نواز شریف علاج کرائے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔ شہباز شریف

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Pura tubbar he haraam khoor hay.
Inka Pakistan say koi layna dayna nahi yeh siraf loot maar karnay aatay hain.
‏نوازشریف لندن سے لمبی لمبی تقریریں کرتا رہا وہاں گھومتا پھرتا رہا سب ٹھیک تھا لیکن پھر قانونی طور پر نوازشریف کو لندن چھوڑنا پڑ رہا تھا تو اب پھر سے پرانے ڈرامے شروع ہو گئے کہ ڈاکٹر نے نوازشریف کو سفر کرنے سے روک دیا

لکھ لعنت بے شرموں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏شریف خاندان عبرت کا نشان بن چکا ہے. کرپشن اور منی لانڈرنگ کے علاوہ اس خاندان نے وہ مظالم ڈھائے ہیں جن کو سن کر اور دیکھ کر آسمان بھی کانپ جاتا ہے. دیکھیے!!
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏اولاد لندن میں
علاج لندن میں
عیدیں لندن میں
عیاشیاں لندن میں
جائیدادیں لندن میں
بچوں کی شادیاں لندن میں

اور حکمرانی کرنی ہے پاکستان میں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz the zehni mareez MUST be arrested, he is the one who gave guarantee of that BASTARD, Nawaz who is an absconder now and is refusing to come back.