معافی دینے کے بیان پر تحریک طالبان کی جواباً معافی کی پیشکش

Goldfinger

MPA (400+ posts)

_108766289_f2d27ae4-5557-47d7-9845-d34ceb79f1d7.jpg


پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط معافی دیے جانے کے بیان کے جواب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ 'معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے اور ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی۔‘
تحریک طالبان نے حکومت پاکستان کی جانب سے معافی کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں ’دشمن کو‘ معافی دینے کی مشروط پیشکش کی ہے۔
ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’جہاد‘ نہ کرنے کے وعدے پر معافی ان کے لیے بے معنی ہے کیونکہ 'معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے جبکہ ہمارے جد و جہد کا مقصد پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے۔'
یاد رہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر تحریک طالبان شدت پسندی کی کارروائیاں چھوڑ دیں اور ہتھیار ڈال دیں تو حکومت انھیں معاف کر سکتی ہے۔
اسی طرح صدر پاکستان عارف علوی نے چند روز پہلے ڈان نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی طالبان اگر اپنے نظریات چھوڑ کر پاکستان کے آئین اور قانون کے ساتھ چلنا چاہیں تو حکومت ان کے لیے معافی کا اعلان کر سکتی ہے۔

طالبان کی جانب سے معافی کی جوابی پیشکش

پاکستان کے سکیولر رہنماؤں اور فوجی قیادت کو مخاطب کر کے ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 'ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی۔ '
تحریک طالبان نے حکومت پاکستان کی جانب سے معافی کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں معافی دینے کی مشروط پیشکش کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر 'ملک میں شرعی نظام نافذ کرنے کا وعدہ یا ارادہ کیا جائے تو ہم اپنے دشمن کے لیے معافی کا اعلان کر سکتے ہیں۔'
_108766286_7fa7cb50-5a5f-4caf-9055-527f0f3a922f.jpg

تحریک طالبان کے بیان میں پاکستان کے آئین پر بھی تنقید کی گئی ہے۔
کالعدم تنظیم کے بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر پاکستان کے سیکولر جمہوری رہنما اور فوجی 'اسلام دشمن پالیسیوں' پر عمل پیرا رییں گے تو ان کے خلاف 'جہاد' جاری رہے گا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا پیش کش کی تھی؟

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر کالعدم تحریک طالبان پاکستان شدت پسندی کی کارروائیاں چھوڑ دے اور ہتھیار ڈال دے تو حکومت انھیں معاف کر سکتی ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی جیلوں سے ٹی ٹی پی کے کارکن رہا کر دیے گئے جن کی وجہ سے پاکستان کو خدشات ہیں۔

سورس
 

Resilient

Minister (2k+ posts)

شاہ محمود قریشی کی جانب سے معافی دینے کے بیان پر تحریک طالبان کی جواباً معافی کی پیشکش​

17 ستمبر 2021

آج یکم اکتوبر ہے

کل وزیر اعظم کے اعلان معافی پر آپ کو مختلف جواب کی توقع ہے؟؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ گواہ ہے کہ نواصب نے کبھی بھی خوارج کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی حمایت نہیں کی الٹا ہمیشہ خوارج کے خلاف نرم سلوک ہی روا رکھا


نوٹ : جو اہل بیت سے بغض رکھے وہ ناصبی اور جو اہل بیت کے خلاف خروج کرے وہ خارجی کہلاتا ہے
دونوں ہی منافقت کے چہرے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تاریخ گواہ ہے کہ نواصب نے کبھی بھی خوارج کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی حمایت نہیں کی الٹا ہمیشہ خوارج کے خلاف نرم سلوک ہی روا رکھا


نوٹ : جو اہل بیت سے بغض رکھے وہ ناصبی اور جو اہل بیت کے خلاف خروج کرے وہ خارجی کہلاتا ہے
دونوں ہی منافقت کے چہرے ہیں

تاریخ گواہ ہے رافضی کبھی مسلمانوں کے سگے نہیں رہے. رافضی ہمیشہ مسلمانوں کے مابین جنگ کو ہوا دینے میں آگے آگے رہے اور امن و امان ہوتا دیکھ کر امام کے خلاف خروج کیا. رافضی امن معاہدہ کرنے پر حضرت حسن کے خلاف ہو گئے

مسلمانوں کے خلاف جنگی جنون میں مبتلا امام مشرف کے رافضی پیروکار نے عمران خان کو بھی ناصبی کہہ دیا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تاریخ گواہ ہے رافضی کبھی مسلمانوں کے سگے نہیں رہے. رافضی ہمیشہ مسلمانوں کے مابین جنگ کو ہوا دینے میں آگے آگے رہے اور امن و امان ہوتا دیکھ کر امام کے خلاف خروج کر دیا. رافضیوں آج عمران خان کو بھی ناصبیوں کی صف میں کھڑا کر دیا

آپ کے مبینہ " مسلمان " تو خود اپنے سگے نہ رہے

ابھی دیکھ لیں کہ پاکستانی نواصب حضرات خوارج کو فلائنگ کیسسز بھیج رہے ہیں اور خوارج لوگ پاکستانیوں کو ایف یو بھیج رہے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کے مبینہ " مسلمان " تو خود اپنے سگے نہ رہے

ابھی دیکھ لیں کہ پاکستانی نواصب حضرات خوارج کو فلائنگ کیسسز بھیج رہے ہیں اور خوارج لوگ پاکستانیوں کو ایف یو بھیج رہے ہیں
امام عمران سے پوچھیں اس نے چائے پانی کی دعوت دی ہے جس نے پکے رافضیوں کو ہیجان میں مبتلا کر دیا. جب تک خانہ جنگی ہوتی رہے امام، امام رہتا ہے. خانہ جنگ بند کرنے کی بعد کرے تو رافضی امام کے خلاف خروج کر دیتے ہیں​
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
تاریخ گواہ ہے کہ نواصب نے کبھی بھی خوارج کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی حمایت نہیں کی الٹا ہمیشہ خوارج کے خلاف نرم سلوک ہی روا رکھا


نوٹ : جو اہل بیت سے بغض رکھے وہ ناصبی اور جو اہل بیت کے خلاف خروج کرے وہ خارجی کہلاتا ہے
دونوں ہی منافقت کے چہرے ہیں
Naram sulook to irani munafiqon per bhi rakha hai jinko pakistan ma bhonkne ki bharpoor azadi hai aur jab k Iran ma dusre firqo per zameen tang. Ahle bait ka shia se kia taluq wese. Shia wese bhi kufiyon k perokar hain jinho ne Imam Ali hassan Hussain k qatal ma main kirdar ada kia. Aur bad ma suwar ki tarah ansoo bahaye.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Since then more than 20 dogs have already been sent to hell in IBO's. So who ever issued the letter might not be alive today.??

اس چارٹ میںبی بی سی نےٹی ٹی پی کی طرف سے کئے گئے حملے میں پاکستانی فورسز کے شہید ہونے والے اہلکار کو ریڈ کلر سے دکھایاہے ، جب سے صدر علوی نے معافی اور مذاکرات کا اعلان کیا ہے ٹی ٹی پی کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے ، پھر بھی وزیراعظم ان سے مذاکرات کررہا ہے؟؟

FAqlxhGXMAMVQMY