مہنگائی سےعوام تنگ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے سے زائد بڑا اضافہ

Raja7866

Minister (2k+ posts)
ہاں ہیں کچھ کمینے جو ابھی بھی نیازی کے حق میں بولتے ہیں
لیکن ان سے کہیں زیادہ کمینے تو وہ ہیں جو شریف چوروں کے حق میں بولتے ہیں
جو پورا پاکستان لوٹ کر کھا گئے…..اب اس میں کیا ?
اب تو شرم سے ڈوب مرو۔۔۔ تمہارا نالائق اور فسادی نیازی ایسے ذلیل و خوار ہو گا جس کی پاکستان میں تاریخ نہیں ملے گی۔ اسی ابے کے ساتھ لڑے گا اور رسوا ہو گا جس نے اسے اقتدار پر بٹھایا تھا۔ دونوں نکا اور اسکا نالائق ابا آپس میں لڑیں گے کیونکہ دونوں نے ملکر اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہے اور دونوں ہی رسوا ہونگے۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Phatwari should also tell people what is the current price of crude oil and how much taxes Govt imposed on it? Still cheaper in the whole region!
او گدھے تم بتاو تمہارا نیازی کیا کہتا تھا۔ شرم سے ڈوب مرو۔ تم لکھتے کیسے ہو ۔ مکمل طور پر نیازی کی طرح ڈھیٹ ہو چکے ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کس نے کھلوانے تھے پمپ؟؟ آدھے پٹرول پمپ حکومتی ادارے پی ایس او کی ملکیت ہیں ، حکومت کیسے اس مافیا کے آگے لیٹ سکتی ہے ، نواز دور میں اس سے بھی کم قیمت پر پٹرول فروخت رہا مگر اس وجہ سے پٹرول پمپ بند نہیں ہوۓ
ہاں تو اپنے نواز چور کو واپس کیوں نہیں لاتے کھوتے پٹواری ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خبیث نیازی سب کا بیڑا غرق کر کے چھوڑے گا لیکن کچھ کمینے ابھی بھی اس کے حق میں بولتے ہیں۔
پوری دنیا میں مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہے، ذہنی مریض پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
FBzn-ojXsAMlq2x
نواز چور کے دور میں امپورٹس کا نیا ریکارڈ بنا تھا۔ خساروں کے ریکارڈ ٹوٹے تھے۔ اس وقت کیوں نہیں اسے برا بھلا کہا؟
2CC3417C-7EDF-4190-9DFD-A84962A596AA.jpeg
1947611B-FDBE-4EF8-AB53-76DFEAD70187.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب تو شرم سے ڈوب مرو۔۔۔ تمہارا نالائق اور فسادی نیازی ایسے ذلیل و خوار ہو گا جس کی پاکستان میں تاریخ نہیں ملے گی۔ اسی ابے کے ساتھ لڑے گا اور رسوا ہو گا جس نے اسے اقتدار پر بٹھایا تھا۔ دونوں نکا اور اسکا نالائق ابا آپس میں لڑیں گے کیونکہ دونوں نے ملکر اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہے اور دونوں ہی رسوا ہونگے۔
پوری دنیا میں مہنگائی ہے۔ سب کا ذمہ دار باجوہ ہے کھوتے ؟
 
Saboo

ہاہاہا جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سو جا ...ایسا ویسا
کچھ بھی نہیں ہونا….
ہاہاہا...اگر کسی نے رسوا ہونا ہی ہے تو وہ تم ہو انشااللہ
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
پوری دنیا میں مہنگائی ہے۔ سب کا ذمہ دار باجوہ ہے کھوتے ؟
باجوہ اور نیازی دونوں ذمہ دار ہیں۔ اتنی گالیاں ان دونوں کو پڑھیں ہیں لیکن ڈھیٹ بس بے عزت ہوئے جا رہے ہیں۔ لیکن ان سے بھی زیادہ ڈھیٹ تمہارے جیسے تبدیلی کا کیڑا لیکر گھوم رہے ہیں اپنے اندر۔ کیڑا اندر ڈنگ مار رہا ہے جلد نکل آئے گا باہر

ا
پوری دنیا میں مہنگائی ہے۔ سب کا ذمہ دار باجوہ ہے کھوتے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ اور نیازی دونوں ذمہ دار ہیں۔ اتنی گالیاں ان دونوں کو پڑھیں ہیں لیکن ڈھیٹ بس بے عزت ہوئے جا رہے ہیں۔ لیکن ان سے بھی زیادہ ڈھیٹ تمہارے جیسے تبدیلی کا کیڑا لیکر گھوم رہے ہیں اپنے اندر۔ کیڑا اندر ڈنگ مار رہا ہے جلد نکل آئے گا باہر

ا
تو تیرے نواز چور اور زرداری ڈاکو کے دور میں مہنگائی کا ذمہ دار کون تھا حرامی؟
245BB6B5-11E0-4658-A349-3DDBA6318A81.jpeg
 
eccentric

MPA (400+ posts)
باجوہ اور نیازی دونوں ذمہ دار ہیں۔ اتنی گالیاں ان دونوں کو پڑھیں ہیں لیکن ڈھیٹ بس بے عزت ہوئے جا رہے ہیں۔ لیکن ان سے بھی زیادہ ڈھیٹ تمہارے جیسے تبدیلی کا کیڑا لیکر گھوم رہے ہیں اپنے اندر۔ کیڑا اندر ڈنگ مار رہا ہے جلد نکل آئے گا باہر

ا
Nasli patwariyon Qeemat aada krni paragi har**** khandan ko iqtidar main rkhny k lya itny saal.