مدینہ منورہ میں نعرے بازی،سعودی حکومت نے متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

8%D9%86%D8%A7%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%A7%D8%B2%DB%8C%20%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%20%DA%AF%D8%B1%D8%AA%D8%A7%D8%B1.jpg

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیش آنے والے واقعے پر سعودی حکومت کی جانب سے فوری ایکشن لیا گیا، مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف وفدکے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، حکومتی وفد کی مسجد نبوی آمد پر وہاں پر موجود لوگوں نے انہیں گھیر لیا ،نعرے بازی کی اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا۔

اس موقع پر مریم اورنگزیب کو برے القاب سے پکارا گیا اور شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے گئے تھے، تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے وزرا کو مجمعے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی، سعودی عرب کی جانب سے پہلے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجدنبویﷺ کی بے حرمتی پر کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیاگیا ہیں، مقدس مقام کی بے حرمتی پر یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس کی کارروائیاں ابھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1520055901771730946
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ میں موجود ہیں، گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزرا بلاول بھٹو زرداری، شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین،خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف اور ایم این اے محسن داوڑ شامل ہیں، وفد میں وزیراعظم شہباز شریف کے پرسنل اسٹاف کے 4 لوگ بھی شامل ہیں۔

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامزادے ویسے بھی ایک چپیڑ کی مار ہوتے ہین جتنی جلدی پونچھل پر کھڑے ہوتے ہیں جوتے کھانے کے بعد اتنی ہی تیزی سے موتر کی جھاگ ثابت ہوتے ہیں
ان کی شیخیاں لندن میں ہی برداشت ہوسکتی ہیں سعودیہ میں نہیں ویسے بھی یہ دنیا میں بھی اب لتر کھائیں گے اور خدا کے رسول کی سب سے مقدس مسجد کا تقدس پامال کرنے پر اللہ کے حضور بھی ان کا حشر اچھا نہین ہوگا​
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Fake news hai

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی حکومت کا موقف آگیا ۔۔۔۔۔۔

کل ہونے والے واقعے پر سعودی وزیر داخلہ کا ردعمل
کل کا واقعہ لوگ اس چیز سے جڑ رہےہیں کہ واقعہ مسجد کے احاطہ میں ہوا ۔یہ بالکل غلط بات ہے ۔جو مہمان مقدس مقامات کی زیارت کے لئے آتے ہیں ان کے لئے بہترین سیکورٹی اور سہولیات ہوا کرتی ہیں ۔لیکن بد قسمتی سے کل پاکستانی حکام مسجد سے متصل مارکیٹ سے گزرتے ہوئے وہاں پر ??33 مسلمان ممالک کے شہریوں نے ان پر نعرے بازی کی ۔ہم سعودی سرزمین پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے ۔پاکستان ہمیشہ ہمارا بھائی تھا ،ہے اور رہے گا ۔ان کے شہریوں کو قید یا جرمانہ کے حوالے سے کوئی بھی خبر بے بنیاد ہے۔باقی مقدس مقامات کی تقدس کا خیال رکھنا ہماری نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا فرض ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حرامزادے ویسے بھی ایک چپیڑ کی مار ہوتے ہین جتنی جلدی پونچھل پر کھڑے ہوتے ہیں جوتے کھانے کے بعد اتنی ہی تیزی سے موتر کی جھاگ ثابت ہوتے ہیں
ان کی شیخیاں لندن میں ہی برداشت ہوسکتی ہیں سعودیہ میں نہیں ویسے بھی یہ دنیا میں بھی اب لتر کھائیں گے اور خدا کے رسول کی سب سے مقدس مسجد کا تقدس پامال کرنے پر اللہ کے حضور بھی ان کا حشر اچھا نہین ہوگا​
کمینے اب یہ فیشزم نہیں؟
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Don't worry when Imam Mehdi will come inshaAllah, he will rise against this Aal-e-Saud and then Pakistan army will come to fight him and will be sunk into the earth by Allah (swt). Bajwa is the biggest criminal and traitor and the cause of all the issues that are happening in Pakistan. The patriot army folks should rise against criminal and traitor Bajwa just like the army folks in Turkey when a coup happened against Erdogan few years ago.
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
Mera manna yeah hai k wahaan Wohi jata hai jis ka bulawa aata hai...... Aaj Mera Sarkar e Do Alam nay in ko Medina say dhutkaar diya......Jis ko mere Nabi nay dhutkaar diya us hum kaisay apna lain?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
8%D9%86%D8%A7%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%A7%D8%B2%DB%8C%20%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%20%DA%AF%D8%B1%D8%AA%D8%A7%D8%B1.jpg

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیش آنے والے واقعے پر سعودی حکومت کی جانب سے فوری ایکشن لیا گیا، مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف وفدکے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، حکومتی وفد کی مسجد نبوی آمد پر وہاں پر موجود لوگوں نے انہیں گھیر لیا ،نعرے بازی کی اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا۔

اس موقع پر مریم اورنگزیب کو برے القاب سے پکارا گیا اور شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے گئے تھے، تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے وزرا کو مجمعے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی، سعودی عرب کی جانب سے پہلے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجدنبویﷺ کی بے حرمتی پر کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیاگیا ہیں، مقدس مقام کی بے حرمتی پر یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس کی کارروائیاں ابھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1520055901771730946
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ میں موجود ہیں، گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزرا بلاول بھٹو زرداری، شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین،خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف اور ایم این اے محسن داوڑ شامل ہیں، وفد میں وزیراعظم شہباز شریف کے پرسنل اسٹاف کے 4 لوگ بھی شامل ہیں۔

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

Shame on this imported beggar govt.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور