نوکریوں سے نکالے جانے والوں لوگوں کیلیے وزیراعظم عمران خان کا پیغام

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
غریب طبقے کو خیرات یا امداد کی بجائے اگر روزگار کا موقع دیا گیا تو میں سمجھوں گا کہ خاں صاحب واقعی لیڈر بن گئے ہیں
فلحال تو خاں صاحب بس بددیانت نہیں ہیں باقی لیڈر والی کوئی بات نہیں نظر آ رہی
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے سیاست دان روزگار کے نام پر سرکاری اداروں میں بھرتی کرتے ہیں
لو بھئی ! یہاں جگہ ہے یا نہیں تم حرام کھاؤ اور موج کرو . تنخواہ تو پاکستانی عوام نے ہی دینی ہے