وزیراعظم اورآرمی چیف میں ملاقات ہوتی رہتی ہےمعاملات طےپاچکےہیں۔فواد چوہدری

Siberite

Minister (2k+ posts)
یعنی آئ ایس آئ کا سربراہ تو وہی ہوگا جو باجوہ نے منتخب کیا ہے ۔ یہ لیٹنا ویٹنا تو ہماری پرانی عادت ہے ، قوم پریشان نہ ہوا کرے ۔ ذرا نئ نویلی دلہن کی طرح نخرہ وخرہ تو کرنا ہی پڑتا ہے ۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
یعنی آئ ایس آئ کا سربراہ تو وہی ہوگا جو باجوہ نے منتخب کیا ہے ۔ یہ لیٹنا ویٹنا تو ہماری پرانی عادت ہے ، قوم پریشان نہ ہوا کرے ۔ ذرا نئ نویلی دلہن کی طرح نخرہ وخرہ تو کرنا ہی پڑتا ہے ۔​
حوصلہ رکھو نوٹیفکیشن ابھی بھی جاری نہیں ہوا۔ بعد میں خوش ہو لینا
 
Sponsored Link