فنانشل ٹائمز میں پی ٹی آئی فنڈنگ کی سٹوری کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ ثاقب ورک

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
گلی،گلی میں شور ہے --- سارا ٹبر چور ہے
تین چور تین کہانیاں

FY1IuAQWAAAswsU

FY1IuAQWIAAaS3p

FY1IuAXWAAAoQJP

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر کے نزدیک فارن فنڈنگ کیس کے نام پر شور مچانا چاے کے کپ میں ٹورناڈو بنانے کے مترادف ہے۔ اس کیس پر پی ٹی آی کو سزا کی بجاے کچھ انعام دیا جاے کیونکہ پیسہ لایا گیا ہے لے جایا نہیں گیا۔
ایان علی ڈالر باہر لے جاتے ہوے پکڑی جاتی ہے ڈھای لاکھ ڈالر نکل آتے ہیں اس کے درجنوں پھیروں کو ڈھای لاکھ سے ضرب دیں تو کروڑوں ڈالر بنتے ہیں۔ سنا ہے ایسی درجنوں ڈالر کیری لیڈیز موجود ہیں رات دن فارن کرنسی باہر جارہی ہے مگر کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوی البتہ ایک یہ کیس ہے جس میں پیسے ملک میں لاے گئے ہیں یہ کیس عمران کی پارٹی کے خلاف ہے آٹھ سال گزر گئے مگر کیس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا
میرے نزدیک یہ زیادتی ہے کہ پیسہ باہر لے جانے پر تو آج تک کسی کو سزا نہیں ہوی مگر پیسہ ملک میں لانے پر سزا کے طور پر پارٹی کو ہی بند کردیا جاے؟؟
الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ججز کامن سینس سے کام لیں اور اگر پاکستانی قانون کے مطابق کوی خلاف ورزی ہوی ہے تو پارٹی پر جرمانہ کرکے اس کیس کو فارغ کریں
اب میں مولانا کی طرف آتا ہوں، آپ کیوں اس کیس پر اتنا ٹاپ رہے ہیں؟ جب لیبیا اور یو اے ای سے بریف کیس بھر بھر کے فارن فنڈنگ آتی تھی (آج بھی آرہی ہے) اور فوج کے ایک ترجمان نے اس کے متعلق میڈیا پر بتایا تھا تب تو آپ کو کسی نے بین نہیں کیا یا جیل نہیں ہوی تھی؟
ببر شیر کو عمران کی پارٹی سے اختلاف ضرور ہے مگر مجھے منافقت نہیں آتی۔ منافقت یہی ہے کہ جو کام مولانا اور زرداری اور شریفین اور اسحاق ڈار کرتے رہے ہیں اسی کام پر دوسرے کو سزا دلوانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یارو کچھ تو شرم کرو یہ تو ایسے ہی ہے جیسے نوشہرہ کی فرشتوں جیسی بچی نور کو ریپ اور قتل کرنے کےبعد ریپسٹ فیملی کے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا۔ مولانا بتانا پسند کریں گے کہ ان کے عالیشان قلعوں جیسے مدرسے کیسے بن گئے؟
دوسری اہم بات کہ عمران خان نے یہ فنڈز جائز طریق پر اکٹھے کئے تھے یعنی میچز اور ڈنرز کروا کے مالی طور پر مستحکم لوگوں سے مدد لی گئی تھی۔ تمام چیریٹیز ایسے ہی کرتی ہیں بلکہ پبلک واکس بھی آرگنائز کی جاتی ہیں۔
اب براہ کرم اس مدعے کو ختم کیا جاے اور ملک کو کشمکش سے باہر نکالا جاے
اس مدعے پر ببر شیر ن لیگ کی قطعا حمایت نہیں کرے گا کیونکہ ان کا سٹانس ہی غلط ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ فارن فنڈنگ نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ہے۔ اس کیس میں جرم ثابت ہونے پر صرف ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہو جاتی ہے۔
 
تم کس کے ساتھ ہو ککڑی؟؟
اچھا یہ بتاو کہ ممنوعہ فنڈنگ کس کرنسی میں ہوی پاکستانی یا فارن؟؟؟
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
عارف نقوی نے پٹواریوں کو بھی فنڈ دیے۔

شریفوں کا اسرایئل کے ساتھ کاروبار۔ سعودی غرب نے ڈنڈا دیدیا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک سے باہر پبلک فنڈ ریزنگ اس ملک کی کرنسی میں ہی ہوگی
تیرے جیسے لوگ مسجد کے بکسے میں کھوٹا سکہ ڈال جاتے ہیں۔ فنڈنگ کسی بھی پاپولرکرنسی میں ہوسکتی ہے مثلا ڈالر، یورو، پاونڈز ہاں آپ بھیجنے سے پہلے اس رقم کو کنورٹ کرسکتے ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ببر شیر کے نزدیک فارن فنڈنگ کیس کے نام پر شور مچانا چاے کے کپ میں ٹورناڈو بنانے کے مترادف ہے۔ اس کیس پر پی ٹی آی کو سزا کی بجاے کچھ انعام دیا جاے کیونکہ پیسہ لایا گیا ہے لے جایا نہیں گیا۔
ایان علی ڈالر باہر لے جاتے ہوے پکڑی جاتی ہے ڈھای لاکھ ڈالر نکل آتے ہیں اس کے درجنوں پھیروں کو ڈھای لاکھ سے ضرب دیں تو کروڑوں ڈالر بنتے ہیں۔ سنا ہے ایسی درجنوں ڈالر کیری لیڈیز موجود ہیں رات دن فارن کرنسی باہر جارہی ہے مگر کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوی البتہ ایک یہ کیس ہے جس میں پیسے ملک میں لاے گئے ہیں یہ کیس عمران کی پارٹی کے خلاف ہے آٹھ سال گزر گئے مگر کیس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا
میرے نزدیک یہ زیادتی ہے کہ پیسہ باہر لے جانے پر تو آج تک کسی کو سزا نہیں ہوی مگر پیسہ ملک میں لانے پر سزا کے طور پر پارٹی کو ہی بند کردیا جاے؟؟
الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ججز کامن سینس سے کام لیں اور اگر پاکستانی قانون کے مطابق کوی خلاف ورزی ہوی ہے تو پارٹی پر جرمانہ کرکے اس کیس کو فارغ کریں
اب میں مولانا کی طرف آتا ہوں، آپ کیوں اس کیس پر اتنا ٹاپ رہے ہیں؟ جب لیبیا اور یو اے ای سے بریف کیس بھر بھر کے فارن فنڈنگ آتی تھی (آج بھی آرہی ہے) اور فوج کے ایک ترجمان نے اس کے متعلق میڈیا پر بتایا تھا تب تو آپ کو کسی نے بین نہیں کیا یا جیل نہیں ہوی تھی؟
ببر شیر کو عمران کی پارٹی سے اختلاف ضرور ہے مگر مجھے منافقت نہیں آتی۔ منافقت یہی ہے کہ جو کام مولانا اور زرداری اور شریفین اور اسحاق ڈار کرتے رہے ہیں اسی کام پر دوسرے کو سزا دلوانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یارو کچھ تو شرم کرو یہ تو ایسے ہی ہے جیسے نوشہرہ کی فرشتوں جیسی بچی نور کو ریپ اور قتل کرنے کےبعد ریپسٹ فیملی کے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا۔ مولانا بتانا پسند کریں گے کہ ان کے عالیشان قلعوں جیسے مدرسے کیسے بن گئے؟
دوسری اہم بات کہ عمران خان نے یہ فنڈز جائز طریق پر اکٹھے کئے تھے یعنی میچز اور ڈنرز کروا کے مالی طور پر مستحکم لوگوں سے مدد لی گئی تھی۔ تمام چیریٹیز ایسے ہی کرتی ہیں بلکہ پبلک واکس بھی آرگنائز کی جاتی ہیں۔
اب براہ کرم اس مدعے کو ختم کیا جاے اور ملک کو کشمکش سے باہر نکالا جاے
اس مدعے پر ببر شیر ن لیگ کی قطعا حمایت نہیں کرے گا کیونکہ ان کا سٹانس ہی غلط ہے
Sheru court nay bhi issay mamnooa fund kaha hay.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Sheru court nay bhi issay mamnooa fund kaha hay.
میں سمجھتا ہوں کہ ممنوعہ فنڈ ایک زیادہ سخت لفظ ہے لیکن مجھے بتایا جاے کہ ممنوعہ کیسے ہوا کیا یہ فنڈ کسی مافیا نے دیا ہے؟
جو وجوہات بتای جارہی ہیں مثلا کمپنی فنڈز نہیں دے سکتی وغیرہ وہ تو ایک قانون سقم ہے جس کو دور کیا جاسکتا ہے پارٹی کو جرمانہ کردیا جاے بس
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ببر شیر کے نزدیک فارن فنڈنگ کیس کے نام پر شور مچانا چاے کے کپ میں ٹورناڈو بنانے کے مترادف ہے۔ اس کیس پر پی ٹی آی کو سزا کی بجاے کچھ انعام دیا جاے کیونکہ پیسہ لایا گیا ہے لے جایا نہیں گیا۔
ایان علی ڈالر باہر لے جاتے ہوے پکڑی جاتی ہے ڈھای لاکھ ڈالر نکل آتے ہیں اس کے درجنوں پھیروں کو ڈھای لاکھ سے ضرب دیں تو کروڑوں ڈالر بنتے ہیں۔ سنا ہے ایسی درجنوں ڈالر کیری لیڈیز موجود ہیں رات دن فارن کرنسی باہر جارہی ہے مگر کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوی البتہ ایک یہ کیس ہے جس میں پیسے ملک میں لاے گئے ہیں یہ کیس عمران کی پارٹی کے خلاف ہے آٹھ سال گزر گئے مگر کیس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا
میرے نزدیک یہ زیادتی ہے کہ پیسہ باہر لے جانے پر تو آج تک کسی کو سزا نہیں ہوی مگر پیسہ ملک میں لانے پر سزا کے طور پر پارٹی کو ہی بند کردیا جاے؟؟
الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ججز کامن سینس سے کام لیں اور اگر پاکستانی قانون کے مطابق کوی خلاف ورزی ہوی ہے تو پارٹی پر جرمانہ کرکے اس کیس کو فارغ کریں
اب میں مولانا کی طرف آتا ہوں، آپ کیوں اس کیس پر اتنا ٹاپ رہے ہیں؟ جب لیبیا اور یو اے ای سے بریف کیس بھر بھر کے فارن فنڈنگ آتی تھی (آج بھی آرہی ہے) اور فوج کے ایک ترجمان نے اس کے متعلق میڈیا پر بتایا تھا تب تو آپ کو کسی نے بین نہیں کیا یا جیل نہیں ہوی تھی؟
ببر شیر کو عمران کی پارٹی سے اختلاف ضرور ہے مگر مجھے منافقت نہیں آتی۔ منافقت یہی ہے کہ جو کام مولانا اور زرداری اور شریفین اور اسحاق ڈار کرتے رہے ہیں اسی کام پر دوسرے کو سزا دلوانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یارو کچھ تو شرم کرو یہ تو ایسے ہی ہے جیسے نوشہرہ کی فرشتوں جیسی بچی نور کو ریپ اور قتل کرنے کےبعد ریپسٹ فیملی کے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا۔ مولانا بتانا پسند کریں گے کہ ان کے عالیشان قلعوں جیسے مدرسے کیسے بن گئے؟
دوسری اہم بات کہ عمران خان نے یہ فنڈز جائز طریق پر اکٹھے کئے تھے یعنی میچز اور ڈنرز کروا کے مالی طور پر مستحکم لوگوں سے مدد لی گئی تھی۔ تمام چیریٹیز ایسے ہی کرتی ہیں بلکہ پبلک واکس بھی آرگنائز کی جاتی ہیں۔
اب براہ کرم اس مدعے کو ختم کیا جاے اور ملک کو کشمکش سے باہر نکالا جاے
اس مدعے پر ببر شیر ن لیگ کی قطعا حمایت نہیں کرے گا کیونکہ ان کا سٹانس ہی غلط ہے
ببر شیر بلاول جیسے خسرے کی لُلی کا سر ہے، یا جڑ ؟؟؟
???
کپتان کو تم جیسے کیڑے مکوڑے پٹواری کے فتوے کی کوئی لوڑ نہیں ۔ ۔ ۔

Last edited: