وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات ،مریم نواز کی تنقید

5marymatandpmgatemeeting.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، انہوں نے کہا کہ 'کسی غیرملکی مہمان' کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بِل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پہلی بار پاکستان کا دورہ کیا، دورہ پاکستان کے دوران متعدد اداروں کا دورہ کیا اور وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم قیادت سے ملاقات کی۔


وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات کی تصویر جاری کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم اپنی نشست پر براجمان ہیں جبکہ معزز غیرملکی مہمان میز کی دوسری جانب بیٹھے ہوئے ہیں۔

تصویر جاری ہونے کے فوری بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا، مریم نواز نے اس بیٹھک پر اعتراض کیا۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ "کسی غیرملکی مہمان' کو اس طرح بٹھانا بدتہذیبی اور تکبر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1494281635902423042
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو ملاقات کرنے آتا ہے وہ میزبان کی کرسی پر بیٹھتا ہے؟ اس پر بل گیٹس کو اعتراض نہیں ہو گا لیکن مریم نواز کو جلنے کڑھنے اور خواہ مخواہ بننے کا شوق ہے۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی اپنی حیثیت کیا ہے جاتی مجرا کی رکھوالن
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari​

No Offense ( Waise tum nay offend kya hona hai yeh tu tumhara aur tumhari ama ka Garage ka most favorite sports hota tha ? )​

Yeh koi Qatari ya Saudi Shehzada nahi jo Talur kha kar tum aur tumharay ghar walion ka MANORANJAN karta ???​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگواڑے اور پچھواڑے کی آگ کہیں کی نہیں چھوڑتی
خاص طور پر جب اپنی اوقات امرتسر رام گلی کے چکلے کی ہو اور تھوڑی میں زیادہ گھس گیا ہو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بل گیٹس کو اعتراض نہیں ہے مگر نانی چار سو بیس کو ہے وہ بیٹھا عمران سے گپیں لگا رہا ہے اور یہ بیٹھی جل رہی ہے اس پر ایک ہندکو کی بڑی ظالم مثال ہے مگر آپ لوگوں کی بد قسمتی کہ میں یہاں نہیں لکھ سکتا ورنہ آپ لوگ بہت عرصے تک اس انجوائے کرتے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Meryam tujhay yad hu ga teray aba Nawaz nay be Generall Bajwa sey first meeting essay he ke thee. Yeh wohe jagha ha, wohe kursi oor table ha.
Matlab tera bap be bad thezeeb oor mhutakaber ha. Acha keya jo tu nay yad kera deya.