Foreign funding kisi ghair mulk ya company key janab say diyay gaay fund ko kehtay hain.میں سمجھتا ہوں کہ ممنوعہ فنڈ ایک زیادہ سخت لفظ ہے لیکن مجھے بتایا جاے کہ ممنوعہ کیسے ہوا کیا یہ فنڈ کسی مافیا نے دیا ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ ممنوعہ فنڈ ایک زیادہ سخت لفظ ہے لیکن مجھے بتایا جاے کہ ممنوعہ کیسے ہوا کیا یہ فنڈ کسی مافیا نے دیا ہے؟
جو وجوہات بتای جارہی ہیں مثلا کمپنی فنڈز نہیں دے سکتی وغیرہ وہ تو ایک قانون سقم ہے جس کو دور کیا جاسکتا ہے پارٹی کو جرمانہ کردیا جاے بس
تم ضرور مسجد کے ڈبے میں سے پیسے نکالتے ہو ورنہ تمہیں پتہ چل ہی نہیں سکتا ہے عارف کریم کھوٹے سکے ڈالتا ہےتیرے جیسے لوگ مسجد کے بکسے میں کھوٹا سکہ ڈال جاتے ہیں۔ فنڈنگ کسی بھی پاپولرکرنسی میں ہوسکتی ہے مثلا ڈالر، یورو، پاونڈز ہاں آپ بھیجنے سے پہلے اس رقم کو کنورٹ کرسکتے ہیں
کبھی کبھی کا کیا مطلب ہےببر شیر, اچھی بات ہے تم نے صاف بات کی ہے. کبھی کبھی تم بہت بونگیاں مارتے ہو
ببر شیر, اچھی بات ہے تم نے صاف بات کی ہے. کبھی کبھی تم بہت بونگیاں مارتے ہو
نکالنے کا غلط مطلب مت بناو میں نکال کر بینک میں جمع کروانے جاتا تھاتم ضرور مسجد کے ڈبے میں سے پیسے نکالتے ہو ورنہ تمہیں پتہ چل ہی نہیں سکتا ہے عارف کریم کھوٹے سکے ڈالتا ہے
he wants to look a little less beghairat... jaisay kisi ko yaad nahiپہلا کاپی پیسٹ عارف نقوی @
کی طرف سے نواز شریف اور شہباز شریف کی مبینہ لابنگ کے بارے میں ہے۔
Chacha nafsiyati is turning neutral!
nani ab pinki nahi rehi... balke ab to mehru bhi pinki nahi... pink buttni to chokidar ne hi kali ker di thi.. dono taraf se...GALİ GALİ MEYN SHOR HEY- BAP BEHAN AOR BIVI (PINKI) BHI CHOR HEYN
تیری اس حرکت سے مسجد بینک کرپٹ ہو گئی ہے جتنے بھی بینک میں جمع ہیں فوراَ نکال کر مجھے بھجوانکالنے کا غلط مطلب مت بناو میں نکال کر بینک میں جمع کروانے جاتا تھا
بونگیوں سے یاد آیا ، تمہارے لیڈر نے بونگیاں مارنا چھوڑ دیں ہیں یا صرف وقتی طور پر کلیسٹرول تیل کا استعمال کررھا ہے ؟
یرا سائبیریٹ تو بھی نا چلھلا ہی ہے اوئے پاگلا لیڈر بونگیاں نہیں مارتے بلکہ بونگوں کی مارتے ہیں دیکھا نہیں بانگی ککڑی کی کیسے ماری ہے
اچھا ?! اب تیسری کے بعد ککڑی جوغا رہ گیا ھے ؟
ببر شیر صاحب فارن فنڈنگ یا ممنوعہ فنڈنگ میں جرمانہ ہی ہو گا اور کچھ نہیں ہونے والا مگر نون لیگ کیوں اس کا فیصلہ جلدی چاہتی ہے ؟ اس فیصلے میں خان کی غلط ڈیکلریشن ثابت ہو جائے گی جو فیک ڈاکومنٹ کے زمرے میں آئے گی جسے بنیاد بنا کر نون لیگ سپریم کورٹ جائے گی کہ بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور ڈکلئیر نہیں کی اگر اس پر تاحیات نا اہلی ہو سکتی ہے تو جھلی ڈاکومنٹ پر دستخط تو اس سے بڑا جرم ہو گا یوں عدالت پر دباؤ ہو گا یا اسے بھی نا اہل کرو یا نواز کی نا اہلی بھی تا حیات سے کم کر کے پانچ سال کرو جو پہلے ہی پورے ہو گئے ہیں - نون لیگ ساتھ نواز کی تاحیات نا اہلی پر نظر ثانی کی درخواست دے سکتی ہے - اگر پھر بھی کچھ نہ ہوا تو عدالت کے مسلسل دوہرے معیار کی وجہ سے نون لیگ کو سیاسی فائدہ ہو گا -یوں ہر طرف نون لیگ کو تھوڑا یا زیادہ فائدہ ہی ہے نقصان کوئی نہیں ہے اس کیس کے فیصلے سے -ببر شیر کے نزدیک فارن فنڈنگ کیس کے نام پر شور مچانا چاے کے کپ میں ٹورناڈو بنانے کے مترادف ہے۔ اس کیس پر پی ٹی آی کو سزا کی بجاے کچھ انعام دیا جاے کیونکہ پیسہ لایا گیا ہے لے جایا نہیں گیا۔
ایان علی ڈالر باہر لے جاتے ہوے پکڑی جاتی ہے ڈھای لاکھ ڈالر نکل آتے ہیں اس کے درجنوں پھیروں کو ڈھای لاکھ سے ضرب دیں تو کروڑوں ڈالر بنتے ہیں۔ سنا ہے ایسی درجنوں ڈالر کیری لیڈیز موجود ہیں رات دن فارن کرنسی باہر جارہی ہے مگر کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوی البتہ ایک یہ کیس ہے جس میں پیسے ملک میں لاے گئے ہیں یہ کیس عمران کی پارٹی کے خلاف ہے آٹھ سال گزر گئے مگر کیس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا
میرے نزدیک یہ زیادتی ہے کہ پیسہ باہر لے جانے پر تو آج تک کسی کو سزا نہیں ہوی مگر پیسہ ملک میں لانے پر سزا کے طور پر پارٹی کو ہی بند کردیا جاے؟؟
الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ججز کامن سینس سے کام لیں اور اگر پاکستانی قانون کے مطابق کوی خلاف ورزی ہوی ہے تو پارٹی پر جرمانہ کرکے اس کیس کو فارغ کریں
اب میں مولانا کی طرف آتا ہوں، آپ کیوں اس کیس پر اتنا ٹاپ رہے ہیں؟ جب لیبیا اور یو اے ای سے بریف کیس بھر بھر کے فارن فنڈنگ آتی تھی (آج بھی آرہی ہے) اور فوج کے ایک ترجمان نے اس کے متعلق میڈیا پر بتایا تھا تب تو آپ کو کسی نے بین نہیں کیا یا جیل نہیں ہوی تھی؟
ببر شیر کو عمران کی پارٹی سے اختلاف ضرور ہے مگر مجھے منافقت نہیں آتی۔ منافقت یہی ہے کہ جو کام مولانا اور زرداری اور شریفین اور اسحاق ڈار کرتے رہے ہیں اسی کام پر دوسرے کو سزا دلوانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یارو کچھ تو شرم کرو یہ تو ایسے ہی ہے جیسے نوشہرہ کی فرشتوں جیسی بچی نور کو ریپ اور قتل کرنے کےبعد ریپسٹ فیملی کے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا۔ مولانا بتانا پسند کریں گے کہ ان کے عالیشان قلعوں جیسے مدرسے کیسے بن گئے؟
دوسری اہم بات کہ عمران خان نے یہ فنڈز جائز طریق پر اکٹھے کئے تھے یعنی میچز اور ڈنرز کروا کے مالی طور پر مستحکم لوگوں سے مدد لی گئی تھی۔ تمام چیریٹیز ایسے ہی کرتی ہیں بلکہ پبلک واکس بھی آرگنائز کی جاتی ہیں۔
اب براہ کرم اس مدعے کو ختم کیا جاے اور ملک کو کشمکش سے باہر نکالا جاے
اس مدعے پر ببر شیر ن لیگ کی قطعا حمایت نہیں کرے گا کیونکہ ان کا سٹانس ہی غلط ہے