوم تھا کہ پوپلزئی تو باز نہیں آے گا چلو دیگر عوام کو پھدو بنادیں اور انہون نے بنادیا پھدو سب کو، مجھے یاد آگیا کہ طاہرالقادری نے دو جھوٹے خواب سناے تھے نبی پاک کے متعلق کہ ان سے اس کذاب اور جھوٹے مولوی نے اتنی لمبی ملاقات کی اور اتنا لمبا ڈائیلاگ جو اس نے لکھا تھا وہ سنتے ہی ہر بندے نے کہا کہ یہ مولوی جھوٹ بول رہا ہے مقصد پیسے جمع کرنا تھا جس مین قادری کامیاب رہا مگر عزت جاتی رہی۔ ایسے لوگوں کیلئے جہنم تیار کی گئی ہے جو کسی بھی مقصد کیلئے دین اور اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھتا ہوں کہ سوبہ کے پی کے پر بین لگا دیا جاے کہ آئیندہ کسی بھی دینی معاملے پر ان کی گواہی نہیں لی جاے گی کیونکہ انہوں نے سراسر جھوٹ بولنے کا سلسلہ سالوں سے جاری کیا ہوا ہے۔ ایسے کذابوں پر اعتبار کرکے ہم کیوں بے وقوف بنیں اور ہرسال غلط عید منائیں ؟
کیون نہ ان کذابوں کا بائیکاٹ کردیا جاے؟
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)

On basis of your reply, you will also go to jahanam..
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
میں سمجھتا ہوں کہ سوبہ کے پی کے پر بین لگا دیا جاے کہ آئیندہ کسی بھی دینی معاملے پر ان کی گواہی نہیں لی جاے گی کیونکہ انہوں نے سراسر جھوٹ بولنے کا سلسلہ سالوں سے جاری کیا ہوا ہے۔ ایسے کذابوں پر اعتبار کرکے ہم کیوں بے وقوف بنیں اور ہرسال غلط عید منائیں ؟
کیون نہ ان کذابوں کا بائیکاٹ کردیا جاے؟
سچائی یہ ہے کے تم ایک قوم پرست نسل پرست شخص ہو
 
jamilarif

Voter (50+ posts)
میں آپ کی ساری باتوں کی تائید کرتا ہوں کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوے چاند نکلنے کا کیلنڈر بنا لیا جاے بلکہ کیلنڈر بناہوا ہے اس کو استعمال کرکے عید کا اعلان ٹی وی نیوز میں کردیا جاے اتنی بڑی بڑی رویت ہلال کمیٹیاں بنا کر کروڑون روپیہ ان پر خر چ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
امید ہے آپ بھی میری پوسٹ پڑھ چکے ہونگے میں نے سائنس کی مدد سے عید کا تعین کرنے کی سپورٹ کی ہے اور جمعہ کا دن سائنسی طور پر عید کا دن بنتا ہے اس سے پہلے چاند کی اتنی عمر ہی نہیں تھی کہ دکھای دیتا۔ سائینس کی مدد لینے کیلئے بھی شرعی تقاضے ہیں مثلا چاند کی اتنی عمر ہو کہ وہ ظاہری آنکھ سے دکھای دے جاے
gee aap sahi keh rehe hain chand ke umer wale baat lakin ... yeah popalzai type ke logon ko jaab teek roka nahin jaye ga taab teek yeah masla hamesha rehe ga .. aur jo log yeah logic de rehe hain EID wale din chand bara tah sham ko tu logically bara hee hona tah jaab us ke umer zayada hu ge tu chand bara hee hu ga na ...

ise ke hawalay say koi law bana lena chaye aise logon ko roknay ke liye kyun ke ise ke bager kafi mushkil hai ... kyun ke mulq main mazham kay naam koi kuch bhee keh aur kar deta hai aur koi pochanay wala nahin ...