منظور احمد وٹو اپنی اچھل کور جاری رکھتے ہوئے زرداری کے قدموں میں جا بیٹھے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
وٹو صاحب بیچارے جاب لیس تھے کیا کرتے ادھر اودھر اور تو کہیں جا نہیں سکتے تھے تو سوچا زرداری نری بیماری کے قدموں میں ہی جا بیٹھو شاید وہ ہی یہ بے روزگاری دور کر دے سنا زرداری نے اپنی کئی سال پرانی تصویریں نکا لی ہیں جس میں وہ وردی والوں سے ملاقاتیں کرتے ہوا نظر آ رہا ہے اور لوگوں کو یہ کہہ کر کہ میری کل ہی ملاقات ہوئی ہے وردی والوں سے انہوں نے کہا ہے اب آپ کی باری ہے کیوں کہ آپ تو نری بیماری ہیں اس لیے اب آپ کی باری ہے دیکیھے یہ دھوکا کب تک چلتا ہے کیوں کہ گلگت میں بھی بلاول یہ کہہ کر لوگوں کو دھوکا دیتا رہا کہ ہماری اوپر بات ہو گئی ہے کبھی تو وہ بھری میٹنگ میں فون بھی سننا شروع کر دیتا تھا کہ میری اوپر اوپر بات ہو رہی ہے لیکن وہ جھوٹ زیادہ دیر قائم نہ رہ سکا اور یہ وہاں سے عبرت ناک شکست کھا کر کرونا کا بھانہ بنا کربھاگ نکلا اور وہاں کے لوگ اس کے کہنے پر گاڑیاں جلاتے رہ گئےکہ دھاندلی ہوئی ہے اور یہ کرونا کرونا کر کے بھاگ گیا
 
Last edited:

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
وٹو صاحب ہمیشہ و اور ٹ کا ہیر پھیر کر کے سیاست میں رہتےہیں