نواز بھگوڑے کا کردار

boss

Senator (1k+ posts)
کاشف عباسی: آپ کا کیا لائحہ عمل ہے حکومت کو کیسے گرائیں گے؟
مصدق ملک: ہمارے جلسوں سے اتنا پریشر پڑ جائے گا کہ عمران خان حکومت چھوڑ دے گا

چوہدری منظور: ہمارے
دھرنے میں اتنے لوگ آجائیں گے کہ انکے اتحادی چھوڑ جائیں گے


کاشف: مطلب کہ آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا سوائے
اُمیدیں لگانے کے


?