نواز شریف کو ممکنہ لاحق بیماری " ٹاکاسوبو " کیا ہے،کتنی خطرناک ہے؟ماہرین

nawaz-dtr-d.jpg


روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ممکنہ طور پر "ٹاکا سوبو" نامی بیماری کا شکار ہیں، اس بیماری سے متعلق نوازشریف کے معالج ڈاکٹر فیاض شال کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف ایئرپورٹ پر کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔

ڈاکٹر فیاض شال نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کو کورونا کا شکار ہونے کا زیادہ خطرہ اس لیے ہے کیونکہ ان کو جو بیماری لاحق ہے اس میں ان کی قوت مدافعت انتہائی کم ہے۔

جب کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا پلٹ ہارٹ سرجن ڈاکٹر پرویز چودھری (ستارہ امتیاز) سے جب اس حوالے سے پوچھا کہ "ٹاکا سوبو" بنیادی طور پر کیسی بیماری ہے؟

جواب میں ڈاکٹر پرویز چودھری کا کہنا تھا کہ "اس بیماری کو انتہائی غیر معمولی بیماری کے نام پر جانا جاتا ہے جس کی بظاہر کوئی وجہ معلوم نہ ہو۔"

انہوں نے مزید کہا کہ یوں کہہ لیجیے کہ یعنی خون کی رپورٹس میں کسی بیماری کے اثرات تو نہ ملیں لیکن دل کے پٹھے کمزور ہونے کی وجہ سے اچانک دل کا عارضہ لاحق ہو جائے۔

امریکی پلٹ سرجن نے اس کی وجہ سے متعلق کہا کہ ایسا عام طور پر انتہائی ذہنی دباؤ یا صدمے کی کیفیت کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نام جاپانی زبان کا ہے۔

 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جس شخص کو قانون توڑتے زرا دل پر ملال نہیں ہوا نہ حالت خراب ہوی
آج عورتوں کی بیماری کی آڑ لینے کی زلت ناک تذلیل تک آپہنچا آگے آگے دیکھیں کیا زلتیں اس کا نصیب ہیں ملک سے غداری معمولی جرم نہیں ہوتا
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Jhooti reports aur as per deal, yeah accept bhi ho jayen gi. Jab kutti choron say mili hoi ho tou Khan saab ki kon sunayga, fouj k agaay ajtk jo bhi bola hay, uska hashar acha nhi howa
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
There are no reports, blood test, MRI, ECHO tests attached to it. So it has "ZERO" value in medical terms. A diagnose without any reports is just an opinion.